@Aarainzafar Profile picture

zafar Aarain

@Aarainzafar

Similar User
BALOCHISTAN photo

@balochistan5500

Chairman Khalid Baloch photo

@ChairmanKhalid1

JamilAgha photo

@JamilAg39061685

Kaleem Taran photo

@Kaleem_taran

zafar Aarain Reposted

قدوس بزنجو صرف خواب نہیں دیکھتا بلکہ اسکو حقیقت میں ڈھالنے کا ہنر، ہمت اور اہلیت بھی رکھتا ہے۔ تم جیسے ذہنی غلام جو کل تک جام کمال کے کہنے پر نواز شریف کو چور اور غدار کہتے رہے، آج کرسی کی خاطر اسکی ہی چاپلوسیاں کر رہے ہیں لیکن ہاتھ کچھ نہیں آنا پھر بھی

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

جناب آنے والے الیکشن میں پھر وزیر اعلیٰ بننے کا خواب دیکھ رہا جو ڈیڑھ سال میں سوتا رہا اور بلوچستان کو معاشی طور پر کمزور کرتا رہا اس بندے پر اب بھی کوئی بھروسہ کر لیگا ؟



شُکر اَلحَمْدُلِلّٰہ @cs_balochistan


میرٹ کا جنازہ زرا دھوم سے ایسی کونسی آفت آن پڑی کہ سٹڈی لیو(چھٹیوں) پر ہونے کے باوجود ایک جونیئر کو پرنسپل بنایا گیا جبکہ ڈیوٹی پر موجود سینئر پروفیسر کو ہٹایا گیا Stop Racism Stop targeting Balochs @marripti @LalJanJaffar

Tweet Image 1

میرٹ کا جنازہ زرا دھوم سے لسانی تعصب کی بنیاد پر سٹڈی لیو پر جانے والے جمیل آغا کو پرنسپل بنانا اور سینئر بلوچ پروفیسر کو ہٹاناقابل مذمت ہے چیف سیکریٹری بلوچستان اس ظلم کانوٹس لے @AQuddusBizenjo @cs_balochistan @dpr_gob @CMOBalochistan @LalJanJaffar @marripti

Tweet Image 1

میرٹ کا جنازہ زرا دھوم سے لسانی تعصب کی بنیاد پر سٹڈی لیو پر جانے والے جمیل آغا کو پرنسپل بنانا اور سینئر بلوچ پروفیسر کو ہٹاناقابل مذمت ہے چیف سیکریٹری بلوچستان اس ظلم کانوٹس لے @AQuddusBizenjo @cs_balochistan @dpr_gob @CMOBalochistan @LalJanJaffar @marripti @LoveBizenjo143

Tweet Image 1

بلوچ دشمنی جاری سٹڈی لیو پر جانے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو پرنسپل کا چارج دیا گیا اور ایک مہینے پہلے اپوائنٹ ہونے عزیز شہوانی صاحب بلوچ ہونے کی سزا دی گئی نصراللہ زیرے کی بلوچ دشمنی عروج پر @AQuddusBizenjo @cs_balochistan @laljanjaffer @marripti @JamilAg39061685 @AkhtarLangau

Tweet Image 1

حسنِ کردار سے نورمجسم ہو جا کہ ابلیس بھی تجھے دیکھے مسلماں ہوجائے یہ تعریفی کلمات اس بات کے ثبوت ہیں کہ حافظ صاحب نے تعلیمی بہتری کیلئے ناقابل فراموش خدمات پیش کی ہیں @AQuddusBizenjo @cs_balochistan @peaceforchange @MajidBuhair @LalJanJaffar @LoveBizenjo143 @dpr_gob

Rewarding our best brains & committed officers has been the core element of our policies۔ I commend Mr Hafiz Abdul Majid's exemplary performance as Secretary Colleges & higher Education. His invaluable contributions towards reforming our University System, uplifting our.... 1/2

