Similar User
@RSR__1
@SheikhParash
@lilianrocha3672
@dongguanyld
کچھ دیر کی خاموشی ہے شعور آئے گا تمہارا وقت آیا انشاءاللہ ہمارا دور آئے گا 👑
یہ بڑی غور طلب بات ہے کہ جب بھی پاکستان میں کوئی انسانی حقوق کی تحریک چلتی ہے تو سب سے ذیادہ حمایت سامراج کرتا ہے حالانکہ انسانی لاشوں سے سب سے ذیادہ سامراج کے ہاتھ ہی خون سےرنگے ہیں.. ماہرنگ بلوچ اوسلو میں.... #شعور
یہ خوبصورت ترین ھوٹل پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کے علاقہ ڈومیلی موڑ سے تقريبا 4570 کلومیٹر دور سنگاپور میں واقع ہے
تہلکہ خیز ذہنی مینٹل ثابت کرنے کا بیانیہ بھی ٹھس جاوید چودھری بھی میدان میں آگئے سنسی پھیلا دی کمشنر پنڈی سے فون پر بات چیت کمیشن کے سامنے پیش ہوں گا تو سارے ثبوت دوں گا Part 2 👇🏾
نظام اپنی مرضی اورضرورت کےمطابق اپنے تراشےہوئے بتوںکوصادق اور امین قرار دےکرعوام سے پوجاکرواتاہےاوربعدمیں انہیں چورڈکلئرکرکے منظرسےغائب کرکےعوام کونئےنعروں اورتبصروں میں مشغول رکھتاہے ۔ ہرچندسال کےبعدنظام کونئےگھوڑوں کی تلاش ہوتی ہےیاپرانوں پرکھرکھراپھیرکرواپس لائےجاتے ۔یہ المیہ
مولوی صاحبان ہمیں بتاتے ہیں کہ انسان اس دنیا میں سزا کے طور پر بھیجا گیا ہے جس کی وجہ سے انسان آرام کی زندگی بسر کرنے کا اہل نہیں ، جوں کہ غلط ہے کیونکہ آدم (ع) کو غلطی کی بنا پر جنت سے نکالنا ایک تدبیر تھا ورنہ تو انسان کی دنیا پر خلافت کا فیصلہ تو پہلے ہی ہوچکا تھا۔
فلسطین،شام،عراق،کشمیر ودیگر ممالک میں ظلم وجبر قابل مزمت ہے لیکن جس کا اپنا ملک غربت،ناانصافیوں،اشرافیہ کی لوٹ مار،قتل وغارت گری ،دہشتگردی،ڈکیتیوں وغیرہ جیسے مساٸل کا شکار ہوں وہ کیونکر اور کیسے دیگر ممالک کی بہتری کا سوچ سکتا ہے؟ بہتری کی شروعات پہلے خود سے کی جاتی ہے ۔
دنیا میں جھگڑا اسلام اور کفر کا نہیں ہے بلکہ ظلم اور عدل کاہے ظلم کی نماٸیندہ جماعت حذب الشیطان ہوتی ہے جبکہ عدل کی نماٸیندہ جماعت حذب اللہ ہوتی ہے آج دنیا پر حذب الشیطان کا غلبہ ہے اسیلٸے دنیا مظالم کا شکار ہے تو ضرورت اس امر کی ہے کہ حذب اللہ کی غلبے کیلٸے کوششیں کی جاٸیں
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والی باتیں یا تصاویر شیئر کرنا ۔۔۔ اچھی بات نہیں۔۔۔۔ میرے خیال میں یہ گناہ ہے ۔۔۔۔
یہ سمجھنے کیلئے کہ ”حقیقی آزادی“ سے میری مراد کیا ہے، اہم ہے کہ آپ ان صاحبِ علم کی گفتگو ملاحظہ کیجئے!
پی ڈی ایم حکومت دنیا کی واحد حکومت ہوگی جو اپنی ہی حکومت کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دے گی؟ #PDM
People will notice the change in your attitude towards them, but won't notice their behavior that made you change.
never become disappoint no matter how much darkness is all around you if you will ask him with tears in your eyes he will accept,all your Dua and never let you fall down even if hard winds blowing against you he will convert all your difficulties into ease
Don't lose hope. When the sun goes down, the stars come out.
Kashmir is Muslim majority state and demanding freedom from the illegal occupation by India... Kashmiris are dwelling in violence, thousands sacrificed their lives for supreme cause but unfortunately their sacrifices are being ignored😔 #KashmirAgendaOnTop
Innocent people of Palestine are looking to the world peace keeping authorities of #UNITEDNATION .un have closed their eyes and ears and terrorist Israel forces are killing children women and innocent civilians daily.. #Palestine #FreePalestine #PalestineSolidarityday
United States Trends
- 1. Browns 55,3 B posts
- 2. Jameis 23,3 B posts
- 3. Pam Bondi 193 B posts
- 4. #PITvsCLE 7.278 posts
- 5. #TNFonPrime 3.467 posts
- 6. Tomlin 8.569 posts
- 7. Myles Garrett 5.550 posts
- 8. Baylor 6.391 posts
- 9. Russ 32 B posts
- 10. Njoku 5.830 posts
- 11. Fields 48,5 B posts
- 12. #DawgPound 4.705 posts
- 13. Brandon Miller 4.464 posts
- 14. Arthur Smith 1.889 posts
- 15. #HereWeGo 8.879 posts
- 16. AFC North 4.208 posts
- 17. St. John 5.404 posts
- 18. Gaetz 963 B posts
- 19. #911onABC 27,7 B posts
- 20. Al Michaels N/A
Something went wrong.
Something went wrong.