Malik Hassan AziZ
@MalikHassanAziZﺧﯿﺎﻝ ﺍﭘﻨﺎ، ﻣﺰﺍﺝ ﺍﭘﻨﺎ ، ﭘﺴﻨﺪ ﺍﭘﻨﯽ ، ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ﺟﻮ ﯾﺎﺭ ﭼﺎﮨﮯ ﻭﮦ ﺣﺎﻝ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﺎ،ﮐﻤﺎﻝ یہ ﮨﮯ.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Similar User
@RumiBahooIqbal
@HorsePower_Pak
@SultanNezaBaziT
@Mehk_ul_faqr
@6thSultanulFaqr
@H_SultanBahoo
@TeamSultan111
@Ain_ul_Faqr
@asrar_ul_qadri
@MUSLIMInstitut
@noor_ul_hudaa
@Kaleda_ul_Tohed
@S_Bahoo_Bangla
@Ameer_ul_Konain
@IslamTeQuran
خیـــــــالِ یار میں بیٹھــے ہوئے وہ لـــــــوگ ہیں ہم۔۔۔ جنہیں زمانہ سمجھتا ہے اِنہیں کوئی کام نہی
مُسلم استی سینہ را آرزو آباد دار ہر زماں پیشِ نظر “لَا یُخࣿلِفُ المِیعاد” دار You are a Muslim; fill your heart with desire; At every time keep before your eyes the words “My promise is never broken” #AllamaIqbal @RumiBahooIqbal
حضرت سلطان باھو رح فرماتے ہیں اسم اللّٰهُ ذات کی شان یہ ہے کہ اگر کوئی شخص تمام عمر ہر قسم کی ظاہری عبادات میں مشغول رہے یا عالم بن کر اہل فضیلت ہو جائے اگر تصور اسمِ اللّٰهُ اور اسمِ محمدﷺ سے بیگانہ رہا تو اس کی ساری عمر کی ریاضت عبادت برباد ہے صاحب لولاک ص63
" جو آدمی جان کنی کی تلخی، روز قیامت، پل صراط اور ملاقات ملک الموت عزرائیل علیہ السلام کو یاد رکھتا ہے وہ اپنی ملکیت میں کچھ نہیں رکھتا بلکہ اپنا تمام گھر بار اور مال و اسباب راہ خدا میں خرچ کر دیتا ہے اور دم بھی نہیں مارتا۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 107
بیت:- " اگر تو عاشق حق ہے تو دم نہ مار اور اپنا سر پیش کر دے ,اس راہ میں اگر سر گردن سے جدا ہو جائے تو بہت اچھا ہے۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
آتی ہے دمِ صبح صدا عرشِ بریں سے کھویا گیا کس طرح ترا جوہرِ ادراک! کس طرح ہوا کند ترا نشترِ تحقیق؟ ہوتے نہیں کیوں تجھ سے ستاروں کے جگر چاک؟ (ارمغانِ حجاز) حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ #RumiBahooIqbal #AllamaIqbalRA #ArmaghanEHijaz
فرمایا گیا ہے:- "حکیم کا کوئی فعل بھی حکمت سے خالی نہیں ہوتا." ص:535 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
فرمانِ حق تعالٰی ہے:- "میں اپنے بندے کے ساتھ اس کے گمان کے ساتھ پیش آتا ہوں ، اب میرا بندہ جیسا چاہے میرے ساتھ گمان رکھے-" عین الفقر ،ص : 43،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) alfaqr.net sultanbahoo.net @H_SultanBahoo #Ainulfaqr #SultanBahoo
آج پاکستان 🇵🇰 میں لوگ کیوں پریشان ہے..؟ اور اس کا حل کیا ہے.؟ #TakmeelEInsaniyat #Zavia #ashfaqahmed #foryoupageシ
حضرت سلطان باھُو رح فرماتے ہیں تصور اسمِ اللّٰهُ ذات کے بغیر دل سے خطرات خناس اور شیطان دفعہ نہیں ہوتے چاہے وہ عمر بھر عربی کا معلم بنا رہے فقـہ پڑھتا رہے یا سوکھ کر لکڑی ہو جائے صاحب لولاک ص63 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo #sahibelolak #SultanulFaqr
" دل جب تصور اسمِ" اللّٰہُ" میں جنبش کرتا ہے تو ہر بار کی جنبشِ سے اسے ستر ہزار ختمِ قرآن کا ثواب ملتا ہے۔ جس دل کو ایسی حضوری نصیب ہو جاتی ہے وہ وسوسہ و خطرات شیطانی سے محفوظ ہو جاتا ہے۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 108 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo
