ہمایوں اختر کی بھی اورسیز نے کلاس لے لی ۔۔۔
شیخ وقاص اکرم کا اہم پیغام 🚨 کسی گرفتاری سے مت ڈریں تشدد کریں گے تو یہ کریں گے ہم نہتے ہوں گے، لیکن ہماری تعداد لاکھوں میں ہونی چاہیے
اسی شعور سے خوفزدہ ہیں، ماشاءاللہ چھا گیا طالب علم جب سے ن لیگ آئ ہے ٹویٹر (X) بند ہے، وزیراعظم VPN کے ساتھ ٹویٹر چلاتا ہے لیکن جب ہم چلاتے ہیں تو ہم اٹھا لیا جاتا ہے ہمیں کیوں جیل بیجھا جاتا ہے؟
شفی جان نے بڑا انکشاف کردیا ✊ 24 نومبر کو اسلام آباد اور اڈیالہ جیل موو کرینگے ✊ یہ سٹریٹجی بہتریں ہوگا🔥 اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ✊ کیا گفتگو کررہا ہے 😎 عمران خان کے ابھرتے ٹائگرز ✊
اورسیز پاکستانی ماں جی کی سچی سچی کھری کھری باتیں 🔥
ذلفی بخاری رجیم چینج کے لیے ڈراؤنا خواب۔۔۔۔۔۔۔ پہلے ھمارہ مینڈیٹ واپس کرنا ھو گا پھر کوئی بات ھوگی۔۔۔۔۔۔۔۔. . . . انشأاللّہ جلد زلفی بخاری بڑا سرپرائز دیں گے۔ ذرائع
جج نے کہا ہے کہ میرے اوپر تمام 51 ایف آئی آرز سیاسی ہیں ۔ زرتاج گل🔥🔥
بریکنگ نیوز بڑی خبر 🚨 عمران خان ایک اور کیس میں بری ہو گئے۔ جج نے کیس کو وقت کا ضیاع قرار دے کر بند کروا دیا
🚨مروت آن فائر۔۔!! اگر مشرف کی پھانسی پر عمل درآمد ہوتا تو آج جو یہ سب ہو رہا ہے یہ نا ہو رہا ہوتا.....
ایک کے بعد ایک وڈیو آرہی ہے
حکومت اس طرح ہمارے لیڈرز کو گرفتار کر کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے، جس کی میں شدید مذمت کرتا ہوں، میں چیک کرتا ہوں کہ کیوں ہماری قیادت کو گرفتار کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور
رانا عظیم کا تجزیہ 🚨 عمران خان ارہا ہے اور حکومت جا رہے ہے ، میں شرط لگا رہا ہوں کہ عمران خان ارہا ہے اور عمران خان کی حکومت بھی
جب خان صاحب شوکت خانم کی بنیاد رکھ رہے تھے❤️ خان صاحب کی ایک نایاب ویڈیو
صاحبزادہ حامد رضا چھا گئے... ہمیں پکڑنا چاہتے ہیں تو پکڑ لیں ہم نے تو آج بھی منت ترلا نہیں کیا لیکن اب یہ معاملہ ایسے نہیں ختم ہوگا، ہم ذمہ داران پر FIR درج کروائیں گے، پارلیمنٹ کے فلور پر اس سے جواب طلب کریں گے، صاحبزادہ حامد رضا کو ڈٹ جانے پر خراج تحسین۔۔۔۔
جس جس نے دھکے دیئے ،مکے مارے سب کے نام معلوم ہیں۔ ایک ایک سے حساب لیا جائے گا۔ صاحبزادہ حامد رضا
ایسے شخص کو جیل میں ڈالا گیا ہے جس نے اپنی عوام کے لیے کینسر ہسپتال بنایا جہاں 70 فیصد مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ شہزادوں جیسی زندگی پاکستان کے لیے قربان کردی۔ #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری #ReleaseImranKhan
تنقید برداشت نہیں ہوتی تو عہدے چھوڑ دیں، ہمیں کارکردگی چاہیے، ہم نے آپ کو ووٹ عمران خان کی رہائی کے لیے دیا تھا.
فوجیوں کا کام حکومت کرنا نہیں ہوتا۔ فوجیوں کا کام حفاظت کرنا ہوتا ہے۔
آپ اسے قیدی نمبر 804 کہتے ہیں ہم اسے ٹی وی پر بانی پی ٹی آئی کہتے ہیں کس کو بھلا جس کا نام عمران خان ہے، حامد میر
United States Trends
- 1. Tyson 462 B posts
- 2. $MAYO 12,8 B posts
- 3. #wompwomp 4.214 posts
- 4. Pence 55 B posts
- 5. Debbie 30,2 B posts
- 6. Kash 93,2 B posts
- 7. Dora 23,9 B posts
- 8. The FBI 255 B posts
- 9. Whoopi 95,3 B posts
- 10. Ronaldo 154 B posts
- 11. Mike Rogers 17,7 B posts
- 12. Connor Williams 1.134 posts
- 13. Iron Mike 19,5 B posts
- 14. #LetsBONK 12,8 B posts
- 15. Gabrielle Union 1.898 posts
- 16. National Energy Council 5.112 posts
- 17. #FursuitFriday 16,8 B posts
- 18. Pepsi 21,1 B posts
- 19. East vs West N/A
- 20. Rising Stars 1.200 posts
Something went wrong.
Something went wrong.