@MalikMudasar88 Profile picture

Malik Mudassar

@MalikMudasar88

Private life is a happy life| Journalism|Social Media Activist @MaryamNsharif @NawazSharif @PMLN @officialDGISPR

Pinned

بلوچستان کے تازہ حالات 😭😭😭دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں جاری ۔ ہماری افواج کے لیے دعا کریں #Pakistan #Balochistan #Quetta #Russia #pakistanisoldiers #tiktok #Ukraine #NatashaDanish #Cricket #Crypto #FREEDUROV


ٹرمپ نے سی آئی اے کو ٹاسک دے دیا ہے۔ اس وقت وائٹ ہاوس سے زیرزمین سرنگ کھودی جارہی ہے جو اڈیالہ جیل میں عمران خان کی بارک کے نیچے سے نکلے گی۔ بہت جلد آپ عمران خان کو وائٹ ہاوس میں ٹرمپ کے ساتھ روٹی کھاتا ہوا دیکھینگے #ViralVideos #BreakingNews #Bitcoin #Russia #Trump

Tweet Image 1

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 50 سال بعد تجارت شروع

Tweet Image 1

ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں سسرال والوں نے سات ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کر کے اس کے جسم کےٹکرے ٹکرے کر کے دو بوریوں میں بند کر کے اسکی لاش نہر میں پھینک دی۔سر دھڑ سے الگ کر دیا اور یہ سب لڑکی کی سگی خالہ (ساس)نے اور دو سگی خالہ زاد بہنوں (نندوں)نے کیا۔ #Daska #AUSvsPAK #Ukraine

Tweet Image 1

شایان کی ماں کی خوشی کی انتہا نہیں ہو گی

I’m waiting 🙂

Tweet Image 1


Malik Mudassar Reposted

The man who helped Bosnian Muslims in their toughest hour returned to Allah Almighty today انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Tweet Image 1

Malik Mudassar Reposted

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ بوسنیا جنگ کے ہیرو سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروس انٹیلیجنس ( آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل جاوید ناصر (ر ) قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین ثم آمین

Tweet Image 1

جب مہمانوں نے آنا ہو تو کتوں کو باندھ دینا چاہیے اسی میں گھر والوں کی عزت ہوتی ہے😂 #BreakingNews #PakistanCricket #BabarAzam𓃵 #BabaSiddiqui #UkraineRussiaWar #LawrenceBishnoi


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام اباد نے شراب برآمدگی کیس میں وزیراعلی خیبر پختون خواہ علی امین گنڈاپور کو 23 اکتوبر تک گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم #BreakingNews #AdialaJail #BabarAzam𓃵 #جنوب_لبنان #السيد_حسن_نصرالله #SaudiArabia #UkraineRussiaWar


خیبر پختون خواہ کے نمائندگی کا اصل حقدار یہ بندہ ہے #AdialaJail #BreakingNews#Iran #Lebanon #السيد_حسن_نصرالله #UkraineRussianWar #Vietnam

Tweet Image 1

ایران نے باضابطہ طور پر پاکستان کو 40 JF-17 Block-III طیاروں کی خریداری کی درخواست جمع کرادی ہے۔ اگر یہ معاہدہ آگے بڑھتا ہے تو یہ پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ ہوگا۔ #AdialaJail #Lebanon #Iran #UkraineRussianWar #sanju_samson #BabarAzam𓃵 #السيد_حسن_نصرالله

Tweet Image 1
Tweet Image 2

سردیاں آرھی ہیں، لنگڑے کے پاس اڈیالہ میں جرسی نہیں"جرسی" لکھ کر 420 پر sms کریں اور 10 روپے چندہ دیں جرسی لکھنا چرسی نہ لکھ دینا #AdialaJail #Lebanon #Iran #MahrangBalochExposed #السيد_حسن_نصرالله #sanju_samson #UkraineRussianWar


سعودی فوڈ چین البیک پاکستان آ رہی ہے۔ سعودی وفد نے 2.2 بلین ڈالر مالیت کے معاہدوں پر دستخط کیے جن پر آئی ٹی، پاور، مائنز اینڈ منرلز، ایگریکلچر، لائیو سٹاک وغیرہ کے علاوہ بزنس ٹو بزنس معاہدے بھی کیے گئے ہیں۔ #AdialaJail #Lebanon #iran #sanju #BreakingNews #BabaSiddique #Florida

Tweet Image 1

🚨 بریکنگ نیوز:- 🇧🇩 بنگلہ دیشی فوج 🇵🇰 پاکستان سے الفتح 🚀 راکٹ سسٹمز کی خریداری پر غور کر رہی ہے #AdialaJail #Lebanon #Iran #sanju #BreakingNews #BabaSiddique #UkraineRussianWar #Florida

Tweet Image 1

بریکنگ نیوز پاکستان تحریک انصاف نے 15 اکتوبر کو احتجاج کی کال واپس لے لی ۔۔ #AdialaJail #Lebanon #iran #sanju #BreakingNews #Florida #UkraineRussianWar #BabaSiddique


یوتھئے اسلام آباد ائیرپورٹ ترکی کو بیچ چکے ہیں اور مزے کی بات ترکی کو پتہ بھی نہیں...!!! 🤣🤣🤣🤣 #AdialaJail #Lebanon #Iran #BreakingNews #Florida #sanju #UkraineRussianWar #BabaSiddique


پاکستان کے ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں اور اس وقت 16.05 بلین ڈالر پر کھڑے ہیں 🇵🇰📈 #AdialaJail #Pakistan #Iran #BreakingNews #Florida #sanju #UkraineRussianWar #BabaSiddique

Tweet Image 1

تحریک انصاف 11 سال سے کے پی میں برسراقتدار ہے جبکہ سندھ میں پیپلز پارٹی 16 سال سے حکومت کر رہی ہے۔ان دونوں کے مشترکہ اقدامات تقریباً اتنے نہیں ہوں گے جتنے مریم نواز نے پچھلے سات مہینوں میں مکمل کیے ہیں۔ مریم نواز کے کل 84 پراجیکٹس ہیں #AdialaJail #Lebanon #BreakingNews #sanju


سائنس کی رسرچ کے مطابق ایک انسان 6 منٹ سے زیادہ دماغ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا مگر یوتھیے پچھلے 26 سال سے ہٹے کٹے پھر رہے ہیں🤣🤣🤣 #AdialaJail #Lebanon #IRAN #BreakingNews #Florida #UkraineRussianWar #sanju #BabaSiddique #BabarAzam𓃵


وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بھی کانفرنس کے موقع پر احتجاج کے مخالف نظر آئے۔ ان کے علاوہ بیرسٹر گوہر،اسد قیصر،حامد خان، علی محمد خان اور رؤف حسن بھی 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کے مخالف ہیں #AdialaJail #Lebanon #Pakistan #BreakingNews #Florida #sanju #BabaSiddique

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.