@zakirhunjra Profile picture

حاجی ذاکر

@zakirhunjra

Joined January 2012
Similar User
🇵🇰🇰🇼Aftab Ahmad Janjua PMLN 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 photo

@AatabAh63297983

𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓜𝓸𝓱𝓼𝓲𝓷℘ℛ¡ท☪ℯ PML(‏N) 🐅 photo

@M_Mohsin_S

Mehar Zain photo

@Mehar_Zainn

Mohammad Arshad photo

@Arshad6363M

سیاسی بلونگڑہ photo

@zafar_malik119

m waris photo

@mwaris75789263

Kashi Jutt photo

@ChKashiSandhu

Jahanzeb Chughtai photo

@CordMgr

S khan photo

@sami72510872

Rashid Mehmood photo

@Muhamma16716180

ramzanchhena5 photo

@ramzanchhena5

Mohammad Amjad photo

@yahyaamjad103

Muhammad Waqas photo

@MWaqas107

Mohammad Mumtaz Navid Bhutta™ photo

@Mohammad7240

Farooq Minhas photo

@sweetredrose103

جس نے نواز شریف کا نام مٹانے کی کوشش کی وہ لوگ ختم ہو جائیں گے شیر آئے گا بار بار آئے گا ، خواجہ آصف کے تاریخی الفاظ


روس سے گزارش ہے تیسرا جہاز نہ بھیجے بس اتنا سستا پٹرول ہی کافی ہے تسی ساڈے واسطے مر گئے تے اسی تہاڈے واسطے مر گئے..


حاجی ذاکر Reposted

کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے ! اوش اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ، ماسکو ، روس کے کینسر کے ماہر۔ گپتا پرساد ریڈی (بی وی) کہتے ہیں کہ کینسر کوئی مہلک بیماری نہیں ہے ، بلکہ لوگ اس سے صرف بے حسی کی وجہ سے ہی مر جاتے ہیں۔…

SajidFb's tweet image. کینسر بیماری نہیں بلکہ بے حسی ہے !        
                                                       اوش اسٹیٹ میڈیکل یونیورسٹی ، ماسکو ، روس کے کینسر کے ماہر۔  گپتا پرساد ریڈی (بی وی) کہتے ہیں کہ کینسر کوئی مہلک بیماری نہیں ہے ، بلکہ لوگ اس سے صرف بے حسی کی وجہ سے ہی مر جاتے ہیں۔…

ٹیلی تھون سے بارہ ارب نہیں صرف 76 لاکھ ملے تھے تحریک ناانصاف کا ایف بی آر کو جواب ، یہی بات جب ہم کرتے تھے تو بدتمیز یوتھیے ہمیں کاٹنے تھے


پاکستان ایک ملک ہے میاں نواز شریف برینڈ ہے اور اس میں لنگڑے آتے جاتے رہتے ہیں


حاجی ذاکر Reposted

آپ کے قیمتی ووٹ کا اصل حقدار کون ہے؟ #Pakistan #BOLNews

BOLNETWORK's tweet image. آپ کے قیمتی ووٹ کا اصل حقدار کون ہے؟ 
#Pakistan #BOLNews

مراسی اپنے 2 بچوں کو لے کر چوہدری کے گھر علاما دینے گیا جب دیکھا کہ چوہدری غصے میں ہے تو اپنے ہی بچوں کو چپیڑیں مارتا ہوا واپس لے آیا آخے اسمبلیاں تحلیل🤣🖐️


پہلا جہاد دیکھا ہے جو پاؤں میں گولی لگنے سے ختم ہو گیا۔ نا شہید تے نا غازی صرف رنگ بازی۔


گلگت۔آزاد کشمیر۔کے پی کے۔صوبے پنجاب میں حکومت لیکن یہ فتنہ پھر بھی چند مہینے الیکشن کا انتظار نہیں کر سکتا یہ کسی نا کسی صورت ملک پاکستان کو نقصان پنہچاتا رہے گا اگر یہ الیکشن چاہتا ہوتا تو سب حکومتیں چھوڑ دیتا لیکن یہ الیکشن نہیں چاہتا یہ چاہتا ہے تو بس ملک پاکستان کا نقصان


فیصلہ تو سادہ زبان میں تھا پھر صُبح تو کپتان سُرخرو ہواتھا پھر یہ شام کو کالا مُنہ کیسے ہوگیا


کافی ریسرچ کے بعد معلوم ہوا ہےکہ قوم یوتھ اور انکے لیڈران جہاں سے سوچتے ہیں وہ جگہ قدرت نے سوچنےکے لئےبنائی ہی نہیں


خان 22 سالہ پالیش کے بعد وزیراعظم بنایا گیا چار سال حکومت بھی کی لیکن نا انسان بن سکا اور نا لیڈر


کٹے وچھے مرغیاں انڈے جس شخص سے اپنے ملک کا کھاد ڈیلر بھی کنٹرول نہیں ہوا وہ کہتا میں دنیا کو تبدیل کر رہا ہوں اور حیران کن بات یہ کہ کچھ جہالت کے ٹاور اب بھی پیروی کرتے ہیں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.