Tweet Image 1


یہ بندہ ایک بدتمیز اور غیر سنجیدہ انسان ہے پروفیسرز کے نام کا ایک اکاونٹ بنا کر لوگوں کیساتھ بدکلامی کرتا تھا @cs_balochistan @MajidBuhair @LalJanJaffar @LoveBizenjo143

ارے یہ سرکس کا شیر تو بھاگ گیا؟؟؟؟؟ جو اسکو نہیں جانتے انکو بتادوں کہ یہ بندہ تنخواہ تو پروفیسر کی لیتے ہیں لیکن کام کویٹہ کی سڑکوں پر سرکس لگانے کی لیتے ہیں۔ ایک غیر مہذب اور غیر شائستہ شخص جو گالیاں نکال رہا تھا لیکن آئینہ دکھایا تو دم دبا کر بھاگ گیا۔

Tweet Image 1


جتنا نقصان انہوں نے پروفیسرز کو دیا ہے کسی اور نے نہیں دیا ہے اپنے ہی پروفیسرز پر تشدد اور حملہ کرنا کہاں کی دانشمندی ہے انکا کام پروفیسرز کی تذلیل کرنا ہے @cs_balochistan @AQuddusBizenjo @MajidBuhair @dpr_gob @HamidMirPAK @LoveBizenjo143 @Intekhabhd

Serve your people کیمپین کے خلاف اور کالجز میں افراتفری پھیلانے والے سب بے نقاب ہوگئے @cs_balochistan @LoveBizenjo143 @AGFanOff @bashir_sumalani @DrAbbasnomad @bilawalbangulza @JamilAg39061685 @Sherani51249149 @SultanA88405006 @MajidBuhair @allbsmkhan70593

Tweet Image 1
Tweet Image 2


دیر آید درست آید Abdullah Agha sb, Ex Governor's friend's extension has been terminated. The gentlemam had enjoyed the position since 2020, despite being retired. He was holding the position on STAY from the Court and was receiving both, pension and salary

Tweet Image 1
Tweet Image 2


قابل افسوس بات پھر محکمے کالجز پر الزام لگایا جاتا ہے۔ تمام کردار جو اس تحقیقات کی راہ میں رکاوٹ ہیں سب کو بےنقاب کیا جانا چاہیے @cs_balochistan @AQuddusBizenjo @peaceforchange @CMOBalochistan @dpr_gob @MajidBuhair @Intekhabhd @jang_akhbar

بلوچستان کی واحد ویمن یونیورسٹی میں مبینہ بد انتظامی، مالی بے ضابطگی، اور غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم نہ ہوسکی. #Balochistan #Education @MajidBuhair

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4


zafar Aarain Reposted

تنخواہ کے بارے غلط بیانی الگ لیکن کس نے کہا کہ موصوف امان اللہ صاحب کا کوئی اور سورس آف انکم نہیں ہے؟ co signatory کے سائن لئے بغیر موصوف نے کتنے چیک غیر قانونی طور پر نیشنل بینک سیکٹریٹ برانچ سے کیش کروائے ہیں، اسکے بارے نہیں بتایا پروفیسر صاحب نے؟ یہ دیکھیں co signatory کا لیٹر

Tweet Image 1

zafar Aarain Reposted

یہ ہیں وہ مافیاز کے سرغنہ جنہوں نے کالج اساتذہ کرام کے نام بدنام کیا ہے رشوت خوری ۔ بلیک میلنگ اور دھمکی سے ووٹ لے کر اب عیش کر رہے ہیں رازق الفت جمیل صاحب اور طارق بلوچ 25سالوں سے کوئیٹہ میں قبضہ گیر ہیں ایسوسیشن کے بل بوتے پر پل رہیں ہیں

Tweet Image 1
Tweet Image 2

آج یہ بات ثابت ہوگئی کہ ان مٹھی بھر شرپسندوں نے پورے محکمے کو یرغمال بنایا ہے حکومت وقت کو چاہئے کہ ان سے پروفیسرز اور ڈیپارٹمنٹ کی جان چھڑائی جائے @cs_balochistan @CMOBalochistan @AQuddusBizenjo @Intekhabhd @MajidBuhair @peaceforchange

This post is unavailable.

