@Mumarnwl Profile picture

Umar

@Mumarnwl

#Photographer

Similar User
cumalivurmaz photo

@cumalivurmaz

Bu.fzia photo

@bu_fzia

🚔👮🍔💣 السيكوباتي يحكم المدينة💣🍔👮🚔 photo

@ebrns121212

M_Sh photo

@mshrf610

هواي البر photo

@alhwaoy45

Adamın Biri photo

@_adaminbiri

🐋YA🕷️🕸️🕷️NASİP🐋 photo

@Ottoman4535

اَلْمِقْدَادِي✷🇯🇴 photo

@megdadi9

Bashair. photo

@bthvjr

. photo

@_yya1

Bogdan photo

@Bogdan_N666

Umar Reposted

اس وقت Data Analysit ہزاروں ڈالرز ماہانہ کمارہے ہیں۔ میرے پاس اس کا پریمئم پیڈ کورس ہے جو آپ کو فری میں دے رہا ہوں اس میں Excel basic to advance level SQL Basic to Advance Level Tableau پر مشتمل 52 subjects ہیں اور course بھی ویڈیو فارمیٹ میں ہے۔ کورس لینے کیلئے مجھے فالو کریں…

Tweet Image 1

Umar Reposted

منصور علی خان صاحب پاکستانی نظام کو پورا ننگا کرتے ہوئے ایسے نظام میں آپ انصاف کہاں سے لے سکتے ہیں یہ ایک سوالیہ نشان ہے


Umar Reposted

چیف آف آرمی سٹاف بادشاہ بنا ہوا ہے۔ twitter.com/OfficialShehr/…


Umar Reposted

Top 10 action thriller movies to start up your weekend. 1. Bullet train.

Tweet Image 1

Umar Reposted
Tweet Image 1

Umar Reposted

اگر خواجہ سعد رفیق اس سوال کا جواب دے دیتا تو اسکی سیاست ختم کر دی جاتی


Umar Reposted

آقا کا حکم آیا ہے بھکاریوں کے لیے۔ #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

Tweet Image 1

Umar Reposted

افغانستان کا یہ چہرہ میڈیا نہیں دکھاتا یہ والد روزانہ 12 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے اپنی بیٹیوں کو تعلیم دلوانے کے لیے سکول لاتے ہیں اور پھر وہاں 4 گھنٹے رکتے ہیں تاکہ ان کی کلاسز ہو جائیں اور وہ بیٹیوں کو واپس لے جا سکیں۔

Tweet Image 1

Umar Reposted

U.S. Foreign Policy:

Tweet Image 1

Umar Reposted

پس ثابت ہوا کہ عدالت اگر کسی کیس کا جلد فیصلہ کرنا چاہے تو روزانہ کی بنیاد پر سماعت کر کے فیصلے کر سکتی ہے. مگر ایسا صرف اپنی مرضی کے کیسز میں ہی ہوتا ہے. جن کیسز کو لٹکانا ہوتا ہے یا جو عوام کے کیس ہوتے ہیں وہ لٹکتے ہی رہتے ہیں اور لٹکتے ہی رہیں گے!!! پاکستان زندہ باد


Umar Reposted

زندگی میں بہت تکلیف دہ مناظر دیکھے ہوں گے لیکن اس سے زیادہ نہیں دیکھا ہوگا۔ یہ سب وحشی ایک انسان کو مار کر کچھ فاصلے پر بیٹھ کر کیسے سکون سے کھانا کھا رہے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ دل دکھ سے بھر گیا ہے۔یہ کون لوگ ہیں جو اس دھرتی پر بوجھ بن کر زندہ ہیں۔ shame on all of them 👎

This post is unavailable.

Umar Reposted

آج سندھ میں پاکستان کی ایک اور بیٹی پوجا کماری کو بے دردی سے قتل کردیا گیا ، نہ پہلے کسی کو انصاف ملا تھا اور نہ آئیندہ ملے گا ، حکومتی و ریاستی ترجیہات دیکھ کر لگتا ہے کہ قائد اعظم نے پاکستان امیروں ، وڈیروں اور طاقتوروں کی عیاشیوں کے لیے بنایا تھا ،

Tweet Image 1

Umar Reposted

اے علماءکرام اے میری قوم کےخطباءاس قوم کو دعوت توحیدکی ضرورت ہے یہ وقت فضائل اور دائی حلیمہ کی لوریاں سنانےکا نہیں بلکہ ایک اللہ کی توحید سنانے کا ھے وگرنہ دیکھو یہ قبرپرست بت پرست بن چکے ہیں ان کو بتاؤ جن ولیوں کو تم پوج رہے ہو یہ مردہ ہیں مکھی کا پر بنانے کی بھی طاقت نہی رکھتے


Umar Reposted

بیشک اللہ تعالی اس کتاب (قرآن مجید ) کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو بلندی عطا کرتا ہے (الحدیث) ساری زندگی قرآن کریم کی خدمت کرنے والے استاذ القراء قاری ادریس العاصم رحمہ اللہ کے جنازے کے ایمان افروز مناظر اللہ تعالیٰ شیخ کے درجات بلند فرمائے #AYFPunjab

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

Umar Reposted

لشکر کشی کے مائنڈ سیٹ سے سیاست نہیں ہو سکتی اور سیاست کے مائنڈ سیٹ سے لشکر کشی نہیں ہو سکتی۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں سیاست اور لشکر، دونوں اپنے چیلنجز میں ناکام ہو رہے ہیں۔


Umar Reposted

جب خادم رضوی اور ٹولا ضعیف،من گھڑت روایتیں سنا کر لوگوں کو ورغلا رہے تھے،اس وقت کسی بھی مسلک کے مفتیان دین نے رتی برابر کوشش نہیں کی کہ عوام کوحقیقت بتائی جائےاور شدت پسندی سےروکا جائے۔ مولویوں کی ان حرکتوں کی وجہ سے آدھی نوجوان نسل "مذہبی جنونی" بن رہی اور باقی "مذہب بیزار"۔


Umar Reposted

جس ملک میں 19 سکیل کے ہیڈماسٹر کو حکومت سائیکل تک نہیں دیتی اور 17 سکیل کے اسسٹنٹ کمشنر کو تیس لاکھ روپے کی گاڑی اور 6 گارڈز دیتی ہے وہ ملک کیا ترقی کرے گا جہاں استاد کی عزت نہیں ہے !!


Umar Reposted

خبردار! جب مجرم لبرل ہو تو تب جرم کو اس کا ذاتی فعل کہا جائے، ایسے میں پورے لبرل ازم کو برا کہنا بد دیانتی ہوگی اور قتل کے محرک پر بات کرنا بھی گناہ کبیرہ ہوگا،البتہ جب مجرم مذہبی ہو تو یہ ہر گز اس کا انفرادی فعل نہیں ہوسکتا، پورامذہبی طبقہ بلکہ مذہب بھی اس جرم کا ذمے دار ہوگا۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.