@AttaullahArbani Profile picture

Attaullah Arbani

@AttaullahArbani

🇵🇰-🇬🇧 |MBA - London South Bank University, London UK| |Educational Consultant | Metallurgist | Pakistani-British | Proud Petarian |Social Worker |

Joined May 2010
Similar User
YANKEEII photo

@yaankazhar

Blitz photo

@blitzzfactor

Saad 🇵🇰🇸🇦 photo

@smk_60

KAMIL KHAN photo

@kamilK72

Ali Shaheen photo

@RANAALISHAHEEN

Kamran Jahejo photo

@kamran170

Hasan Ahmed photo

@HASAN7077

True!

پہلے تو میں سمجھا کہ یہ ایک ڈرامہ ہے لیکن جب بچے کے جواب سنے تو احساس ہوا کہ یہ ڈرامہ تو حقیقت سے بھی آگے کی چیز ہے لہٰذا دعا کریں کہ یہ بچہ دہشت گرد قرار دیکر غائب نہ کر دیا جائے



Attaullah Arbani Reposted

The catchy slogan 'Bhootar', My foot! originally coined by the late Nasrullah Gadani, a renowned journalist from Sindh who sacrificed his life for his profession but didn't bow down. He deserves the copyrights/ ownership for this iconic phrase.

Tweet Image 1

Attaullah Arbani Reposted

پہلے وہ ایک اکیلا لعنت بھیجتا تھا اب ھزاروں لعنتیں پڑ رہی ہیں، نصراللہ کی سرداروں کے خلاف نفرت کی چنگاری سماج میں آگ کا نظارہ بن رہی ھے۔ اب تک صرف الزامات ہیں لیکن یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ آج کے دور میں سرداری نظام واقعی ایک لعنت کے سوا کچھ نہیں۔ #BhotaarMyfoot


Attaullah Arbani Reposted

قومی اسمبلی میں سرکار بھی محسن نقوی کی تلاش میں ہے ؟؟


Attaullah Arbani Reposted

- بچے اپنے دونوں ماں باپ کے ساتھ رہنے کا حق رکھتے ہیں۔ - بچوں پر تشدد غیر قانونی ہے۔ #BringBackPriyaKumari

Tweet Image 1

Attaullah Arbani Reposted

لفٹ کو پکڑنے یا روکنے کے لیے کبھی بھی اپنے ہاتھ یا ٹانگ کا استعمال نہ کریں۔ کیونکہ بعض اوقات سینسر ناقص ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیں.....*... ہم سے اکثر لوگ ہمیشہ اس اقدام کو استعمال کرتے ہیں..


Attaullah Arbani Reposted

Hazrat Khuwaja Pir Naseer udin Naseer Chishti Nizami R.A ♥️♥️♥️ love you Pir shb ♥️😇


Attaullah Arbani Reposted

Happy teachers day. #HappyTeachersDay #Petaro

Tweet Image 1

Attaullah Arbani Reposted

سکرنڈ میں چھاپے کے دوران ایک مشتعل ہجوم پر رینجرز کی فائرنگ سے چار دیہاتی مارے گئے جنہیں دہشتگرد قرار دیدیا گیا حالانکہ انکے پاس کوئی اسلحہ نہیں تھا اس واقعے کی فوری تحقیقات کی ضرورت ہے اپنے ہی لوگوں کے ساتھ تصادم کی پالیسی انتہائی قابل مذمت ہے dawn.com/news/1778409


Attaullah Arbani Reposted

Stop child abuse ,violence, abductions . #ReleasePriyaKumari @sindhpolicedmc8 @Sahil_NGO @HRCP87 @SWLAOfficial

Tweet Image 1

Attaullah Arbani Reposted

سندھ پولیس ڈاکووں کے سامنے بے بس... پرامن احتجاج کرنے والوں کے لئے دھشتگرد...

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Attaullah Arbani Reposted

کندھکوٹ پرامن احتجاجی دھرنے پر پولیس کے ساتھ پرائیویٹ غنڈوں نے حلمہ کر کہ کئی لوگوں کو زخمی کردیا۔ جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

Attaullah Arbani Reposted

اگر آپ کسی پرائیویٹ ادارے میں ملازم ہیں اور آپ کی تنخواہ ۲۵۰۰۰ ہزار یا اس سے کم ہے تو آپ سوشل سیکیورٹی کے بینیفٹس کے حقدار ہیں۔ آج ہی اپنے ادارے کے مالکان سے اپنا سوشل سیکیورٹی کارڈ کا مطالبہ کریں۔ پلیز ریٹوئیٹ کریں تاکہ زیادہ لوگوں تک میسیج پہنچ سکے۔ #SocialSecurity #Labour

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.