Raja Hashir Kashmiri 🚩
@HashirRaja67Medico🩺 Nationalist🚩 kotlian🏘 Jammu Kashmir Student laberation front(JKSLF)🚩
Similar User
@tanveermalik25
@mmasoomansari
@Muhamma66344715
@BilalKh04667195
@MohammedNazam
بابائے قوم، شہید مقبول بٹ کے 40 ویں یوم شہادت کے موقع پر انکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے کل شام کو سوشل میڈیا پر ایک ٹرینڈ کرنے جا رہے ہیں تمام ریاستی باشندوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر بابائے قوم کو بھرپور خراج عقیدت پیش کریں. شکریہ #MaqboolButt
تم اب فریب بیچنے آئے ہو شہر میں کوئی شعور بانٹ کے کب کا چلا گیا. #11feb_2024 #QuaidDay #MaqboolButt
مجھے کل پھانسی دے دی جاۓ گی اور مجھے کوئی پچھتاوا نہیں ہے مجھے یقین ہے کہ کل میری قوم اس حقیقت سے آگاہ ہو گی جس کے لیے میں سالوں سے لڑ رہا ہوں اور جس کے لیے میں قربانی دے رہا ہوں ( مقبول بٹ شہید )
#MaqboolButt سرخرو ہے وہ سر جو سولی شناس ہو بوجھ ہے وہ جسم جو بغاوت نہ کرے
کھولے تو کوئی اپنی سماعت کے دریچے آواز اس کی آج بھی آواز اذان ہے"۔ #MaqboolButtShaheed #11Feb #یوم_تجدید_عہد
The Pakistani army which lives off the money of its underprivileged citizens and claims to be the world's best army, sat dormant as the Indian #army crossed the Line of Control and wandered around Pakistan's administered Jammu and #Kashmir. twitter.com/AJKGB_/status/…
ریاست کی اکائی آذاد کشمیر کی سرزمین پر ریاستی شہریوں کا حق ہے نہ کہ پڑوسی جبرا قابض ملکوں کا مہاجرین ریاست شدید مشکلات میں زندگیاں گزار رہے ہیں اور تنویر الیاس پڑوسی ملک کو سندھ ہاوس تعمیر کرنے کے حکامات صادر فرما رہا ہے۔ #ShutUpPM_AJK
تنویر الیاس یا اس کی طرح کے دیگر پڑوسی ملکوں کے سہولت کاروں کا اگر بس چلے تو یہ اپنے مفادات کی خاطرمنقسم ریاست جموں کشمیر کی عوام کو فروخت کر دیں ریاستی شہریوں کو اپنی آنکھیں کھلی رکھنی ہوں گی اور ان سہولت کاروں کے کرتوتوں کو عام عوام تک پہہنچانا ہوگا۔ #ShutUpPM_AJK
نام نہاد آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم @SardarTanveerIK سے سوال کرنے والے صحافی حیدر شیرازی کو راہ کا ایجنٹ قرار دے دیا۔ #ShutUpPM_AJK
#ShutUpPM_AJK اقتدار صدا کسی کے پاس نہیں رہتا لیکن کردار رہتی دنیا تک تاریخ میں روقم ہونا ہے، تنویر الیاس تم کو بھی آنے والی نسلیں وطن فروشوں میں شمار کریں گی
#ShutUpPM_AJK These decisions of Allah who fight for the right become immortal characters like Maqbool Butt and Yasin Malik, they are hanged, they spend life in jails, but they do not compromise on the homeland, and the unfortunate prime minister. Makes it a sign of humiliation
If you don't get up now you will ne crushed #ShutUpPM_AJK
#ShutUpPM_AJK When the weak and the bastards rise, they forget their times
تنویر الیاس اور گورنر IOK منوج سنھا میں کوئی فرق!منوج نے جموں میں چار ملین سے زائد لوگوں کو آباد کیا۔ اور تم سندھ ہاؤس/KPK سے پولیس بھرتی کرو۔ کدھر ہے جے کے اسٹیٹ سبجکٹ/ متنازعہ حیثیت۔ کیا ہندوستان/ پاکستان طے شدہ منصوبے کو اپنے ایجنٹوں کے ذریعے عمل کروا رہے ہیں! #ShutUpPM_AJK
@SardarTanveerIK don't consider the land of JK as the property of Tamimi Ltd.The entire state of JK is disputed,if the settlement in Jammu(IOK) is violation of SSR then the construction of Sindh House and the recruitment of police from KPK is also violation of SSR #ShutUpPM_AJK
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور SLF ( سردار صغیر) 22 اکتوبر کی قبائلی یلغار کو یوم سیاہ ہے طور پر مناتی ہے۔۔ @AftabChughtai17 @sohailKashmiri_ @HumAmirKhan @WahidKashir @WaqarHBhatti14 @WaheedA57382552 @santoshkashmiri
حکمران اشرافیہ، ممبران اسمبلی،بیوروکریسی اور اعلی عدلیہ کے ججوں کی بلاجواز اور غیر ضروری مراعات کے خاتمہ تک بجلی بلات جمع کروانے سے انکار کریں #عوامی_حقوق_تحریک #JKLF #JKSLF
پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کے لئے نکلیں اور حکمرانوں سے اپنا حق چھین لیں عوام کے پاس اس جدوجہد میں کھونے کے لئے کچھ بھی نہیں لیکن پانے کے لئے بہت کچھ ہے عوامی حقوق تحریک کا آغاز کل راولاکوٹ سے ہوگا اور تمام محنت کش عوام اس تحریک کا حصہ بنیں۔
A man named Dr.Irfan(Spokesman of PM AJK) was trying to create contraversy of accession to Pakistan in the joint program of the martyrs in Dothan,Rawlakot AJK. He was stopped to carry on speech by the people of Poonch. #kashmirislivesmatter @CellJklf @JklfUk @BBCUrdu @voaurdu
United States Trends
- 1. #SmackDown 43,1 B posts
- 2. Jared McCain 10,4 B posts
- 3. Khalid 24,2 B posts
- 4. Kendrick 819 B posts
- 5. Bayley 4.121 posts
- 6. #OPLive 1.625 posts
- 7. Bianca 16,9 B posts
- 8. MSNBC 273 B posts
- 9. Chaz Lanier N/A
- 10. #loveafterlockup 1.673 posts
- 11. #AskShadow 31,9 B posts
- 12. Kevin Owens 3.068 posts
- 13. Chelsea 51 B posts
- 14. Creighton 2.789 posts
- 15. Scott Bessent 23,9 B posts
- 16. Ben Simmons 2.808 posts
- 17. Shinsuke 2.092 posts
- 18. Cam Johnson 1.877 posts
- 19. #OPNation N/A
- 20. Raquel 13,7 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.