Saqib Ali Badakhshani
@Badakhshoniاِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
Similar User
@asifsud
@Hunzapakistan
@masimbashir786
جبر و فسطائیت سے حق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ عمران خان کا ہر سچا سپاہی اس بوسیدہ اور کرپٹ نظام کے آگے اُسی طرح ڈٹے رہینگے جس طرح ہمارا کپتان ڈیڑھ سال سے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ حقیقی آزادی کی جانب ہماری پیش قدمی جاری رہے گی! #ReleaseAliTaj
علی تاج کو بلا جواز ایف آئی آر میں نامزد کرکے پولیس کی ریمانڈ پر دینا سراسر ناانصافی اور ظلم ہے #ReleaseAliTaj
LUMS Graduate and ex PTI Gilgit Baltistan Social Media Lead has been illegally detained for 5 days; his crime was practicing freedom of expression right guaranteed by Pakistan’s constitution. #ReleaseAliTaj
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان سابق ترجمان علی تاج سمیت تمام سیاسی و بے جرم و خطا اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے #ReleaseAliTaj
علی تاج کو بلا جواز ایف آئی آر میں نامزد کرکے پولیس کی ریمانڈ پر دینا سراسر ناانصافی اور ظلم ہے #ReleaseAliTaj
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان سابق ترجمان علی تاج سمیت تمام سیاسی و بے جرم و خطا اسیران کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے #ReleaseAliTaj
سیاسی اختلاف کو بنیاد بنا کر سیاسی کارکنان کو گرفتار کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو کسی جماعت کا کارکن سکون کی سانس نہ لے سکے گا۔ #ReleaseAliTaj
پاکستان میں جاری غیر انسانی فسطائی روایات کو گلگت بلتستان جیسے متنازع خطے میں منتقل نہ کیا جائے #ReleaseAliTaj
LUMS Graduate and ex PTI Gilgit Baltistan Social Media Lead has been illegally detained for 5 days; his crime was practicing freedom of expression right guaranteed by Pakistan’s constitution. @LifeAtLUMS #ReleaseAliTaj
فاشسٹ رجیم کے کٹھپتلیوں کی ایماء پر سیاسی کارکنوں اور سوشل میڈیا ایکٹیویسٹس کو حراساں کرنےاور بے جاہ مُقید رکھنے کا سلسلہ بند ہو ناچاہیے مطالبہ ہے کہ سابق ترجمان برائے وزیراعلٰی کو فی الفور رہا کیاجائے ان اوچھے ہتھکنڈوں سے حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا #RelaseAliTaj
Ex CM of GB Hafizur Rehman recently made statements calling for PTI workers to be shot and crushed with tanks.Such rhetoric promotes violence undermines democratic values and threatens peace.civil society and human rights Org must condemn these remarks and demand accountability
اپنا ادارہ ٹھیک کریں اور ایک ضروری سوال کا جواب دیں - #گولی_کیوں_چلائی اور نہتے پاکستانیوں کو شہید کیوں کیا؟
انشاللہ یہ وقت بھی گزر جائے گا #ReleaseAliTaj #قوم_کا_مسیحا_عمران_خان @SaraMirGilgity @PTIofficial @agentjay2009 @PTIKPOfficial @UKPTIOfficial
گلگت بلتستان کی تاریخ میں کبھی سیاسی کارکنوں کے ساتھ ایسا رویہ نہیں اپنایا گیا جیسا موجودہ کٹھ پتلی حکومت کر رہی ہے۔ عوام اچھی طرح جانتی ہے کہ اس کٹھ پتلی حکومت کی ڈوریاں کہاں سے چل رہی ہیں۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ علی تاج کو فوری رہا کیا جائے۔ #ReleaseAliTaj
گلگت بلتستان، جو ہمیشہ سے پرامن خطہ رہا ہے، اب سچ بولنا یہاں جرم بن گیا ہے۔ کٹپتلی حکومت کی جانب سے سابق ترجمان علی تاج کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسی غیر قانونی اور انتقامی حرکتوں سے باز آئیں اور علی تاج کو فوراً رہا کریں۔ #ReleaseAliTaj
الیکشن کمیشن کا عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ معطل, اسمبلی رکنیت بحال۔ یہ کامیابی ثابت کرتی ہے کہ جب نیت صاف ہو، ارادے مضبوط ہوں، اور اللہ تعالیٰ پر مکمل بھروسہ ہو، تو کوئی بھی طاقت آپ کو اپنے مقصد سے نہیں ہٹا سکتی۔ عادل خان بازئی صاحب کو اس اہم کامیابی پر دلی مبارکباد!
سحر کا سورج گواہی دے گا کہ جب اندھیرے کی کوکھ میں سے نکلنے والے یہ سوچتے تھے کہ کوئی جگنو نہیں بچا ہے تو تم کھڑے تھے #ReleaseAliTaj
United States Trends
- 1. #BlueBloodsFinale 13,6 B posts
- 2. #SmackDown 60,1 B posts
- 3. #SantaIsCoco N/A
- 4. #TheLastDriveIn 4.889 posts
- 5. Standard 109 B posts
- 6. #dronesoverNJ 9.257 posts
- 7. Blazers 2.448 posts
- 8. Embiid 9.411 posts
- 9. Chris Paul 2.081 posts
- 10. Daylight Savings Time 18,9 B posts
- 11. Sydney Sweeney 28,3 B posts
- 12. Harper Murray N/A
- 13. Margaret Thatcher 3.762 posts
- 14. The Guy 322 B posts
- 15. Michin 9.488 posts
- 16. Reggie Bush N/A
- 17. Mayorkas 21,2 B posts
- 18. Melo 23,8 B posts
- 19. Montana State 1.534 posts
- 20. Gangle 19,4 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.