@BazzagBlwch Profile picture

بزگ بلوچ

@BazzagBlwch

Similar User
BALOCHISTAN photo

@balochistan5500

Mike Böhme photo

@Boomer_197

BS Patrick photo

@BSPatrick4

amir photo

@7741Amir

Liam_fortnitestore photo

@markusdonald500

Freshtoday School Lunches photo

@FreshtodayL

Afzal Noor Baloch photo

@AfzalNoor32

Gabriele Brombach❎💙🇩🇪 💙 photo

@guwbrombach

mikio photo

@mikio12345

Dan Ay simba (💙,🧡) | Full Force ❤️ Memecoin photo

@Dan_Ay0

Rene Beinroth photo

@BeinrothRene

Juana Campillo photo

@llerices

George Probonas photo

@GeorgeProbonas

Harry Rieg photo

@Harry_Rieg

Emir Chakar Baloch photo

@ChakarIshaq

حافظ عبدالماجدصاحب بہت بہت مبارک ہو @MajidBuhair @cs_balochistan @dpr_gob

Rewarding our best brains & committed officers has been the core element of our policies۔ I commend Mr Hafiz Abdul Majid's exemplary performance as Secretary Colleges & higher Education. His invaluable contributions towards reforming our University System, uplifting our.... 1/2

Tweet Image 1


شیر اور 🫏 میں فرق جان کر جیو 🤪🥰😁🙏🙏🙏

ارے یہ سرکس کا شیر تو بھاگ گیا؟؟؟؟؟ جو اسکو نہیں جانتے انکو بتادوں کہ یہ بندہ تنخواہ تو پروفیسر کی لیتے ہیں لیکن کام کویٹہ کی سڑکوں پر سرکس لگانے کی لیتے ہیں۔ ایک غیر مہذب اور غیر شائستہ شخص جو گالیاں نکال رہا تھا لیکن آئینہ دکھایا تو دم دبا کر بھاگ گیا۔

Tweet Image 1


بزگ بلوچ Reposted

سچ کہوں تو گرفتاری کے اس قدر شدید خوف میں مبتلا شخص پاکستانی قوم نے پہلی مرتبہ دیکھا ہے۔ شرم آتی ہے کہ یہ بزدل کبھی اپنے آپ کو سیاسی رہنما کہتا تھا۔ اب تو وہ لبادہ بھی اتر گیا۔ #دہشت_گرد_فتنہ_گرفتار_کرو


بزگ بلوچ Reposted

بپلا کے سرکردہ بلیک میلروں کیخلاف انظباطی کاروائی شروع۔ یہ تعلیم کیلئے ایک اچھا شگون ہے کہ ڈپارٹمنٹ نے انکے خلاف کاروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسی طرح کے اقدامات کی محکمہ صحت میں بھی ضرورت ہے۔ یہ کہاں کا انصاف ہیکہ سالانہ 65 ارب روپے لیکر بھی تعلیم اور صحت کی سہولیات نہ دیں؟؟

Tweet Image 1

رازق الفت ہر روز سیکریٹری حکومت کے خلاف نعرہ لگاتا ہے جو پروفیسر اسکے ساتھ پریس کانفرنس نہین آتا اس کو دھمکی دیتا ہے اور الزام لگاتا ہے یہ سارا کام رازق الفت کا ہے اس کیخلاف کیون کاروائی نہین کیا جاتا یہ پی پی ایل اے کے جنرل سیکرٹری کاحال ہے🙏🙏🙏 @cs_balochistan @MajidBuhair


بزگ بلوچ Reposted

رزاق الفت صاحب آپ ایک معزز پیشے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ایک ٹیچر کو یہ زیب نہیں دیتا کہ ایک ڈپٹی سیکریٹری کے سرکار پریزنٹیشن کو اس انداز میں پیش کریں کہ جس میں ایک سینئر آفیسر کے کردار پر تہمت لگائیں۔ آپ نے ااپنے ایک معزز خاتون ٹیچر کی عزت کا بھی خیال نہیں رکھا۔ یہ بلیک میلنگ نہیں؟۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2

سیکرٹری کالج حافظ عبدالماجد صاحب کی وجہ سے اب بلوچستان کے پسماند علاقون میں بچے تعلیم حاصل کر رہے ہین bpla کا اہتجاج کا مقصد اپنے قریب کے دوستون کا ٹرانسفر کینسل کرنا ہے ان کیخلاف چیف سیکٹری صاحب کاروائی کرے @cs_balochistan @MajidBuhair


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.