بیت:- " جو گمنام ہو جائے وہ مرتا ہرگز نہیں کہ صاحب نظر اپنے نام کو پوشیدہ رکھتے ہیں۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
"اللہ تعالٰی کے حکم سے قرآن کی ہر ہر آیت میں کامل حکمت و معرفت و جمعیت و عنایت و ولایت اور ہدایت پائی جاتی ہے. ." ص:535 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رح) #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
ذکر جوہرِ قلب ہے،قلب جوہرِ جان ہے اور جان جوہرِ ایمان ہے۔مسلمان اُسے کہتے ہیں جو اپنا مال،اولاد اور جان اللّٰہ کے نام پر صدقہ کر دے،یہی جوہرِ ایمان ہے۔ اسرارالقادری صفحہ 108/109 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
"ظاہری دنیا باطن کا عکس ہے اور یہ فانی ہے،اس کی حقیقت ایسے ہے جیسے کہ نفسانی آدمی کا خواب و خیال۔" نور الھدی صفحہ نمبر_ 475 Alfaqr.net Sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
فرمانِ حق تعالٰی ہے:- "یہ اس لیے ہے کہ مومنین کا مولیٰ اللّہ ہے اور کافروں کا کوئی مولیٰ نہیں -" عقل بیدار ص45 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo
پیاس میں دل کی بھجاؤں سبز گنبد دیکھ کر خوبصورت مناظر کے ساتھ خوبصورت نعت #Gunbadkhidhra #Naat #Naatsharif #Naatshareef #NaatSharif #Reels #PeaceSalutationsBeUponThem facebook.com/Gunbadkhidhra
اِلہیٰ ! میرے دل کو معرفتِ توحید سے آباد کر دے اور اپنے نور کی تجلیات سے میرا دل شاد کر دے۔ محکُ الفقر، ص:175 حضرت سُلطان باھوُ (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ) #RumiBahooIqbal #SultanBahooRA #SultanBahuRA #MehAlFaqr #TheLightOfGuidance
United States Trends
- 1. Madison 53,1 B posts
- 2. #MyMastermind N/A
- 3. #GizZzVeİskaOlurMu 1.183 posts
- 4. $CUTO 9.524 posts
- 5. #schoolshooting 1.203 posts
- 6. Invited Users 8.912 posts
- 7. #Your_favorite_team_is N/A
- 8. Abundant Life Christian School 27 B posts
- 9. Superman 150 B posts
- 10. Christmas Matters N/A
- 11. Cutoshi 2.835 posts
- 12. #jimromeonx N/A
- 13. Broadway 14,7 B posts
- 14. Lonzo 1.193 posts
- 15. SoftBank 39 B posts
- 16. lucy dacus N/A
- 17. Supreme Court Justice 12,7 B posts
- 18. Another Christian 5.808 posts
- 19. Duttons 2.450 posts
- 20. Bedminster 7.145 posts
Who to follow
-
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal
@RumiBahooIqbal -
HorsePower_Magazine
@HorsePower_Pak -
Sultan Neza Baazi Tournament
@SultanNezaBaziT -
محک الفقرکلاں
@Mehk_ul_faqr -
Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali R.A
@6thSultanulFaqr -
Sultan Bahoo
@H_SultanBahoo -
Team Sultan
@TeamSultan111 -
عین الفقر
@Ain_ul_Faqr -
اسرارالقادری
@asrar_ul_qadri -
MUSLIM Institute
@MUSLIMInstitut -
نُورالھدیٰ
@noor_ul_hudaa -
کلیدالتوحیدکلان
@Kaleda_ul_Tohed -
সুলতান বাহু
@S_Bahoo_Bangla -
امیرالکونین
@Ameer_ul_Konain -
ISLAM تعلیماتِ قرآن
@IslamTeQuran
Something went wrong.
Something went wrong.