@Umarafridi313 Profile picture

محمد عمر آفریدی

@Umarafridi313

‏جمعیت کا سپاہی

Similar User
Kiramat Sarwat Ali Khan photo

@KiramatSAKhan

Umar Farooq photo

@UmarFarooq2244

Hassan Naeem photo

@H_Naeem516

Ziaulhaq photo

@ZiaulhaqZiaul17

محمد عمر آفریدی Reposted

یوتھیوں کے پاس گالیوں کے علاوہ کچھ نہیں بچا The end #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

ان شاءاللہ تین لاکھ ٹویٹس ہونگے آج #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

یہ نہیں ہوسکتا کہ اسلامی تہذیب پر حملہ بھی ہو اور امت کے علماء خاموش رہے ۔.. #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ فتنہ باز لونڈوں لپاڑوں کی سارے ٹرینڈ پینل میں ہائیڈ ہوگئے ہیں مسلم لیگ ن والوں کی کم بیک بھی قابلِ تحسین ہے. #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

خدا کرے کہ پی ٹی آئی کے ورکروں میں اتنی غیرت پیدا ہوجائےجتنی کہ وہ مولانا کے ایک انجکشن پرشور مچا رہی ہے تو انشاء اللہ حالات خود بخود صحیح ہو جائیگی #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

الحمد للہ 3 لاکھ 15 ہزار ٹویٹ مکمل ہوچکا ہے ابابیل اور بھی ٹویٹ کو چلائے #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

میرے جمیعتی وزیر دلائل کے ساتھ مقابل آتے ہیں #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

مولانا کا پاؤں یوتھیوں کی دم پہ آگیا #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور

Tweet Image 1

محمد عمر آفریدی Reposted

فحاشی نامنظور اور اس کی دلالی نامنظور #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

رگڑے پہ رگڑہ ہم نے دے رگڑہ کس کو ......یوتھیوں کو 😄 #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

آپ کہاں سے ٹرینڈ میں حصہ لے رہے ہیں ۔۔ کراچی #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

یا اللّٰہ قائد جمعیت کو سلامت رکھے آمین #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

چند منٹوں میں ہمارا ٹرینڈ 20 ہزار تک پہنچ گیا ہے اگر یہی سلسلہ رہا تو ان شاءاللہ عنقریب ہم دو لاکھ آسانی سے کراس کرسکتےہیں تو بتائیں کون کون تیار ہے ؟ ٹویٹ کو لائک دیں کر حاضری لگائیں #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

عزم کریں کہ ضرور آج ٹرینڈ ٹاپ پر لاکر مولانا صاحب کی بات کو مزید مضبوط بنائیں گے👊✌ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

ہم ایک اللہ کے سامنے سر جھکاتے ہیں اسی کے حکم کی تعمیل کرتے ہیں اور اسکے حدود سے تجاوز نہیں کرتے ہم امربالمعروف پر پورا اتر کر نہی عن المنکر کی تعلیم دیتے ہیں #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور

Tweet Image 1

محمد عمر آفریدی Reposted

تاریح میں لکھا جاٸے گا کہ ایکسوی صدی کے ایک زرد پگڑی والے مولوی نے کفری دنیا کو اپنی سیاست سے تگنی کا ناچ نچایا تھا #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

پاکستان میں بے حیائی کے سامنے بند باندھنے والی جمعیت علماء اسلام و جمعیت طلباء اسلام کے سرفروش ابھی زندہ ہے #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

بے حیائی و فحاشی کے سیلاب کو روکھنے کیلئے اور اسکے آگے مظبوط بند باندھنے کیلئے یہ ٹوئٹ ریٹوئٹ کرے اور احباب ایک دوسرے کو فالو کریں #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

جمعیتی ساتھی کوشش کرے کہ تین چار دن مسلسل یوتھیوں کے بیہودگی والے ویڈیوز شئیر کرے #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور


محمد عمر آفریدی Reposted

When the word "Maulana" is spoken, which personality comes to your mind? #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.