@Hot_Joking Profile picture

Urdu Funny sMs

@Hot_Joking

Its Official Account ® This Account only for Latest: #UrduJokes #FunnySMS #FunnyJokes #UrduShairi #UrduPoetry #PoliticalJokes #Pti #PMLN #Jokes

Similar User
AneeLa RaJPoot photo

@IurdUPoetS

Urdu Shayari photo

@UrduShayari_

Syed Ali Hameed photo

@TweetsSAH

Murtaza🇵🇰 photo

@ImMurtazaa

Nauman Ghallu 🐐 photo

@NaumanGhallu

UrduPoetry photo

@PoetrYLine

ᴍᴀʜɴᴏᴏʀ photo

@Urdu_Shairi47

اردو شاعری photo

@Besturdupoetry

Urdu Poetryᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ photo

@PoEtRy_MZA

Najam ul Hassan photo

@ISHQ_TaNHAi

Pinned

اگر لمبی عمر گزارنا چاہتے ہیں تو گرم چیزوں سے ایک دٙم پرہیز کریں جیسا کہ سُرخ گوشت, گرم مصالحہ, انگریزی فلمیں اور اُردو غزلیں.... #یوسفی


#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭 #چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒


آ تیرے ہونٹ چوم لو ۔۔۔۔ جو لطف آے گا ! آدھا تیرا آدھا میرا ۔۔۔۔ 😘 #ارسطو_پھڑیا_گیا_جے


ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂 #ارسطو_پھڑیا_گیا_جے


اگر بیوی غلطی سے شوہر کے سامنے یہ گانا بول دے کہ ! میں کسی اور کی ہوں فل حال ! پھر کیا ہو گا 😂😂😂😂


دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں.✌ جب کتا پیچھے لگ جاتا ہے. 😂😝🐕👈


شیخ نے i .phone لیا اس کو جیب میں رکھ کہیں جا رہا تھا کے اچانک اس کا پاؤں پھسلا اور وہ گر گیا کچھ ٹوٹنے کی آواز آئی۔😂 شیخ: "اللّه کرے ہڈی ہو" 😂😂😂 ☹☹☹☹☹☹😩😩😩😩😩


سموسے پکوڑے پاپڑ اور چپس کھا کہ اوپر سے سٹنگ اور کوک پی کر جب معدے کا ستیاناس وج جاتا ہے تو ڈاکٹر کولوں پوچھدے نے "اِس میڈیسن کے سائیڈ ایفیکٹ تو نہی ہیں" 😂😂😢😶😶🤔 #او_ناں_کر_یار


ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂

Tweet Image 1

لڑکی والے ۔ جی آپکا لڑکا کیا کرتا ہے ؟ لڑکے والے ۔ لڑکے کی اپنی ٹماٹروں کی ریڑھی ہے لڑکی والے ۔ ہماری طرف سے بس " ہاں " سمجھیئے 🤣😛


ملاوٹ کا دور ہے صاحب☺ ہاں میں ہاں ملا دیا کرو😋 #LahoreHighCourt


جس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ کو برباد کردیتی ہے اسی طرح انسان کی انا بھی اچھےَ سے رشتے کو برباد کردیتی ہے #ماں_تجھے_سلام


ہر ایسا کام کرنـے سے اجتناب کیجئیے کہ جس سے پہلے بسم الله اور آخر میں الحمد لله کہتے ہوئـے شرم آئـے!! #رمضان_المبارك


نئی دلہن سر جھکائے بیٹھی تھی بزرگ عورت بولی کتنی تہذیب شرم و حیا والی ہے😊 پیچھے سے آواز آئی اماں گھونگٹ تھلے وٹس اپ تےآن لائن اے


بابا جی فرماتے ہیں کہ سـردیـوں کـی شـام تھـی😍 میں نـے اس کـے ہـاتھ پـہ ہـاتھ رکھـا اور کہـا، "گـرم ہـاتھ وفـا کـی نشـانـی ہـوتـی ہـے"😊 وہ ہنس کـر بـولـی�� "کنجـر" بخـار ہے مجھے😱 بڑا آیا نجـومـی😏😏😏 😂😂


Urdu Funny sMs Reposted

- کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کو ایسے بلاتے ہیں شگفتہ کی امی بلال کے ابو بندہ پوچھے تسی ایک دوسرے دے کچھ نہی لگدے کیا 😂


سیاست کے جھگڑے اپنے پاس رکھو۔ امیر معاویہ کی شان میں گستاخی قطعاً برداشت نہیں #بلاول_پروین #RemoveShehlaRaza #BilawalBhuttoSahiba


چہرا تو دیکھا ہی نہیں میں نے اپنی شہزاری کا.. نقاب میں ہی اس کو دیکھا تو اس کا دیوانہ ہو گیا 👌💟


لڑکا : آج ناشتے میں کیا کھایا تھا.. شہری بچی: آج ہم نے بکرے کے شوز بنائے تھے..😂😂 #PZvQG


ایک آدمی کار دھو رہا تھا تبھی پیچھے سے ایک عورت گزری اور پوچھا کار دھو رہے ہو؟ آدمی : نہیں پانی دے رہا ہوں شائد بڑی ہوکر بس بن جائے


تمہارا چہره ہے یا کیلے کا چھلکا دیکھتے ہی دل پھسل جاتا ھے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.