تشویشناک بات کہ یونین کے نمائندے اتنے بد معاش ہیں کہ پروفیسرز پر تشدد کرتے ہیں اس مسئلے کی تحقیقات کرکے یونین کے صدر کو قرار واقعی سزا دی جائے @cs_balochistan @CMOBalochistan @AQuddusBizenjo @MajidBuhair @dpr_gob @jang_akhbar @Intekhabhd

بیپلا ۔ بلوچستان میں کالج ٹیچر یونین کے صدر طارق بلوچ اب باولہ ہوگیا ہے کھٹپتلی نمائندے ایسے ہوتی ہیں جو استعمال ہوکر اب ذہنی معذور بن گئے ہیں ویڈیو دیکھیں



یہ جلد ہونا چاہئے اور ان پر کیئے گئے پیسے واپس لینے چاہئے۔ یہ ہمارے طلبہ کے فیس کے پیسے ہیں ادھر ملازمین کو تنخواہیں نہیں اور ادھر یورپ کی شہریت وہ بھی یونیورسٹی کے پیسوں سے @cs_balochistan @AQuddusBizenjo @CMOBalochistan @dpr_gob @peaceforchange @hecpkofficial @MajidBuhair

This post is unavailable.

بہت اچھی خبر ہے سوشل ایکٹوسٹس کو چاہیے کہ طلباء ساتھ دے کر ان تعلیم دشمنوں کو بے نقاب کریں @cs_balochistan @MajidBuhair @peaceforchange @AQuddusBizenjo @dpr_gob @CMOBalochistan @hecpkofficial

This post is unavailable.

اف خدایا بلوچستان یونیورسٹی میں کیا ہوتا رہا ہے خدارا ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دے کر گزشتہ 10 سالوں کا آڈٹ کروائیں سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا @cs_balochistan @MajidBuhair @CMOBalochistan @dpr_gob @peaceforchange @AQuddusBizenjo @hecpkofficial


قابل افسوس اس یونین نام کی بلا نے نظام کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے @AQuddusBizenjo @cs_balochistan @MajidBuhair @dpr_gob @CMOBalochistan @peaceforchange @hecpkofficial

بلوچستان یونیورسٹی کی اہم شخصیات کا تعارف یہ بھنڈی فروش UOBکے فزکس ڈیپارٹمنٹ کا لیکچررفرید ہے۔ جس نے 20 سال سے ایک بھی کلاس نہیں لی۔ ستم ظریفی کے ٹیچرز کی تنظیم اے ایس اے کا جنرل سیکرٹری ہے۔ جس نے اجکل یونیورسٹی کو تالے لگائے ہیں اور طلبہ و طالبات کے مستقبل کو داؤ پر لگادیا ہے۔

Tweet Image 1


zafar Aarain Reposted

ڈاکٹر شفیق الرحمان ڈبل نوکریاں بیک وقت ؟ افسوس ۔۔۔

وی۔سی بلوچستان نوکریوں کے ڈبل شاہ نکلے۔ جناب ایک ساتھ دو یونیورسٹیوں میں پوزیشن رکھتے ہیں۔ جس دن ادھر سے فارغ ، ڈبل شاہ دوسری پوزیشن یعنی رجسٹرار قائد اعظم۔یونیورسٹی کی سیٹ پر براجمان ۔ سید عبداللہ آغا,کلیم بڑیچ ,فرید خان ہیں ہی ڈبل شاہ ، سب کو جادوکا چڑی مارکر رام کرلیتے ہیں

Tweet Image 1


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.