Pinned

ہو سکتا ہے تمہیں اِس دنیا میں اَن گِنت میرے جیسے مل جائیں مگر وہ سب میرے جیسے ہوں گے "میں" نہیں🍁

Tweet Image 1

Maya G Reposted

بے شک زندگی میں وہ لوگ پرسکون رہتے ہیں جو نہ پوری ہونے والی خواہشوں سے زیادہ جو ان کے پاس نعمتیں ہیں ان پر شکر ادا کرتے ہیں 𝙂𝙊𝙊𝘿 𝙀𝙑𝙀𝙉𝙄𝙉𝙂 𝙓 𝙈𝘼𝙏𝙀'𝙎 x.com/i/spaces/1OwGW…


Maya G Reposted

x.com/i/spaces/1OwGW… 𝑨𝒍𝒍 𝒇𝒓𝒊𝒆𝒏𝒅𝒔🤗 𝒘𝒆𝒍𝒄𝒐𝒎𝒆 𝒕𝒐🇵🇰 𝒔𝒑𝒂𝒄𝒆 𝑹𝒆𝒕𝒘𝒆𝒆𝒕 𝒂𝒃𝒐𝒗𝒆 𝒍𝒊𝒏𝒌👆 𝒊𝒏𝒔𝒕𝒂𝒏𝒕𝒍𝒚,🚀 𝒎𝒆𝒏𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒉𝒂𝒏𝒅𝒍𝒆 𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝒆𝒂𝒄𝒉🤝 𝒐𝒕𝒉𝒆𝒓 𝒂𝒏𝒅 𝒈𝒆𝒕 💯% 𝒇𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘 𝒃𝒂𝒄𝒌 𝒊𝒏𝒔𝒕𝒂𝒏𝒕𝒍𝒚


وقت ہی مانگا ہے جائیداد میں حصہ نہیں ۔۔۔۔ 🤪 جو دیا نہیں جا رہا ــــــــــــــــــــــــــ تم سے ۔۔۔😏

Tweet Image 1

آؤ مل کر پیئے چائے اور باتیں کریں یار کی کام پر نہیں جانا مجھے آج چھٹی ہے اتوار کی

Tweet Image 1

ضروری نہیں یک طرفہ نظر آنے والی محبت سچ میں یک طرفہ ہو کبھی کبھی محبت دو طرفہ ہی ہوتی ہے بس اظہار یک طرفہ ہوتا ہے 🫠♥️ 🥰 😘 ❤

Tweet Image 1

Maya G Reposted

ایسا زمانہ آگیا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ عزیز کون ہے اور یزید کون ہے

Tweet Image 1

Maya G Reposted

▪▪▪🍁ایــکــــــــ شـــــــــوق بــــــــے مثــــال رکھـــــا کـــــرو🍁 🍃حــــالات جیســـے بـھــی ہــوں🍃 ▪▪▪🌸ہـــــونٹــوں پــہ ہنســـــی لاجــــــواب رکھـــــا کـــــرو😊

Tweet Image 1

Maya G Reposted

اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے سب سے پہلے اپنا سکون اور اطمینان💔🔥

Tweet Image 1

Maya G Reposted

کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو، صبح دیکھی ہی نہیں،شام ہوئی جاتی ہے💔

Tweet Image 1

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے اب ناراض ہوتے ہیں تو آنلائن نہیں آتے ناراضگیاں وی ڈیجیٹل 🫣🧐😜😂

Tweet Image 1

✨دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے____!!✨ 🦋ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے___!!🦋 🥀میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں___!!🥀 🖤مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے____!🖤

Tweet Image 1

تم میں اور ایک کپ چاۓ ☕💖

Tweet Image 1

Maya G Reposted

Good Morning Jumma Mubarak

Tweet Image 1

اُلجھے اُلجھے بکھرے بکھرے روزوشب دیکھے گا کون لوگ تیرا جرم دیکھیں گے ، سبب دیکھے گا کون!🥀🥀

Tweet Image 1

تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہو......!!!! ساری جنتیں میرے ساتھ ہوں.....!!!! ❤️

Tweet Image 1

🦋🤗 GOOD MORNING🤗🦋 جتنے خوبصورت آپ خود ہیں اللہ کرے اس سے بھی زیادہ خوبصورت آپ کے نصیب ہوں💝. آمین🥀🤲

Tweet Image 1

نیکیاں کرتے جائیں اور دریا میں ڈالتے جائیں جب کبھی زندگی میں طوفان آیا تو یہی نیکیاں کشتی بن جائیں گی 🥰💯 ان شاءاللہ ❤️ الحمدللہ ❤️ Aslam o alaikum subha bakhair

Tweet Image 1

رات بھر محسوس ہوتی رہی گُٹھن سی مجھے ... رات بھرپھر کسی کی یاد نے ستایا ہے بہت..💔🍂🥀Good Morning

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.