MyDiary
@MyDiary_ChannelThis is MyDiary Media/ News Agency Official Twitter Account . Founded By SB KHAN and his Team in 2017,
🚨🚨🚨🚨🚨🚨 پولیس کی طرف سے گزشتہ رات واک منچلے نوجوانوں کی طرف سے تھانہ کرال کی دیوار پر جزبات کا اظہار کر دیا۔۔ "ہم آنہیں رہے ھم آگئے ہیں IG تیری اوقات نہیں "
یوتھ ونگ کا ایک اور کارنامہ ہم آ نہیں رہے ہم آ چکے ہیں۔۔۔۔ @rajashahbazisf
اجمل جامی 🔥 حکومت بیک فٹ پر ہے اور ون پیج جو چل رہا تھا اس میں بھی کچھ نہ کچھ دراڑ پڑ چکی ہے۔ انٹرنیشنل پریشر اور خان صاحب پر بنائے گئے بے بنیاد مقدمات ختم ہو گئے ایسے میں انکا جیل میں رہنا مشکل ترین ہوتا جا رہا ہے۔ خان صاحب کو انکی رہائش گاہ پر نظربند کرنے کا آپشن زیر غور ہے…
کسی نے احتجاج کرنا ہے تو اپنے علاقوں میں کریں ہم نہیں روکتے، یہ کیا طریقہ ہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد آجائیں، وزیر داخلہ محسن نقوی کا عدالت میں بیان۔۔۔!!!
کی وجہ بنی ۔۔؟
حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی۔
فیصل واڈا سڑک کے کتے اور پالتو کتے کا فرق بتاتے ہوئے۔ 😂😂 واڈا صاحب فرماتے ہیں کہ مجھے خوشی ہے کہ لوگ مجھے اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ کہتے ہیں۔
دھرنے کی کال، عمران خان کا پرسکون ہونا،بلاول کا وزیراعظم سے نہ ملنا سب کو ملا کر پڑھیں تو رخت سفر کو پکڑرلھنے کی صدا آرہی ہے۔
دانت نکالنے پر چوہدری غلام حسین نے راوی پر بند باندھ دیا۔۔!!
پی ٹی آئی کہتی ہے مینڈیٹ واپس کریں، حکومت دیں، رانا ثنا ء اللہ ہم یہ مطالبات مان لیں تو پھر ہمیں اڈیالہ میں بیٹھنا پڑے گا، رانا ثنا ء اللہ #ARYNews
"پی ٹی آئی کی بات اسٹیبلشمنٹ سے نہیں بلکہ حکومت سے ہو رہی ہے جو اچھی بات ہے"، فیصل واوڈا #ARYNews #Khabar
پاکستان تیزی سے انقلاب کی طرف بڑھ رہا ہے اور 24 تاریخ کو ہونے والا احتجاج اس میں اہم کردار ادا کرے گا، پاکستانی سمجھتے ہیں ٹرمپ کی جہموریت کے لئے ہمدردیاں بائیڈن کی نسبت زیادہ ہیں جو کہ سچ بھی ہے ٹرمپ الیکشن سے پہلے عمران خان سے ہمدردی کے سِگنل دیتے رہے ہیں، فوج ہونے والے احتجاج…
اسٹبلشمنٹ عالمی دباؤ اور احتجاج کے خوف میں فیصلے کر رہی ہے جاوید لطیف
ہاہاہا، ڈی پی او صاحب، آپ نے اپنے سپاہیوں کو آگے نہیں کرنا، آپ نے ذکور آنا ہے۔ ہم آرہے ہیں۔ ایمان طاہر
مجھے خوشی ہے میں اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ کتا ہوں، فیصل واوڈا۔۔۔😭
زلفی بخاری نے انٹرنیشنل لیول پر زبردست کمپین کی ہے اور حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ امریکی اور برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین بار بار ان کو خطوط لکھ رہے ہیں۔
نومبر 24 کو پیش آنے والے ایک واقعہ کی وڈیو لیک ہوگئی! Thanks @thebilal_a #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ #نومبر24_خان_کی_کال
United States Trends
- 1. $CUTO 3.015 posts
- 2. ICBM 155 B posts
- 3. #KashOnly 25,8 B posts
- 4. The ICC 134 B posts
- 5. Katie Couric N/A
- 6. Good Thursday 30 B posts
- 7. Gm Elon 1.225 posts
- 8. Bezos 32,7 B posts
- 9. International Criminal Court 68,2 B posts
- 10. #thursdayvibes 4.263 posts
- 11. #ThursdayMotivation 5.918 posts
- 12. Dnipro 64 B posts
- 13. Gallant 172 B posts
- 14. Vegito 3.108 posts
- 15. #ThursdayThoughts 3.766 posts
- 16. Happy Friday Eve N/A
- 17. #21Nov 3.646 posts
- 18. Adani 882 B posts
- 19. $BTC 849 B posts
- 20. Unvaccinated 10,9 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.