امیرالکونین
@Ameer_ul_KonainWritten by: Hadrat Sultan Bahoo (Allah Bless His Soul)
Similar User
@Mehk_ul_faqr
@noor_ul_hudaa
@asrar_ul_qadri
@Kaleda_ul_Tohed
@aqal_e_bedar
@BahuMagazine
@Ain_ul_Faqr
@serrulasrar
@RumiBahooIqbal
@HorsePower_Pak
@islaheejamaat
@TeamSultan111
@GunbadKhidhra
@SultanAhmadAli
@TakmeelEInsaniy
بیت:- " طالب دیدار خدا کو پاتا ہے اور طالب مردار نفس و ہوا کو پاتا ہے۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo
بیت:- " عارف کے ساتوں اندام وجود سے ستر نور ہویدا ہوتے ہیں جو یکجا ہو کر حضورِ حق میں حاضر ہوتے ہیں۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " قرب خدا میں پہنچ کر نفس و قلب و روح کا نام و نشان باقی نہیں رہتا، وہاں تو عارف غرق فی التوحید ہو کر با ادب ہو جاتا ہے۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " اس نفس کو اگر قید کر لیا جائے تو پھر کیا غم ہے؟ لیکن نفس کو یہ بت پرست کہاں پہچان سکتے ہیں." امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " نفس کی شناخت قرب خدا سے ہوتی ہے کہ قرب خدا میں نفس شرمندہ ہو کر ہوا سے رک جاتا ہے۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
فرمان حق تعالیٰ ہے:- " اور میں اپنے نفس کو بے قصور نہیں ٹھہراتا ، بے شک نفس بڑی برائی کا حکم دیتا ہے ۔" امیرالکونین ص 401 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:- " جس نے خود کو ہوائے نفس سے روکا بے شک اس کا ٹھکانہ جنت ہے." امیرالکونین ص 401 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " جو کوئی اپنے نفس کو قتل کرنا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اسے تصور اسم اللّٰہ ذات کی تلوار اور ترک ہوا سے قتل کرے۔" امیرالکونین ص 401 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " اے باھو! ہر ادنیٰ و اعلیٰ اپنی طلب رکھتا ہے،قلب کی طلب قلب سے پوری ہوتی ہے اور کلب ( طالب دنیا کتے) کی طلب کلب سے پوری ہوتی ہے۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " جو گمنام ہو جائے وہ مرتا ہرگز نہیں کہ صاحب نظر اپنے نام کو پوشیدہ رکھتے ہیں۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " اگر تو عاشق حق ہے تو دم نہ مار اور اپنا سر پیش کر دے ، اس راہ میں اگر سر گردن سے جدا ہو جائے تو بہت اچھا ہے۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " طالبوں کو حق طلبی کے سوا اور کیا چاہیے؟ تو اپنی جان کو راز ربانی کی تلاش میں فدا کر دے۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " عارف کے ساتوں اندام وجود سے ستر نور ہویدہ ہوتے ہیں جو یکجا ہو کر حضورِ حق میں حاضر ہوتے ہیں۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " قرب خدا میں پہنچ کر نفس و قلب و روح کا نام و نشان باقی نہیں رہتا، وہاں تو عارف غرق فی التوحید ہو کر با ادب ہو جاتا ہے۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " نفس کی شناخت قرب خدا سے ہوتی ہے کہ قرب خدا میں نفس شرمندہ ہو کر ہوا سے رک جاتا ہے۔" امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " اس نفس کو اگر قید کر لیا جائے تو پھر کیا غم ہے؟ لیکن نفس کو یہ بت پرست کہاں پہچان سکتے ہیں." امیرالکونین ص 403 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
فرمانِ حق تعالیٰ ہے :- "اور میں اپنے نفس کو بے قصور نہیں ٹھہراتا, بے شک نفس بڑی برائی کا حکم دیتا ہے۔" امیرالکونین ص 401 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
فرمانِ حق تعالیٰ ہے :- "جس نے خود کو ہوائے نفس سے روکا بے شک اس کا ٹھکانہ جنت ہے۔" امیرالکونین ص 401 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " جو کوئی اپنے نفس کو قتل کرنا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ اسے تصور اسم اللّٰہ ذات کی تلوار اور ترک ہوا سے قتل کرے۔" امیرالکونین ص 401 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- "موذی نفس کو تیغِ قال سے قتل کر دے ورنہ نفس اہل قال کو تیغِ زوال سے قتل کر دیتا ہے۔" امیرالکونین ص 399 #SayingsOfSultanBahoo @H_SultanBahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
United States Trends
- 1. GOTY 27,8 B posts
- 2. Mika 89,5 B posts
- 3. Balatro 15,3 B posts
- 4. #TheGameAwards 33,3 B posts
- 5. Elden Ring 24,1 B posts
- 6. Shadow of the Erdtree 8.523 posts
- 7. Metaphor 23 B posts
- 8. Ichiro 3.881 posts
- 9. Morning Joe 71,6 B posts
- 10. Astro Bot 3.026 posts
- 11. Stellar Blade 9.074 posts
- 12. Game of the Year 32,2 B posts
- 13. SOTE 3.157 posts
- 14. Silent Hill 2 10,5 B posts
- 15. $CUTO 9.880 posts
- 16. Wukong 15,8 B posts
- 17. Geoff 8.078 posts
- 18. #BuschCanCrock 1.631 posts
- 19. $SOLCAT 9.360 posts
- 20. Tom Herman 1.003 posts
Who to follow
-
محک الفقرکلاں
@Mehk_ul_faqr -
نُورالھدیٰ
@noor_ul_hudaa -
اسرارالقادری
@asrar_ul_qadri -
کلیدالتوحیدکلان
@Kaleda_ul_Tohed -
عقل بیدار
@aqal_e_bedar -
Mirrat ul Arifeen
@BahuMagazine -
عین الفقر
@Ain_ul_Faqr -
سرالاسرار
@serrulasrar -
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal
@RumiBahooIqbal -
HorsePower_Magazine
@HorsePower_Pak -
islahee Jamaat
@islaheejamaat -
Team Sultan
@TeamSultan111 -
تحفظ تقدسِ روضۂ اقدس
@GunbadKhidhra -
Sultan Ahmed Ali
@SultanAhmadAli -
Takmeel E Insaniyat
@TakmeelEInsaniy
Something went wrong.
Something went wrong.