مرشد
@FalconHearth3¦¦Speed is Life, Attitude is Life Insurance¦¦ Death over disgrace , #Music, #Pakistan till last breath
Similar User
@SalmaMarwat
@Chand62f
@Maria_Kitchen
@parrayshahnawaz
@wAllah_its_ME
@Heyy_Listen
@YoursSailorMan
@pindu4rmhills
@saadikhokhar001
@iaflatuun
@hasanisadil
@YourQalandarguy
@VirkAnnie
@BeingAwan_
In nearly all cases where machines have been downed, during the fight and the successful bursts of fire each second, I remembered "You" Girl
گر قلم کار کے کہنے میں نہیں آئے گا تیرا کردار کہانی سے نکل جائے گا یہ تماشا ہے، تماشے میں یہی ہوتا ہے تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا
جھوٹ کہتے ہیں کہ آواز لگا سکتا ہے ڈوبنے والا فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے ڈاکٹر ساجد رحیم
اُن کو دعویٰ تھا مُحبّت میں جُنوں کاری کا ہم سے وہ کیسے خسارے کی تجارَت کرتے دُکھ کا ہر رُوپ بہر حَال ہمارا ہوتا ہم جو تقسیم کبھی دل کی وراثت کرتے۔۔۔۔
بـے سود تمنا کے لیے مرتـے ہوئـے ہم موجود و میسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم ایک خواب کو انکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل تعمیر ِتمنـا کـے ڈسـے، ڈرتـے ہوئـے ہم
ہم ایسے خاک نشیں کیا لُبھا سکیں گے اسے وہ اپنا عکس بھی میزانِ زر میں تولتا ہے محسن نقوی
اچھا ہے تَغافل کی اذیت ہے میسر بہتر ہے توجہ کی سہولت سے پَرے ہیں
وہ اپنے ہی ہوتے ہیں جو لفظوں سے مار دیتے ہیں ورنہ غیروں کو کیا خبر دل کس بات سے دُکھتا ہے؟
اُلفت کی نئی منزل کو چلے تُو بانہیں ڈال کے بانہوں میں دل توڑنے والے دیکھ کے چل، ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔
ﺁ ﻃﻮﺭ ﭘﮧ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺷﺎﯾﺪ ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺧﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ ﻣﺤﺴﻦ ﮐﻮ ﺷﺐِ ﻭﺻﻞ ﻣﻼ ﺟﺎﻡ ﺑَﻤﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﭘﺎﺋﮯ ﻧﮧ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺟﺪﺍ ﺭﺍﺕ ﮔﺌﮯ ﺗﮏ سید محسن نقوی
کس طرح ہو گا فقیروں کا گزارہ، سوچے اُس سے کہنا کہ وہ اک بار دوبارہ سوچے.
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
یہ وفا کی سخت راہیں یہ تمہارے پاؤں نازک نہ لو انتقام مجھ سے مرے ساتھ ساتھ چل کے
فرقت میں ہم نے اپنی تسلی کے واسطے رکھا ہے نام شوخ دلِ بیقرار کا داغ دہــلوی
آپ اگرروٹھ بھی جائیں توجوابی خط میں عین ممکن ہے کسی شام کی یادیں نکلیں گلزار
"کون انگڑائی لے رہا ہے عدمؔ دو جہاں لڑکھڑائے جاتے ہیں"
ہم مٹی سے تخلیق ہوئے لوگ... پھر ہم میں پھول کیوں نہیں کھلتے
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ہو گی ہماری آنکھیں تمہارا چہرا کبھی ملیں گے تو بات ہو گی تم سے مل کر تمہیں نہ ملنا قسم خدا کی بڑی سزا ہے کبھی جو دھڑکے کا دل تمہارا ہمارے دل کا سلام ہو گا ہمارے لفظوں سے بات بُن کر لکھو گے جب تم کلام ہو گا
تنہا سمجھ رھے ہیں میرے دل کو چارہ گر دنیا بسی ھے اس میں کسی کے خیال کی عبدالحمید عدم
United States Trends
- 1. Cooper Rush 2.228 posts
- 2. Browns 22,8 B posts
- 3. Lamar 27 B posts
- 4. Mac Jones 2.720 posts
- 5. Bateman 11 B posts
- 6. Tim Boyle 1.118 posts
- 7. Dolphins 17,4 B posts
- 8. Terry 27,6 B posts
- 9. Texans 12,8 B posts
- 10. Will Levis 1.367 posts
- 11. Sam Hubbard 2.442 posts
- 12. Amad 226 B posts
- 13. #ChiefsKingdom 4.281 posts
- 14. Titans 21 B posts
- 15. Myles Garrett 1.643 posts
- 16. Joe Burrow 9.382 posts
- 17. Manchester 335 B posts
- 18. #RaiseHail 6.919 posts
- 19. Gmail 19,7 B posts
- 20. $CUTO 13,2 B posts
Who to follow
-
Salma
@SalmaMarwat -
Chand ... Ch
@Chand62f -
Maria
@Maria_Kitchen -
PARRAY SHAHNAWAZ ALHUSSAINI (پرے شاہنواز)
@parrayshahnawaz -
🇵🇸چوہدرانی🇵🇸
@wAllah_its_ME -
💞Pααяυ💞
@Heyy_Listen -
🚢⚓Popeye The Sailorman ⚓🚢
@YoursSailorMan -
pindu insafian
@pindu4rmhills -
M S Khokhar
@saadikhokhar001 -
Your Bhehnoi
@iaflatuun -
Hsn
@hasanisadil -
usman
@YourQalandarguy -
❤Annie Virk❤
@VirkAnnie -
𝗕ᴀʙʟᴜ
@BeingAwan_
Something went wrong.
Something went wrong.