Atif Gull
@AtifGul00020179Atif gull from multan work as a plant operator in fatima fertilizer company sadiq abad
Similar User
@YASIRME33957377
@MahirKhan56
تحفہ اپنے کے لئے کاش کے دادا کی پوتی تم بھی یہ لے لیتی 😯
ترمیم کے مثبت ثمرات آنا شروع ملتان بی سی جی چوک روڈ ایک ہی دن میں مکمل وہ بھی کارپیٹ 😳😲
آے شخص دیکھ میں ہارا تو نہیں ہوں ۔ میرا سر بھی تو پڑا ہے میری دستار کے ساتھ 😴 جمھوریت
اب لاکھ اندھیرا ہو اُس شمع ِ فروزاں سے تجدید ِ محبت کو پروانے تو نکلیں گے کیا جبر پرستوں کو اتنا بھی نہیں معلوم سر کٹنے کے موسم میں دیوانوں کی بستی سے دیوانے تو نکلیں گے (احمد فرہاد)
بچوں کو اس شعور کو دیکھ کر لگتا ہے پاکستان کا مستقبل بہت روشن ہو گا اور نئی جنریشن اپنی منزلوں کا خود تعین کرے گی ۔۔۔۔
میری زندگی میں یہ پہلی بار ہوا میں روضۂ رسول ﷺ کے سامنے بیٹھا تھا بس دیکھ رہا تھا اور درود سلام کا نذرانہ پیش کرتا جاتا آنسو تھے کے کے رواں تھے زبان خاموش تھی پر مجھے لگا حضور ﷺ دل کا حال سن رہے ہیں اور کہ رہے ہیں بہت تڑپ لیا ہے غلام نے اب تمہاری عرضی قبول ہو گئی ہے 😥۔
حضور ﷺ آپ کی عنایت ہے آپ اپنے در پر بلا لیتے ہیں ورنہ مجھ گناہ گار کی کیا اوقات ہے 😭۔ یہ کرم ہے حضور ﷺ کا ہم پر آنے والے عذاب ٹلتے ہیں ۔ روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر ہم پر ہزار چلتے ہیں ۔
میں ہر پارٹی سے مبرہ ہو کر کہ رہا ہوں کیا پاکستان یہ ڈیزرو کرتا ہے کے کوئی کار کن جیل کاٹ آے یا تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لے اسے وزیر بنا دیا جائے ؟ یا قابلیت کی بنا پر بنے 😭
پاکستان زندہ آباد ۔میرے وطن سلامت رہو ۔تم سے غداری کرنے والے کو بد ترین موت نصیب ہو 😭
تھی نہیں تمہاری اوقات کے پوچھتا کوئی تمہیں اے ٹٹوں مستی نے اسمبلی میں لے کر نام تمہارا تمھیں انمول کردیا۔😜
آج سے خواجہ ٹٹو کے نام سے جانا جائے گا ۔اسے لکھنے اور بولنے کے لئے استعمال کریں
ہم سرایکی وہ واحد قوم ہیں جو بیرون ملک رہ کر بے انتہا پیسہ کماتی ہے اور جب سالوں بعد اپنے وطن لوٹتے ہیں تو جیب میں پھوٹی کوڑی نہیں ہوتی ہے اس کی بنیادی وجہ ہم میں احساس کی بیماری کا ہونا اور اپنے سے منسلک رشتوں پر بیحد اعتماد کرنا 😥
کیا پتہ اس عید پر دادے کی پوتی کو کسی نے گوشت دیا ہو گا یا نہیں اور کیسی ہو گی 😥
جواد احمد مراثی ایک انجنیئر ہے خدا کی قدرت اتنا پڑھ لکھ جانے کے باوجود رزق حلال نصیب میں نہیں آج تک ناچ کر پیسہ کمایا اس میں اور طوائف میں کونسا زیادہ فرق ہے ۔اب ایک تماشبین اس قوم کو لیڈ کرے گا ۔یہ منہ اور مصور کی دال 😓
حکومت کا جتنے بھی نان فائلز انتقال کر گۓ ہیں انھیں فوری قبریں خالی کرنے کا حکم خلاف ورزی کرنے والے پر قانونی کروائی کی جائے گی 😲
آج نماز جمعہ میں فائلر اگلی صف اور نان فائلر پچھلی صف استمعال کریں!!
United States Trends
- 1. ICBM 97,2 B posts
- 2. Dnipro 31,7 B posts
- 3. Good Thursday 21,4 B posts
- 4. #ThursdayMotivation 3.964 posts
- 5. Friday Eve N/A
- 6. #21Nov 1.907 posts
- 7. $DUB 6.727 posts
- 8. #thursdayvibes 2.641 posts
- 9. #Wordle1251 N/A
- 10. Nikki Haley 27,2 B posts
- 11. #KashOnly 1.440 posts
- 12. Adani 656 B posts
- 13. Bitcoin 640 B posts
- 14. Happy Birthday Nerissa 7.258 posts
- 15. Juice WRLD 23 B posts
- 16. Thomas Sowell 9.614 posts
- 17. Ellen DeGeneres 67,2 B posts
- 18. Paul George 9.494 posts
- 19. SWARM 7.361 posts
- 20. Jimmy Fallon 102 B posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.