@Khuzaimaisha Profile picture

Muhammad Khuzaima

@Khuzaimaisha

proud pakistani

Similar User
SearchTheTruth photo

@SearchTheTruth5

محمد عمر فاروق photo

@Islamalwayswin

تمیم داری photo

@bin_mehmud

اAhmed photo

@anas091101

فروٹی photo

@Faruqi112

Rolla Shola photo

@RollaShola

Innisfree photo

@LakeInni

عبداللّٰہ راجپوت photo

@RAbdullah45960

Rayan Shah 365 photo

@shah_365

Ufak Arsalan photo

@arsalanufak

فدیت نفسی محمدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم photo

@Allahrazihojae

Thunderstroke photo

@changethequesti

ADEELA Aslam photo

@adeela21061836

Abdullah photo

@rainfallwithair

نیلی چڑیا photo

@ChNyly

مجھ پر کثرت سے درود بھیجو #GrandeFratello #DaouOffroad #SB19 #SearchTheTruth

Tweet Image 1

گرے ہوئے لقمہ کھانے کا طریقہ #Sophierain #JAEMIN_DREAMSCAPE #Searchthetruth

Tweet Image 1

فلسطین 🇵🇸 کے لیے بائیکاٹ لازمی کریں #Pushpa2TheRule #ParoNacional #Searchthetruth


قرب قیامت شام اور اہل شام کے حالات #Jin #Israel #Searchthetruth

Tweet Image 1

اللہ کون سے اعمل قبول نہیں فرماتے #RutoMustGo #pieceofmyheart #Searchthetruth

Tweet Image 1

غلط عقیدے کی آخرت میں کوئی معافی نہیں #deprem #ต้าห์อู๋ออฟโรดวันสนั่นจอ2025 #Searchthetruth

Tweet Image 1

Muhammad Khuzaima Reposted

پھر ۱۹۷۴ سے ۱۹۸۴ء تک دس سال قادیانیوں کو موقع دیا گیا کہ پاکستان کہ قانون کے مطابق یہ اپنی حیثیت کو تسلیم کر لیں، اپنے آپ کو اقلیتوں میں شمار کریں۔ لیکن انہوں نے اس قانون کو تسلیم نہیں کیا۔ #مبارک_ثانی_قادیانی_کیس_کافیصلہ_جلدسناؤ Qadianiat Fraudulent


Muhammad Khuzaima Reposted

چیف جسٹس نے سورۂ احزاب کی آیت کا حوالہ دے کر آبزرویشن دی کہ بات ختم، اس آیت کا جو منکر ہے وہ مسلمان نہیں، نبی اکرمﷺ کے خاتم النّبیین ہونے میں دو رائے نہیں ہوسکتی۔ #مبارک_ثانی_قادیانی_کیس_کافیصلہ_جلدسناؤ Qadianiat Fraudulent

Tweet Image 1

Muhammad Khuzaima Reposted

دورانِ سماعت جسٹس عرفان سعادت خان نے بلند آواز میں کلمۂ توحید اور کلمۂ شہادت پڑھ کر ریمارکس دیے کہ بینچ میں شامل تمام ججز حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختمِ نبوت پر مکمل ایمان رکھتے ہیں۔ #مبارک_ثانی_قادیانی_کیس_کافیصلہ_جلدسناؤ Qadianiat Fraudulent

Tweet Image 1

Muhammad Khuzaima Reposted

خود چیف جسٹس صاحب آف پاکستان نے سماعت کے دوران آبزرویشن دی کہ ’’اس فیصلہ میں سپریم کورٹ نے ممکن ہے کہ اختیارات کے حدود سے تجاوز کیا ہو۔ ‘‘ #مبارک_ثانی_قادیانی_کیس_کافیصلہ_جلدسناؤ Qadianiat Fraudulent

Tweet Image 1

Muhammad Khuzaima Reposted

غامدی صاحب کی اپنی رائے ہیں جو دستوری وقانونی لحاظ اور اُمت کے اِجماعی موقف سے بظاہر متصادم ہیں، اس لیے عدالت کےان سے رائے لینے پر کئی سوال اُٹھتے ہیں کہ ملک کے آئین سے اتفاق نہ کرنے والوں سے رائے لینا"چہ معنی دارد" #مبارک_ثانی_قادیانی_کیس_کافیصلہ_جلدسناؤ Qadianiat Fraudulent

Tweet Image 1

Muhammad Khuzaima Reposted

چیف جسٹس نے سورۂ احزاب کی آیت کا حوالہ دے کر آبزرویشن دی کہ بات ختم، اس آیت کا جو منکر ہے وہ مسلمان نہیں، نبی اکرمﷺ کے خاتم النّبیین ہونے میں دو رائے نہیں ہوسکتی۔ #مبارک_ثانی_قادیانی_کیس_کافیصلہ_جلدسناؤ Qadianiat Fraudulent

Tweet Image 1

Muhammad Khuzaima Reposted

مولانا مودودی صاحب قادیانیوں کو غیر مسلم مانتے تھے، ان کی تحریرات کو ادارہ المورد کا اپنے موقف کے ساتھ شامل کرنا بددیانتی و دجل اور بانیِ جماعت اسلامی کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش ہے، #مبارک_ثانی_قادیانی_کیس_کافیصلہ_جلدسناؤ Qadianiat Fraudulent

Tweet Image 1

Muhammad Khuzaima Reposted

چیف حسٹس نےکہاکہ تمام دستاویزات کو نہیں دیکھ سکاوہ میری کوتاہی ہے، عدالتی فیصلے میں جو غلطیاں اور اعتراض ہےہمیں نشاندہی کریں، اگر کوئی بات سمجھ نہیں آئی تو ہم سوال کریں گے۔ #مبارک_ثانی_قادیانی_کیس_کافیصلہ_جلدسناؤ Qadianiat Fraudulent

Tweet Image 1

Muhammad Khuzaima Reposted

عدالت عظمی نے نظر ثانی کیس کے مختصر فیصلےمیں سابقہ فیصلوں سے معترضہ پیراگراف حذف کردیے لیکن ابھی تک تفصیلی فیصلے سے محروم رکھا ہوا ہے۔ #مبارک_ثانی_قادیانی_کیس_کافیصلہ_جلدسناؤ Qadianiat Fraudulent

Tweet Image 1

Muhammad Khuzaima Reposted

چیف جسٹس نے کہا کہ میں معذرت چاہتا ہوں، وضاحت کرنا چاہتا ہوں جنہیں نوٹس کیا تھا ان کی جانب سے ہمیں بہت ساری دستاویزات ملیں، اگر ان سب کا بغور جائزہ لیتے تو شاید فیصلےکی پوری کتاب بن جاتی۔ #مبارک_ثانی_قادیانی_کیس_کافیصلہ_جلدسناؤ Qadianiat Fraudulent

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.