Similar User
@_mahnoo_r_
@itX__AMMAR
@kaisar_geelani
@Etz_Bob
@AliHass75483709
@Notwaleeedd
@daniyalasghar88
@JJimless
@Shareme23
@ahangerj
@AhmadYarPK
Don't you wish you could go Back to when every thing was Simple?
میں نے برگر کھانا ہے ابھی پرسو ہی کھایا تھا لیکن آج پھر بہت دل کر رہا کیونکہ برگر بہت زیادہ پسند مجھے 😍 اور ابھی میرا کزن میری چیزیں کھا گیا جو کہ میرےپیسوں کی تھی جب میں نےکہا کہ مجھےبرگر لا دو پیسےدیتی ہوں تو جواب ملا کہ میں نےنہیں جانا بہت دور ہے اپنی دفعہ ایسے کرتے ہیں😭😠
Nafrat thi to keh dete humse Gairo se Milkar dil jalana zaruri tha kya....💔💔💔
یا رب میرا محبوب بن جا اور مجھے بندگی سکھا دے ___💐🍀کہ میرا تیرا سوا کوئ نہیں🍀💐___ 💐اپنی رحمتوں کے سایہ میں مجھے پناہ دے💐 ❗️➰#زندگی_نام_ہے_عشق_الہی_کا ➰❗️
محمدِ مصطفیﷺ💐 💐 کی جس نے اتباع کی اس کا ٹھکانہ جنت ہو گا اور دنیا سے محبت کرنے والا ابدی نقصان اور خسارے میں رہے گا💐 ❗️➰ #زندگی_نام_ہے_عشق_الہی_کا ➰❗️
خود کے کھونے کا پتا ہی نہ چلا۔ ۔ ۔ ۔ کسی کو پانے کی یوں انتہا کردی…
کبھی رُک گئےکبھی چل دیے کبھی چلتےچلتے بھٹک گئے یونہی عمر ساری گزار دی یونہی زندگی کے ستم سہے مجھے یاد ہے کبھی ایک تھے مگر آج ہم ہیں جدا جدا وہ جدا ہوئے تو سنور گئے ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی انکے در کبھی دربدر غم عاشقی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سےگزر گئے!
"Mohabbatein" To Bohat Mili "Us" Ke Bd Bhi, Yaro "Magar "Dil" Ki Ye "Zidd" Thi K Agar "wo" Nahi To "Us" Jesa Bhi "Koi" nahi.
🌹ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺳﺨﺘﯽ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﺗﻮ ﺭﻻﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻻﺗﺎ || ❤️
💦﷽💦 💕اَلسَّــــــلَامُ وعَلَيْـــــكُم💕 🌞صـــــــــــــــــــــــــبح بخـــــــــــــــــــــــــیر🌞 🌹🍁👬👬🍁🏵 🍁اپنی زندگی میں ایسے دوست کو شامل کرو، جو آئینہ اور سایہ بن کر آپ کے ساتھ رہے، کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا، اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا۔۔🍁 🍁💕👬🍁
محبت کم نہیں کرنا کوئی بھی روگ دے دینا کوئی بھی نام دے دینا نہیں صبح سہانی تو غموں کی شام دے دینا میری تاریک راتوں سے تم اپنی چاھتوں کی لو کبھی مدھم ہونے نہیں دینا محبت کم نہیں کرنا.......!!
ملنا اور بچھڑنا زندگی کا ایک حصہ ہے لیکن بچھڑنے کے بعد ملنا زندگی کی امید کہلاتا ہے فاصلہ کسی رشتے کو جدا نہیں کر سکتا اور وقت کسی نئے رشتے کی تخلیق نہیں کرتا اگر جذبات سچے اور پاک ہوں تو رشتے ہمیشہ قائم رہتے ہیں.....!! 💮😊
صبر کرنا سیکھ لیں……… وہ رب جو دو جہانوں کا مالک ہے سب کچھ جانتا ہے وہ جانتا ہے کہ کون کب اور کن وقتوں سے گزرے ہیں……جب کوئی اسکا بند ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے تو وہ رحمٰن اپنے بندے کو سمیٹ لیتا ہے بس آپ یقین کریں وقت بدل جائے گا کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے....!! صبح بخیر💮 😊
اگر آپکی آنکھیں خوبصورت ہیں تو پوری دنیا آپکو خوبصورت لگے گی ہر انسان خوبصورت نظر آئیگا اور آنا بھی چاہیے اللہ کی بنائی ہر چیز بے مثال اور خوبصورت ہے۔لیکن اگر آپکی زبان خوبصورت ہے تو پوری دنیا آپکو خوبصورت کہے گی ہر کوئی آپکی قدر کریگا 💕 #شب بخیر
United States Trends
- 1. #SmackDown 42,5 B posts
- 2. Jeanty 14 B posts
- 3. Giannis 19,4 B posts
- 4. $VIRGIN 8.416 posts
- 5. #ANonsenseChristmas 10,1 B posts
- 6. UNLV 8.456 posts
- 7. Clay Holmes 5.068 posts
- 8. Tulane 4.933 posts
- 9. Naomi 18,5 B posts
- 10. Bianca 13,5 B posts
- 11. #OPLive 1.616 posts
- 12. Dame 90,2 B posts
- 13. #loveafterlockup 1.529 posts
- 14. Al Horford 1.002 posts
- 15. Doris Burke N/A
- 16. WFAN N/A
- 17. Heyman 3.667 posts
- 18. Gronk 2.971 posts
- 19. Army 333 B posts
- 20. Moss 17,9 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.