Ch Basharat Ali Arain
@BasharatAliCh4District President Bahawal Pur Arain Community Pakistan (R) & Information Secretary PP 248 PMLN
Similar User
@wm_softwares
@asadurhmn313
@NaeemNasir2
ہماری حکومت وقت سے اپیل ہے کہ سویڈن کے ساتھ تمام سفارتی و خارجی تعلقات فوری طور پر ختم کر دیئے جائیں اور سویڈن کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے اسے کچرے میں پھینک دیا جائے تمام مسلم ممالک کو سویڈن کے ساتھ اعلان جنگ کرنا چاہیے تحفظ قرآن ہمارا ایمان
سویڈن فنا ہوجائیگا لیکن قرآن مجید ہمیشہ سربلند اور رشد و ہدایت کا سر چشمہ رہے گا، ان شاءاللہ چوہدری بشارت علی انفارمیشن سیکرٹری حلقہ پی پی 248 پاکستان مسلم لیگ ن
*میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں اور حکومت سے اپیل کرتا ہوں سوئیڈن کے سفیر کو پاکستان سے نکالا جائے اور ان کے ساتھ تمام تر معاملات کا بائیکاٹ کیا جائے... انفارمیشن سیکرٹری حلقہ پی پی 248 یزمان پاکستان مسلم لیگ ن
پرانے زمانے میں چور کا منہ کالا کرکے پورے گاؤں کے چکر لگوائے جاتے تھے مگر اب زمانہ جدید میں کالی بالٹی منہ پر دے کر عدالتوں کے چکر لگوائے جاتے ہیں ۔🤔🫣😜
یہ ہے زندگی کی اصل حقیقت ۔
مراکش کا امام خطبہ دے رہا رہا تھا ، موت کے فرشتے کو دیکھا ، خطبہ روک کر کلمہ طیبہ پڑھا اور اللہ کو پیارا ہو گیا 💞 مرنا تو سب نے ہے ، لیکن امام صاحب کی موت ہر مسلمان کی خواہش ہے
تمام مسلم اُمّہ کو عیدالفطر بہت مبارک ہو چوہدری بشارت علی آرائیں انفارمیشن سیکرٹری PP 248 پاکستان مسلم لیگ ن
لَوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب گُنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب...
یورپ اور عرب ممالک میں بسنے والے تمام مسلمانوں کو
آج مورخہ 13 مارچ 2023 بروز سوموار بڑا بھائی میرا لیڈر چوہدری سعد مسعود صاحب اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے 🐅✌️
شکر کریں عمران خان کے پاس اختیار نہیں تھا تو گھڑیاں، کالین، ڈیکوریشن پیس اور تسبیح تک نا چھوڑی ، سوچیں اگر اختیار مل جاتا تو ساری قوم اپنا ایٹم بم ڈھونڈ رہی ہوتی کہ کہاں گیا 🤭🤭😀😀
دھرنوں میں مجروں پر نچانیاں باجیاں اور اپنی ڈوبتی ہوئی سیاست کو بچانے کے لیے لانگ مارچ کو جہاد کا نام دینا جاہلانہ بات ہے
خان صاحب کے آڈیو لیکس پر سب بات کر رہے ہیں لیکن اس آڈیو میں سب سے اہم بات پر کوئی بات نہیں کر رہا ۔ آڈیو میں خان صاحب فرما رہے ہیں کہ" عوام کو کہاں سمجھ آتی ہے "مطلب جو ہم کہیں گے وہ مان لیں گے عوام تو بے وقوف ہے ۔ چلو خان صاحب یوتھیوں کو کیا سمجھتے ہیں یہ بھی پتہ لگ گیا
ڈار صاحب ویلکم ٹو پاکستان اسحاق ڈار صاحب اپنے عہدے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھاتے ہی اس مہنگائی میں پسی ہوئی قوم کو ریلیف اور ملک کی ڈگمگاتی ہوئی معیشت کو سنبھالیں گے پاکستان ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا #چوہدری_بشارت_علی انفارمیشن سیکرٹری حلقہ PP 248 مسلم لیگ ن یزمان
United States Trends
- 1. #SNME 148 B posts
- 2. Jeanty 56,1 B posts
- 3. Heisman 127 B posts
- 4. Travis Hunter 99 B posts
- 5. #UFCTampa 21,7 B posts
- 6. #SaturdayNightsMainEvent 6.101 posts
- 7. Chelsea 138 B posts
- 8. Michael Johnson 3.345 posts
- 9. Shai 9.467 posts
- 10. Deion 9.837 posts
- 11. Airdrop 2 1,7 Mn posts
- 12. #HE12MAN 14,7 B posts
- 13. Winged Eagle 10,1 B posts
- 14. Jesse Ventura 5.621 posts
- 15. Sengun 4.043 posts
- 16. Gunther 12,2 B posts
- 17. #TheBrokenPromise 6.209 posts
- 18. UConn 6.203 posts
- 19. Kevin Owens 15,4 B posts
- 20. Rockets 32,6 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.