@AbdulQuyum3 Profile picture

Abdul Quyum

@AbdulQuyum3

کبھی کبھی انسان کے پاس لفظ بھی کھو جاتے ہیں بس وہ آسماں کو تکتا ہے اور کبھی اپنے اٹھے خالی ہاتھوں کو ۔۔!! یاربی ...!

Similar User
روبینہ مسرور photo

@RobinaMasroor

Mohammad Aqib photo

@maqib140

Sardar Nadir Abbasi photo

@NadirKh92060242

نعیـــــᷜـͥـᷝـͣــⓂـــــــــم photo

@Naeem__Malik

💕العزیزی💕 photo

@Jaani_jee786

Khan Baba photo

@IKhanBaba

🌸 Qamar Jiskani Baloch 🌸 photo

@qamar_jiskani

Musa Khan photo

@Moossa_Khan

Shariq Alam Khan photo

@ShariqK10207708

Ak. Khan photo

@Shernaw19521169

Backbancher photo

@BinumarChaudhry

جواد احمد جے ڈی ™️®️ photo

@jawadclick000

Shakeel Raza photo

@L_u_c_k_y_4_2_0

Fayaz Ahmad photo

@Fayaz_A_Sheikh

Asghar khan photo

@Asgharluni

Pinned

وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر۔۔۔ زخم اک سلتا نہیں کہ دوسرا لگ جاتا ہے۔۔۔! 💔

Tweet Image 1

زمیں کو عجلت ہوا کو فرصت، خلا کو لکنت ملی ہوئی ہے ہم احتجاجاً ہی جی رہے ہیں، یا پھر اجازت ملی ہوئی ہے ہماری اوقات کے مطابق ہمارے درجے بنے ہوئے ہیں کسی کوقدرت کسی کوحسرت کسی کو قسمت ملی ہوئی ہے 🔥🥀 #اردو_زبان


مریض ہم کو دوائیں بتانے لگتے ہیں برا ہو وقت تو سب آزمانے لگتے ہیں نئے امیروں کے گھر بھول کے بھی مت جانا ہر ایک چیز کی قیمت بتانے لگتے ہیں #اردو_زبان


بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے یوں آ کر تیرے خیال نے اچھا نہیں کیا۔۔۔۔ #اردو_زبان


نہ جانے اور بھی کیا کیا گل کھلاۓ گی یہ جو پہلو میں مہکتی سی کسک باقی ہے #اردو_زبان


تمہیں پتہ ہے؟ "تم میرے لیے کشش ثقل ہو اس لیے ہمارے درمیان" چاہے وقت کی وجہ سے یا حالات کی وجہ سے جتنا ہی فاصلہ آئے کھینچتا میں تمہاری ہی طرف ہوں۔! جیسے کوئی چیز ہوا میں پھینکو! وہ زمین کی طرف آتی ہے ویسے ہی تمہاری طرف ہی آتا ہوں #اردو_زبان


وہ چاند چرا کر لے جا رہا ہے اسے روکو! یا رہنے دو ۔۔۔ ہو سکتا ہے اس کے باغوں میں جگنو نا پید ہوں ۔۔۔ یا شاید کوئی ابنِ مفلس ہو اور اس کے دیس میں کھلونوں کی قلت رہتی ہو اسے چاند سے ہی کھیلنے دو نہ روکو اسے، جانے دو ۔ #اردو_زبان


کُچھ آوازیں بھی رزق کی طرح ہوتی ہیں خواہش سے نہیں نصیب سے سنائی دیتی ہیں تمہاری آواز بھی میرا رزق ہے مگر میں بہت عرصہ ہوا فاقے سے ہوں💔#اردو_زبان


وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی عطا کر ہم حالِ دل سناٸیں مگر ۔۔۔۔۔۔گُفتگُو نہ ہو❣️ #اردو_زبان


پیڑوں کی اداسی نہیں دیکھی جاتی مجھ سے مت ملنا پر گاؤں تو آنا جانا 💕 #اردو_زبان


تیری رہ گزر میں ہوں خیمہ زن ، ہے بدن پہ ہجر کا پیرہن جو گزر گئی سو گزر گئی میری باقی عمر سنوار دے۔۔۔۔ 🖤 #اردو_زبان


تمہاری آنکھیں بغداد کی مانند ہیں۔ سوختہ حال و رنجیدہ لیکن پھر بھی جاذب و پُر کشش! 🔥 🍷♥ #اردو_زبان


سمیٹ لے !! وہ منافع جو تیرا بنتا ہے اِدھر دھکیل خسارے , حِساب رہنے دے__!! 🥀 #اردو_زبان


مانا کہ یہ سنسان گھڑی ایک سخت کڑی ہے مگر میرے دل یہ تو فقط ایک گھڑی ہے ہمت کرو جینے کو تو ایک عمر پڑی ہے #اردو_زبان


فراق میں لذتیں ہیں اتنی تو سوچتا ہوں وصال اسکا نصیب ہو گا تو کیا بنے گا جو دور رہ کر حرارت جاں بنا ہوا ہے وہ شخص میرے قریب ہوگا تو کیا بنے گا 💜 #اردو_زبان


اداس لمحوں کبھی بتاؤ کہ میرے ہاتھوں کی غم میں ڈوبی ہوئی لکیروں میں کیا خوشی کی کوئی گھڑی ہے۔۔؟ ہے ریت آنکھوں میں، خار دل میں تھکن کلیجے سے آ لگی ہے اداس لمحو میں تھک گا ہوں خوشی کا تھوڑا سا دان دے دو مجھے محبت کا مان دے دو ــ!! #اردو_زبان


میں تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا سب اپنے اپنے چاہنے والوں میں کھو گئے #اردو_زبان


اپنی گیلری میں سے پسندیدہ گانا قوٹ کریں!!



اُداسی کے لمحات اِتنے مضبوط اور گہرے ہوتے ہیں کہ اُن پر اور کوئی بھی چیز اثر انداز نہیں ہوتی. نہ خوشی کے رنگ، نہ ہمدردی کے جملے، نہ محبت کے بول۔۔۔ آپ اُداس ہیں تو بس اُداس ہیں باقی سارے جہاں کی رونقیں تب ماند پڑ چکی ہوتی ہیں کیونکہ آپ کی ذات حالتِ زار میں مبتلا #اردو_زبان


نہ نیم ، نہ حکیم ، نہ کسی عالم سے حل ھونگے یہ جو دل کے مسئلے ھیں ،اسی ظالم سے حل ھونگے ن م #اردو_زبان


تیری ہر چاپ سے جلتے ہیں خیالوں میں چراغ جب بھی تو آئے ، جگاتا ہوا جادو آئے تجھ کو چھُو لوں تو پھر اے جان تمنا مجھ کو دیر تک اپنے بدن سے تیری خوشبو آئے 😍😍😍 #اردو_زبان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.