@ImMurtazaa Profile picture

Murtaza🇵🇰

@ImMurtazaa

I'm Murtaza

Similar User
♥ اردو شاعری ♥ photo

@Fun_Msgs

AneeLa RaJPoot photo

@IurdUPoetS

Nauman Ghallu 🐐 photo

@NaumanGhallu

Naya Pakistan 1 photo

@QuotesUrdu

ᴍᴀʜɴᴏᴏʀ photo

@Urdu_Shairi47

Syed Ali Hameed photo

@TweetsSAH

Urdu Poetryᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠᅠ photo

@PoEtRy_MZA

Najam ul Hassan photo

@ISHQ_TaNHAi

محمد آصف سولنگی photo

@AaFii_SolanGi

اگر پائلٹ جہاز کو پشاور سے کراچی لے جانے کی بجائے غلطی سے لندن لے جاتا تو 200 لوگوں کا مفت میں بھلا ہو جاتا


شیرکی زبان متعدد عقبی کانٹے نما چیزوں سےبھری ہوتی ھے جسے پیپلی کہتےہیں.اسکی مدد سے وہ اپنے شکار کی کھال وغیرہ اتارتا ہے یہ اتنی تیز ہوتی ہے کہ اگر آپکے ہاتھ پر کچھ دفعہ لگائی جائے تو آپکی جلد جسم سے جُدا ہوجائے گی. یہ عورت کی زبان کےبعد دنیا کی دوسری خطرناک ترین زبان مانی جاتی ہے

Tweet Image 1

"وقت ایک دریا ہے، ہم اس کے مسافر ہیں، جو لمحہ گزر گیا، وہ کبھی واپس نہیں آئے گا۔ اور جو لوگ وقت کے ساتھ بدل نہیں پاتے، وہ اس دریا میں ڈوب جاتے ہیں۔"


"کبھی کبھی انسان کے پاس سب کچھ ہوتا ہے، لیکن اس کے باوجود وہ خالی محسوس کرتا ہے۔ اس خالی پن کی وجہ صرف ایک ہوتی ہے—اللہ سے دوری۔"


حضرت جبرائیل علیہ السلام نے ایک دن نبی کریم ﷺ سے سوال کیا کہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی کیا ہے؟ نبی ﷺ نے فرمایا:"جب تم دیکھو گے کہ ننگے پاؤں، ننگے بدن، محتاج بکریاں چرانے والے لوگ اونچی اونچی عمارتیں بنانے میں ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گے (صحیح بخاری: 50، صحیح مسلم: 10)

Tweet Image 1

#زندگی کسی کے لئے کبھی آسان نہیں ہوتی، نہ ہی اسے آسان ہونا چاہیے۔ اگر زندگی آسان ہو جائے تو شاید ہم کبھی کچھ سیکھ نہ سکیں۔ مشکلات اور چیلنجز ہمیں وہ بناتے ہیں جو ہم ہیں۔


انسان کی مصروفیات کو تھامنے والی چیز اور سکون بخشنے والی چیز ہلکی #بارش ہے ... 🌊🍂

Tweet Image 1

سرکاری سکول میں زیر تعلیم معصوم بہن کا اپنے بھائی کے لیے پیار۔ بہن اور بھائی کی محبت وہ پاکیزہ رشتہ ہے جس میں لفظوں سے زیادہ جذبات بولتے ہیں اللہ تعالیٰ سب کے بہن بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔


Murtaza🇵🇰 Reposted

>Build a mosque >It stands for 625 years >Invite the jew in >75 years later, your 700-year old Grand Mosque is vaporized


#Urdu #Ghazal to Google for English translation: ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں The Google translated it as below : 'Neither you nor I wept on Turkish relations. Yet it is strange to observe that neither you nor I could sleep with China


اسلام وعلیکم صبح بخیر شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہئے بلکہ عادت ڈالنی چاہئے کیونکہ شکرگزار لوگوں سے اللّہ تعالیٰ بڑی محبت کرتے ہیں. یا اللہ سبحان و تعالی یا کریم، ہماری بگڑی ہمیشہ سنوارتے رہنا، ہم پر اپنا خصُوصی فضل و کرم رکھنا، ہمارے لۓ آسانیاں فرما . *آمین ثمہ آمین


رشتوں کی رسی اس وقت کمزور ہو جاتی ھے جب ہم غلط فہمی سے پیدا ہونے والے سوالات کا جواب بھی خود ھی سوچ لیتے ہیں ۔

Tweet Image 1

بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں ان کی معصوم شرارتیں اللّٰہ کو بہت پسند ہیں مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیےتاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے بچوں کو خصوصی شفقت اور محبت دی جائے۔ یہ معصوم بچے گھروں میں ٹی وی موبائل اور کھیلوں کو چھوڑ کر مسجد آتے ہیں #جمعة_مباركة

Tweet Image 1

شائد تیرے لفظوں سے کوئی جی اُٹھے اپنا سُخن خیرات کر، کچھ بات کر


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.