Mahfooz Bhullo Nargana
@MahfoozBhulloFamily man, entrepreneur, and social activist. Former Naib Nazim, and a voice against corruption. Passionate about making a difference in the world.
اوور سیز پاکستانی 76 سالوں سے انصاف مانگتا چلا آ رہا ہے اوور سیز پاکستانی پاکستان سے جائیداد خرید کر جب واپس اپنے کام پر کسی ملک میں پہنچتا ہے اس کو پتہ چلتا ہے آپ کی زمین پر قبضہ ہو گیا ہے عمران خان دور میں عوامی پورٹل کا اجراء خوش آئند تھا نئی حکومت کو یہ عوامی پورٹل بند نہیں…
اے مسلمانوں لالچ سے بچو نفرتیں کم کرو محبت اور پیار کو پھیلاؤ اوور سیز پاکستانیوں سے گزارش ہے ملک پاکستان اور جس جس ملک میں رہتے ہو اس ملک کی سلامتی کے لیے کوشش کریں اور دعا کیا کریں .
لاہور ایک ہی لاہور ہے لاہور جیسا کوئی بھی شہر نہیں ہے لاہور دنیا کا خوبصورت شہر ہے جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ جمیا ہی نہیں. بھارتی اداکارہ سونیا مان باکل میں بھی مانتا ہوں لاہور دنیا کا خوبصورت شہر ہے اگر ہم کرپشن سے پاک ہو جائیں ہمارے دل صاف ہو جائیں لالچ سے نکل جائیں پھر لاہور…
آج ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کریں اور اللہ پاک سے دل کھول کر دعا کریں جس جس نے بھی اپنے بچوں اور فیملیز کے لیے رزق حرام کمایا ہے یا ملک پاکستان کا ایک پیسا بھی کھایا ہے اللہ پاک ان سب کا بیڑا غرق کرے آمین۔
26ترامیم کا بہت جلد ان بچوں کو فائدہ ہو گا جو بچے اس ملک کا مستقبل ہیں
میں ایک اوور سیز پاکستانی ہونے کے ناطے ہمیشہ قانون کی بالادستی لاقانونیت کے خاتمے کی بات کی ہے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا ہے میں جو دیکھتا ہوں کہہ دیتا ہوں پنجاب میں پہلی بار میرے ضلع میں میں نے دیکھا ڈپٹی کمشنر اور باقی آفسران 8.30 اور 9 بجے تک اپنے اپنے آفس میں ہوتے ہیں جو خوش…
میرے ملک نے جو نوٹ دیا ہے میرے ملک کے خوبصورت نوٹ پرلکھا ہے حصول رزق حلال عبادت ہے آج دل سے دعا کریں جس جس نے اپنی اپنی اولادوں اور فیملیز کے لیےرزق حرام اور کرپشن سے مال اکٹھا کیا ہے اللہ پاک ان سب کا بیڑا غرق کرے آمین۔ آج دیکھتے ہیں کس کس نے رزق حلال کمایا ہے
قرضوں سے مقروض ملک پاکستان کے لوگوں کا حال دیکھیں بے دریغ اور غلط پیسے کا استعمال نصیت کرنے والے بھائی کو سلام میں اوور سیز پاکستانیوں سے گزارش کرتا ہوں خدا کے لیے یہ پیسا اپنے آس پاس کسی غریب میں بانٹھ دیں. #Pakistan #Overseas #Overseaspakistani #Justice #NY
قانون کی بالا دستی صبر ایمانداری سچ ہی انسان کو انسان اور ملکوں کے ملک بناتا ہے میں آج بھی پاکستان کی عدلیہ پر یقین رکھتا ہوں امید کرتا ہوں آنے والے دن اچھے ہوں گے. #Pakistan #Overseas #Overseaspakistani #Justice #NY
پاکستان واحد ملک ہے جہاں گورنمنٹ کے ہر ادارے کو ہر سال اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے جو حکمران اور بیوروکریٹ ان اداروں کو چلاتے ہیں ان کے کاروبار اور اثاثوں میں نہ کبھی نقصان ہوا ہے بلک ڈبل ترقی ہوئی ہے پھر جمعہ کی نماز پر زور زور سے دعائیں مانگتے ہیں یااللہ ہمیں جنت عطا فرما.…
