@MardanPeero Profile picture

Peero Khan kakar Mardanzai

@MardanPeero

پیرو خان کاکڑ مردانزئی

Similar User
Safiullah photo

@Safiull83195648

Peero Khan kakar Mardanzai Reposted

خدارا ! ان غریبوں پر رحم کیجئے، دو طبقاتی نظام کو ختم کیجئے، غریب کو نہیں غربت کو ختم کیجئے، قیمتی لکثری گاڑیاں رکھنے اور امیری کا روپ جھاڑنے والے اشرافیہ پر یہ تجربات کیجئے، غریب کے منہ میں جانے والے نوالے کو مزید آٹھ حصوں میں تقسیم نہ کیجئے خدارا 🙏


ہاتھ اٹھائیں یااللہ جس پارٹی نے بھی موجودہ مہنگائی کیلئے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا ھو۔ یااللہ اس کو تباہ و برباد کر دیں۔ آمین عالم اسلام کی حفاظت فرمائے۔ آمین اب دیکھتے ہیں کہ کون بھاگتے ھیں


نہ سلیکٹڈ اور نہ امپورٹڈ آخری امید جے یو آئی 2023ووٹ صرف دا مولانا____تلخ حقیقت __مہنگائی نامنظور


سرکاری اعلی افیسران ، حکومتی عہدیدار سیاسی فوجی حکام کی گیس بجلی پانی ، ہر قسم مراعات ان کو حاصل ہے ان پر مہنگائی کی کوئی اثرات نہیں پڑے گی اگر ان کو ختم نہ کیاگیا تو آئندہ قوم کو کسی قربانی کی مشورہ نہ دیں ، قرضہ لیکر عیاشی آپ کریں اور قربانی ہم دیں یہ روش اب نہیں چلے نامنظور


علماء کی محبت اتنی سستی نہیں کہ ھر بد بخت کو نصیب ہو جائے.. Love you mulana Jui #Imran_Exposed


Peero Khan kakar Mardanzai Reposted

اور پھرپولیٹیکل انجینیرنگ کرواکر' نیب'عدلیہ اورمیڈیا کو استعمال میں لاکر'پولنگ ایجنٹوں کو باہرنکلوا کر' ٹھپےلگوا کراور آرٹی ایس سسٹم کو بٹھا کر 2018 میں ایسےمسخروں کوملک پرمسلط کیاگیاجنہوں نےاس ملک کو سفارتی طور پر تباہ ' معاشرتی طور پر برباد اور اقتصادی طور پر دیوالیہ کردیا۔

اچھا بھلا ملک چل رہا تھا۔ اور پھر ————



ہمیں مولانا کے کارکن ہونے پر دل اور جان سے فخر ہے الحمداللہ #Imran_Exposed


Peero Khan kakar Mardanzai Reposted

جمعیت کے جیالو سے شکوہ ! میں اسکے علاوہ کچھ نہیں کہنا چاہتی کہ : کیا میرے تب بھی اتنے (کم) فالورز ہوتے اگر میں #Pti کو سپورٹ کرتی تمام جمعیت کے جیالے ریٹویٹ کرے اور فالو کرے تاکہ ہم ٹرینڈز چلاسکے


تازہ ترین جےیوآئی اس وقت 650 نشستوں سے زائد کامیابی کے ساتھ سرفہرست ، ✌✌ #حقانی #SBH


جمعیت علماء اسلام 642 نشستیں جیت کر پہلے نمبر پر۔۔✌✌📕 Love you mulana Jui


وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور صاحب نے 6 مہینوں کے حج آپریشن کو 1 مہینے میں مکمل کرکے ریکارڈ قائم کردیا @MuftishakoorJUI Welldone Mufti Shab❤️


Peero Khan kakar Mardanzai Reposted

فالورز اور لاٹیک کوئی معنی نہیں رکھتا میرے نظر میں۔۔ مولانا صاحب سے محبت کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا چاھیے فالورز ہو یا نہ ہوں۔۔


الحمدللہ ثم الحمدللہ Love you mulana Jui

Tweet Image 1

Peero Khan kakar Mardanzai Reposted

کاش میرے پاس بھت زیادہ تعداد میں فالورز ھوتے تو میری آواز بھت طاقت ور ھوتی سب سے زیادہ افسوس اپنے جماعت کے ساتھیوں پرھوتاھےخصوصا ایم این اے ایم پی اے اور سینٹر پر اور دوسرے بڑے عہدیداروں پر کہ انکی انگلی کو یہ توفیق نھیں ھوتی کہ وہ فالو کرنے پر لگ جائے تو دوسرے لوگوں سے کیا گلہ


انتہائی افسوسناک عمل ہے، ضلع قلعہ سیف اللہ میںJui(مولنا عبدالواسع) اورJuiاصلاحی کمیٹی(مولنانوراللہ)کےدرمیان سخت مقابلہ تھا،جنکی وجہ سےJuiکے جیتے ہوئےسیٹیں ہارگئی۔یہی حال ضلع چمن اور ضلع زیارت کی بھی ہے۔ 1/1 @MoulanaOfficial @SoomroOfficial


Peero Khan kakar Mardanzai Reposted

ھم PMLNکے تمام ورکرز، JUIF کے کارکنان کو اور مولانا فضل الرحمان صاحب کو بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن میں سب سے بڑی پارٹی بننے اور زیادہ 262 سیٹ جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🌹


Peero Khan kakar Mardanzai Reposted

میری کچھ دوست مجھے کہتی ہیں صباء تو پاگل ہو گئی ہے جو ہر وقت جمیعت کے گن گاتی رہتی ہے میں نے کہا نہیں میں پاگل نہیں میں ہوش و حَواس میں ہوں اس لئے جمیعت کے گن گاتی ہوں اگر پاگل ہوتی تو پی ٹی آئی میں ہوتی۔


Peero Khan kakar Mardanzai Reposted

تمام دوست احباب میرے اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ ٹرینڈ تک ہم ایک دوسرے کو فالو کر سکے

This post is unavailable.

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.