#ہماری_زبان_اُردو #اُردو
@HamariZabanUrdu#اردو #اردوادب #شاعری #اردوزبان #Urdu #ہماری_زبان_اُردو ریٹویٹ کرنے کا شکریہ
Similar User
@SindhuSorath
@AyazLatifPalijo
@SaherShahRizvi1
@pirahmangi
@emnpk
@SindhjeeMeera
@DrAshuLal
@MuqadisAbro
@FarzanaQassim
@SanaBikak
@amarfayazburiro
@Ranisindhji
@Jogekhalid
@WSO_org
@AnwarBuledi
سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہے ہیں جو #اردو بول سکتے ہیں #ہماری_زبان_اُردو
تُم خوُد ہی بتادو کہ مُجھے کیا نہیں کہنا ؟ یہ پُوچھنے والے ہیں کہ سب پُوچھ رہے ہیں ! #ہماری_زبان_اُردو #اُردو
زاہد کو اگر فخر ہے، سجدے کے نشان پر مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں #مزدوروں_کا_عالمی_دن
سنو ! تم کھلے بالوں میں اچھی لگتی ہو 😍 تم بال باندھ لو میں بار بار اپنی بات بھول رہا ہوں ♥️
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر جس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے #احمدفراز #MyXAnniversary
دُکھ محبت کے سدا ایک سے ہوں گے یہ نومبر اور دسمبر کچھ نہیں ہوتا جو جتنا اہم ہے سدا اُتنا ہی رہے گا رُتوں کے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا #اردو #HappyNewYear #نیاسال2024
میں نہیں چاہتا تمہارے دل میں کوئی تجسس باقی رہے!! میں چاہتا ہوں تم پوری دنیا گھوم، آؤ مجھے یقین ہے تمہیں رہنے کے لئے میری بانہوں سے بہتر پناہ گاہ نہیں ملے گی!!
محبت ایک وہم ہے جو آپ کو تصور دیتا ہے کہ کوئی ایک ہے جو باقی سب سے مختلف ہے۔
اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے قیمتی، کتنے قابل اور کتنے اہم ہیں، اگر آپ ناقدروں کے ہاتھ لگے ہوئے ہیں تو آپ بےکار ہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن تحت اللفظ یتیم ہو گیا، آواز و انداز کے بے تاج بادشاہ ضیاء محی الدین انتقال کر گئے۔ جو بادہ کش تھے پُرانے، وہ اُٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی ! #ضیاء_محی_الدین
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اردو ادب کی آبرو امجد اسلام امجد اب ہم میں نہیں رہے۔ #امجد_اسلام_امجد
اس بیچاری پر تو قیامت ہی گزر گئی ہو گی، حلق سے نوالہ نہیں اُترا ہو گا 😥 ہو سکتا ہے اس نے ہوٹل مینجر کو گولی مار دی ہو 🤔 #ہماری_زبان_اُردو #اُردو
خوبصورت عورت کے پاس یہ اختیار ہوتا ہے کہ وہ مرد کو کسی بھی غم سے آذاد کر سکتی ہے۔ #ہماری_زبان_اُردو #اُردو
بچھڑے ہوئے لوگوں کا خوابوں میں ملنا، ملاقات کی سب سے دردناک شکل ہے۔🖤 #ہماری_زبان_اُردو #اُردو
بہت سے رِشتے ختم ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا اور دُوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا۔ #ہماری_زبان_اُردو #اُردو
عورت تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی، سوائے تمہیں نظر انداز کرنے کے ..! #ہماری_زبان_اُردو #اُردو
United States Trends
- 1. Browns 98,1 B posts
- 2. Lakers 50,4 B posts
- 3. Jameis 49,3 B posts
- 4. Franz 16,7 B posts
- 5. Bron 15 B posts
- 6. #ThePinkPrintAnniversary 22,1 B posts
- 7. Tomlin 20,4 B posts
- 8. Reaves 7.208 posts
- 9. Pickens 16,1 B posts
- 10. Pam Bondi 242 B posts
- 11. Anthony Davis 3.668 posts
- 12. #TNFonPrime 5.878 posts
- 13. #PinkprintNIKA 9.828 posts
- 14. #PITvsCLE 11,6 B posts
- 15. Chris Brown 17,9 B posts
- 16. Russ 37,1 B posts
- 17. Arctic Tundra 14 B posts
- 18. #LakeShow 5.162 posts
- 19. Fields 51,8 B posts
- 20. Myles Garrett 9.694 posts
Who to follow
-
SorathSindhu
@SindhuSorath -
Ayaz Latif Palijo
@AyazLatifPalijo -
Saher Shah Rizvi
@SaherShahRizvi1 -
Pirah Mangi
@pirahmangi -
Emmanuel Guddu 🇵🇰
@emnpk -
Nain Naz
@SindhjeeMeera -
Dr Ashu Lal
@DrAshuLal -
مقي
@MuqadisAbro -
Farzana
@FarzanaQassim -
Sana Bikak
@SanaBikak -
Amar Fayaz
@amarfayazburiro -
Rani | راڻي
@Ranisindhji -
khalid Jogee
@Jogekhalid -
world Sindhi Organisation (WSO)
@WSO_org -
Anwar BulediPPP
@AnwarBuledi
Something went wrong.
Something went wrong.