Similar User
Dr Mudssir Alvi photo

@drAlviOfficial

Mohammad Asif photo

@Mohamma19013022

Tahir Mughal Pmln photo

@Tahirmughalpml8

Rubab Ashraf photo

@RubabRajwana

Bixma H photo

@Night_Faqeerni

Momin Mukhtar photo

@Momin_Speaks

Farah Z photo

@fz_f33

Sofi ABD photo

@AK47dangerous

Sanam Jamali🇵🇰 photo

@sana_J2

آمنہ باجواہ photo

@AMnAbW

شہرو 🍂 photo

@ShehrRajpoot

Rashid🇵🇰🐅 photo

@Rash_id1

سید نوید شاہ کاظمی photo

@ShahG666

Nabila pmln 🦁⁦✌️⁩ photo

@NabilaPMLN

S.Abdul Rasheed Gujjar photo

@SARSDGs

Naheed Qureshi Reposted

ماشاء اللہ احتجاج تو بہت پُر امن تھا تو توڑ پھوڑ پھر جنات نے کی ہوگی!.. ہیلو بشریٰ انصاری دیکھ رہی ہو نا..


جھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر یہ تری نوازش مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے


میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے میرے داغ دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے

Tweet Image 1

Naheed Qureshi Reposted

یہاں بھی شئیر کریں تا کہ سوشل میڈیا پہ بھی ایک ہو کے آواز اٹھائیں


Naheed Qureshi Reposted

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ پاکستان کا یہ چہرہ بھی دنیا کی نظر میں آئے شکریہ

ایک وقت تھا کہ پاکستان کے حکمران پاکستان کو عنقریب سری لنکا بنانے کے دعوے کرنا شروع ہو گئے تھے ایک وقت تھا کہ پاکستان کے ہر میڈیا چینل پہ پاکستان عالمی تنہائی اور ڈیفالٹ کا دور دورہ تھا حتی کہ ترکی ۔ چائنہ ۔ ملائشیا اور سعودی عرب نے بھی پاکستان کو اکیلا چھوڑ دیا تھا اب اس کے…

Tweet Image 1
Tweet Image 2


Naheed Qureshi Reposted

پی ٹی آئی ایک دہشت گرد اور ملک دشمن جماعت ہے۔ اور عمران خان دنیا کا غلیظ ترین شخص ہے متفق ہیں تو ریٹویٹ


جب رياستيں اپنی رٹ قائم نہيں کرتيں اور گنہگاروں کو بروقت سزائيں نہيں ديتيں تو عوام اس طرح کی دہشتگردی آئے دن ان سے دوچار ہوتيں ہيں اگر 9 مئی والوں کو کيفرکردار تک پہنچايا ہوتا تو جوو آجکل جن حالات کا سامنا کر رہی ہے وہ نہ کرتی يہ جو تماشا لگا ہوا ہے کسی کی جرات نہ ہوتی 😞😞😞😞


Naheed Qureshi Reposted

قاضی فائز عیسیٰ کے خاندان کی یہ نایاب تصاویر کسی کرم فرما نے اکٹھی کر دی ہیں۔ لائیک اور ری ٹویٹ کرتے جائیں، یوتھڑ بھیڈو اور بکریوں کے لئے برنال کا انتظام خود ہی ہو جائے گا۔ بسم اللہ 😂😂

Tweet Image 1

Naheed Qureshi Reposted

ہماری نسل اس لحاظ سے خوش قسمت ہیں کہ ہم نے دورِ قاضی فایز عیسیٰ میں سانس لیا۔ مردہ ضمیروں کے درمیان ایک زندہ ضمیر آدمی 🤲🤲

Tweet Image 1

Naheed Qureshi Reposted

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

Tweet Image 1

کيا بنا فتنے کے جلسے کا 🤔🤔🤔🤔🤔


Naheed Qureshi Reposted

جناب میاں نواز شریف صاحب مریم نوازشریف صاحبہ آزمائے ہووں کو آزمانا عقل مندوں کا شیوہ نہیں، جس شخص نے اپنے پہلے دور میں پنجاب یونیورسٹی کا بیڑہ غرق کیا، یونیورسٹی کا خسارہ بیس کروڑ سے بڑھا کر ڈیڑھ ارب روپے کیا، ادارے میں سرائیکی اور بلوچ طلبہ تنظیموں کو متعارف کروا کے طلبہ تصادم…


اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تا دیر اسے دہرائیں کیا وہ زہر جو دل میں اتار لیا پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا


پھر آنکھیں لہو سے خالی ہیں یہ شمعیں بجھنے والی ہیں ہم خود بھی کسی کے سوالی ہیں اس بات پہ ہم شرمائیں کیا اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.