@Thebeauty836279 Profile picture

The beauty

@Thebeauty836279

The beauty Reposted

اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید


The beauty Reposted

اور اللہ کے راستے میں مال خرچ کرو، اور اپنے آپ کو خود اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو۔ بیشک اللہ نیکی کر نے والوں سے محبت کرتا ہے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۹۵﴾


The beauty Reposted
Tweet Image 1

The beauty Reposted

بے شک ❤

Tweet Image 1

The beauty Reposted

ختم نبوت کا کام کرنے والے پیارے آقا صلّى اللّٰه عليه و سلّم کے ذاتی حفاظتی گارڈ کا اعزاز پاتے ہیں. #Quran #Islam #ختم_نبوت_پرجان_قربان #SeachTheTruth

Tweet Image 1

The beauty Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جمعہ کا دن تمھارے بہترین دنوں میں سے ہے اس دن میرے اوپر کثرت سے درود بھیجا کرو تمھارے درود مجھ پر پیش کیے جاتے ہیں (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)


The beauty Reposted

سابقہ قادیانی عرشی ملک #MondayVibes

سابقہ قادیانی شاعر عرشی ملک کے خیالات #LaCasaDeLosFamososMx #Garime #bbnaija2024 #السيد_حسن_نصرالله #Searchthetruth

Tweet Image 1


The beauty Reposted

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کی دوا بھی نازل نہ کی ہو۔ (صحیح بخاری،۵۶۷۸)


The beauty Reposted

مرزائیت کی تبلیغ پر ایک بار پھر پابندی سپریم کورٹ کا فیصلہ، پوری قوم کا فیصلہ ہے #SearchTheTruth #kamrantessori #INDvsPAK #DrZakirNaik #TeachersDay2024 #لبنان #Israel #WorldTeachersDay #فلسطين #غزة_تُباد #مطار_الكويت


The beauty Reposted

5اکتوبر۔۔۔۔۔۔۔یوم اساتذہ #protest #لبنان #SearchTheTruth #Atalanta #Crypto

Tweet Image 1

The beauty Reposted

مرزائیت کی تبلیغ پر ایک بار پھر پابندی عائد #SearchTheTruth #kamrantessori #INDvsPAK #DrZakirNaik #TeachersDay2024 #لبنان #Israel #WorldTeachersDay #فلسطين #غزة_تُباد #مطار_الكويت

مرزائیت کی تبلیغ پر ایک بار پھر پابندی سپریم کورٹ کا فیصلہ ،پوری قوم کا فیصلہ ہے۔ #ختم_نبوت

Tweet Image 1


The beauty Reposted

اپنے دل اور زبان کا خیال رکھیں #Samantha #LVSS25 #SearchTheTruth

Tweet Image 1

The beauty Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بے شک تو جو کچھ خرچ کرے اور اس سے تیری نیت اللہ کی رضا حاصل کرنی ہو تو تجھ کو اس کا ثواب ملے گا، یہاں تک کہ اس پر بھی جو تو اپنی بیوی کے منہ میں ڈالے۔ (صحیح بخاری- 56)


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.