پاکستان ریلوے کو 4 ارب 90 کروڑ روپے کا نقصان: آڈیٹر جنرل آف پاکستان۔۔ siasat.pk/threads/%D9%BE…
میں نے چاند روشنی کرتے ہوئے دیکھا اور سورج کو غروب ہوتے ہوئے دیکھا آج کچھ پاکستانی سیاستدانوں نے حوص اور لالچ کی خاطر اپنے حالات بھی اپنے لیے ایسے ہی کرلیے ہیں. #NationalAssembly
جس دلدل کی طرف آپ سب جا رہے ہیں یہ دلدل بہت گہری ہے جس کا کوئی کنارہ نظر نہیں آ رہا کوشش کریں اس دلدل سے ملک پاکستان اور عوام کو نکال سکیں اور بچا سکیں اس کا واحد حل مفاہمت ہے وقت ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے ایسا نہ ہو پھر ہاتھ ملتے رہ جائیں. #Pakistan #Overseas #Overseaspakistani…
اس وقت جو تقسیم ہو چکی ہے وکیلوں میں عوام میں اداروں میں کوئی خوشی والی بات نہیں ہے ایک افسوس اور پریشان کن حالات ہیں مفاہمت ہی واحد حل ہے.
نفرت کے جو بیج بو رہے ہیں اس کا اثر کئی سالوں تک رہے گا پلیز سب پاکستانی شہری ہیں مفاہمت کی طرف بڑھیں لالچ اور اقتدار سے ہٹ کر اپنی عوام کی خاطر آگے آئیں مفاہمت ہی واحد حل ہے۔
پلیز اس میں کتنا سچ ہے? پہلے ہر سیاستدان اور حکومتیں الزام لگاتی رہی ہیں کہ افواج پاکستان نے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے آج سننے میں آ رہا ہے حکومت اور پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں کے سربراہان نے خود ادارے کو کہا ہے آپ حکومت پر قبضہ کر لیں ہمیں یہاں سے جانے دیں. پلیز اس میں کتنی حقیقت…
معاملات اور حالات کو دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ملک پاکستان میں کیا ہو رہا ہے پلیز مفاہمت کی طرف آئیں.
سپریم کورٹ کا آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس کا فیصلہ تو آگیا،، جس سے حکومت کے لیے مجوزہ آئینی ترمیم کے راستے میں حائل رکاوٹ تو دور ہوگئی ہے مگر مجھے لگ رہا کہ عدلیہ اور اداروں کے درمیان ٹکراؤ کی صورت حال بنتی نظر آ رہی ہے،،،،،،،
حیدر کی باتیں سن کر 76 سالوں سے ملک پاکستان پر حکومت کرنے والوں کو شرم سے مر جانا چاہیے.
"ریٹ ٹھیک نہیں لگ رہا،ہم مر گئے ہیں، یہ ہمیں کھا جائیں گے"۔مونجی دا ریٹ: راتوں رات شہرت کی بلندیوں پہ پہنچنے والے بچے نے کسانوں کے حالات سامنے رکھ دئیے۔۔ سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے siasat.pk/threads/%DB%81…
United States Trends
- 1. ICBM 85 B posts
- 2. Dnipro 26,1 B posts
- 3. Good Thursday 19,8 B posts
- 4. #ThursdayMotivation 3.701 posts
- 5. Adani 627 B posts
- 6. Nikki Haley 26,4 B posts
- 7. Juice WRLD 21,8 B posts
- 8. #thisisme 37,4 B posts
- 9. #JinOnFallon 459 B posts
- 10. Happy Birthday Nerissa 7.002 posts
- 11. Bitcoin 614 B posts
- 12. #chillguy 50,4 B posts
- 13. #My82Playlist N/A
- 14. Ellen DeGeneres 65,2 B posts
- 15. Suns 11,5 B posts
- 16. Thomas Sowell 9.293 posts
- 17. Paul George 9.353 posts
- 18. Dunn 4.825 posts
- 19. SWARM 7.275 posts
- 20. Jasmine Crockett 37,2 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.