Similar User
@haidermalik4077
@AliShawaiz9
@sajidkhanFaraz
@MuswairSoomro
@ns_ch5
@HashimNizamani6
@ahmedshabukhari
@afsariqbal85
@kalonadeem1
Muskan chandio tiktoker video chahiye like follow and DM kro
میری جان صرف کپڑوں پر ہی دھیان کیوں۔ آپ کی اور ہماری بینظیر کوئ کم خوبصورت تھیں۔ مگر انہوں نے اپنے آپ کو عقل اور فہم سے منوایا۔ ورنہ آپ میرا کو اپنا لیڈر مان لیں۔ کیا کمی ہے ان میں
سر، میرا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے اور مرتے دن تک رہے گا، لیکن اگر حنا پرویز بٹ صاحبہ اپنی لیڈر مریم نواز کو سیاست میں سپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ڈریس بھی ڈیزائن کرکے دیتی ہیں تو اس میں کوئی بُری بات نہیں ہے۔
ہزارہ مقتولين کےورثا کہتےہیں کہ لاشیں تب دفنائیں گےجب عمران خان آئیں گے۔وہ کہتے ہیں کہ تب جائیں گےجب وہ لاشیں دفنائیں گے۔مولانا طارق جمیل رہنمائی کریں کہ کس کاموقف درست ہے؟ مفتی علی محمدخان بتائیں کہ کوئٹہ جانےکی بجائےحکمران کاترک اداکاروں سے ملاقات سےبھی عرش ہل گیا ہوگا یا نہیں؟
زرا سوچو دماغ کااچھی طرح استعمال کر کے بتاؤ اسکے کتنے پائے ہیں؟؟؟
جی ھاں
کیا عمران خان پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کا سب سے بدترین وزیرِاعظم ہے؟؟ 1- ہاں 2- نہیں
آج دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت دینے پر فوج میں غم وغصہ پایا جاتا ہے۔۔ افسوس جب ملک کے وزیراعظم کو اقامہ پہ نااہل جلا وطن بے نظیر کو دھماکے سے شہید کیا گیا بھٹو کو پھانسی دی اسوقت تو غصہ نہیں آیا
پی پی کی پیدائشی جیالی ہونےکےناطےمیرا یہ حق بھی ہےاور فرض بھی کہ میں اپنی لیڈرشپ کےساتھ ہونےوالی زیادتیوں اور ناانصافیوں کےخلاف آوازبلندکروں۔ پورےپاکستان کشمیر گلگت بلتستان بیرون ملک رہائش پذیرجیالوں جیالیوں سےگذارش ہے کہ میری آواز سےآواز ملائیں بلند بانگ ملائیں++
ملک میں جمہوریت کا لبادہ اوڑھے آمریت کے خلاف ایک بار پھر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی عام آدمی کی آواز بن کر کھڑی ہے. @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
All set to welcome chairman PPP @BBhuttoZardari at Mazar E Quaid road on historical Jalsa to pay tribute to great martyrs of Democracy 18 October 2007. #KarsazSturggleContinues
"Dictator Musharraf threatened SMBB on her coming home, Musharraf Asked me not to come back, Musharraf Wanted me to Not to come Back home" . #KarsazStruggleContinues @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @P_Musharraf
سرفراز احمد کو ٹیم کی بری پرفارمنس پر ہٹانے سے ظاہر ہوتا کہ اگر ٹیم نالائق ہو تو پہلے کپتان کو تبدیل کیا جاتا ہے.سرفراز کی طرح ملک کے کپتان کو بھی ٹیم کی نالائقیوں کے پیعچھے چھپنے کی بجائے قیادت چھوڑ دینی چاہیے. ہوسکتا ہے اچھا کپتان ملنے سے یہی ٹیم بہتر کارکردگی دکھانا شروع کر دے
پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کیلئے محنت کی، پاکستان پیپلز پارٹی اس جعلی جمہوریت کو نہیں مانتی،تیاری پکڑو جیالوں اس سلیکٹیڈ حکومت کو گھر بھیجنا ہے. @BBhuttoZardari
جلسہ گاہ میں داخلے کے لیے واک تھرو گیٹ نصب کیے گئے تھے ٭ جلسہ گاہ کو چار انکلوژر میں تقسیم کیا گیا تھا ٭ اسٹیج کے سامنے پیپلز پارٹی کے رہنما ، ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا انکلوژر بنایا گیا @BBhuttoZardari
United States Trends
- 1. #OnlyKash 58,7 B posts
- 2. Starship 198 B posts
- 3. Jaguar 63,9 B posts
- 4. Nancy Mace 88,4 B posts
- 5. Sweeney 12 B posts
- 6. Celtics 17,7 B posts
- 7. SpaceX 214 B posts
- 8. Medicare and Medicaid 24,8 B posts
- 9. Jim Montgomery 4.143 posts
- 10. Jose Siri 2.890 posts
- 11. Dr. Phil 8.587 posts
- 12. $MCADE 1.362 posts
- 13. Linda McMahon 3.582 posts
- 14. Monty 11,4 B posts
- 15. Dr. Mehmet Oz 8.001 posts
- 16. Stephen Vogt 1.081 posts
- 17. #LightningStrikes N/A
- 18. Cenk 15,1 B posts
- 19. Lichtman 1.268 posts
- 20. Joe Douglas 12,5 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.