@Mubi_Mughal329 Profile picture

Mubeen Anwar Mughal

@Mubi_Mughal329

#Mūğhâĺ #Pakistan🇵🇰❤

Similar User
Arman Khan Marwat photo

@ArmaniPakhtun

Imran Qasim 🇩🇪 photo

@imranqasimpti

Khalid Muhammad. PTI photo

@KMuhammadPTI

Mobeen Qalandar photo

@MobeenQalandar

MÂÑÀHÏL ⭐ photo

@Manahl_99

RAZ O NIAZ photo

@Muhamma86504492

قیدی نمبر 943 photo

@Ih5anMalik

شاہد شام کشمیری photo

@Shahidsham91

Qazi Zaheer Qureshi photo

@ZQ_115

🇦 🇭 🇲 🇪 🇩 🇷 🇮 🇦 🇿𝓲𝓹𝓲𝓪𝓷 photo

@1i2Ua

Sardar Hashim Khan Baloch photo

@HashimKhan461

Ahsan Khan photo

@PTI198

Ali Imran Syed photo

@AliImranSyed4

Long Live Resistance photo

@Engrt0

افریقی بابا photo

@Raza49062156

Pinned

والدین کےکردار کے بعد بچوں پر اثر انداز ہونےوالی دوسری چیز گھر کا ماحول ہے جہاں ماحول غیراسلامی ہو گھر میں رات دن فحش فلمیں ٹی وی ڈرامےچلتے ہوں وہاں بچوں کا صالح بن کر اُٹھنا دشوار ہےلہٰذا والدین کی ذمہ داری ہےکہ اولاد کی تربیت پاک صاف ماحول میں کریں #مغل #فحاشی_قوم_کا_زوال


اگر آپ ایک خاموش مُجَسمہ بھی بَن جائیں، تَب بھی لوگ آپ کو نہیں چھوڑیں گے.


کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا دلچسپی ہو تو لوگ خوبیاں تلاش کرتے ہیں اور بیزاری ہو تو خامیاں۔


اگر دعوے کے ساتھ کہہ سکتے ہو کہ تم میں کوئی عیب نہیں تو تم حق کے ساتھ مجھ پہ کیچڑ اچھال سکتے ہو🖤۔


عبادت کوئی دلیل نہیں ، معاملات سے پتا چلتا ہے کہ بندے میں خدا کا خوف ہے یا نہیں ۔۔۔!!!


زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے


ایک کتاب سے چوری کرنے کو نقل جبکہ زیادہ کتابوں سے چوری کرنے کو ریسرچ کہتے ہیں۔۔۔ ایک چوری شدہ پوسٹ 😁


اگر آپ حادثاتی طور پر کسی سے دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں دوسروں کا جینا حرام نہ کریں۔ #Copied


ترجمہ کے ساتھ پڑھتے ہوئے سورہ الآنعام کی آیت نمبر 64 پیش خدمت👇👇👇 آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی تم کو ان سے نجات دیتا ہے اور ہر غم سے ، تم پھر بھی شرک کرنے لگتے ہو۔ القرآن سوچنے سمجھنے والوں کےلئے۔


کوئی بھی غریب حقیقت میں غریب نہیں اور کوئی بھی امیر حقیقت میں امیر نہیں۔ خدا نے سب انسانوں کو برابر بنایا ہے۔ کسی بھی انسان کو احساس کمتری میں مبتلا مت کریں کسی کو خود سے کمتر نہیں سمجھنا چاہئے۔ #مبین_انور


بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمات کرنے کے بجائے چھوٹے لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کر دیا کریں ان کی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپ کے الجهے ہوۓ کام سلجها سکتی ہے


Mubeen Anwar Mughal Reposted

اگر آپ کو کوئی بجھا ہوا انسان ملے تو اس سے اس کی خوبیوں پر بات کرو، اسکی خوبصورتی پر گفتگو کرو, اس سے اتنی بات کرو کہ وہ لوٹ آئے اور روشن ہو جائے... ❤️


فارغ وقت میں یاد آنے والا تعلق، درحقیقت فارغ ہی ہوتا ہے!


دوست کو اپنے دوست کی کمزوری برداشت کرنی چاہیے.


مجھے ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺻﻠﯿﺖ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮦ ﮐﺮ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺩﯾﮑھتا ہوں ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﺣﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ لیکن باز پھر بھی نہیں آتے یہ لوگ۔ #مغل____


نظراں دا فرق اے سجناں کسے نوں زہر لگدے آں کسے نوں شہد لگدے آں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.