رومی
@knowledge558ھم دعا از من رواں کردی چو آب ھم ثباتش بخش و گرداں مستجاب تو نے ہی دعا مجھ سے پانی کی طرح جاری کردی تو ہی اس کو جماو عطا کر اور قبول فرما۔ مولانا رومؒ
مسکراہٹ ❤️ گریہ با صدق برجانہا زَنَد تاکہ چرخ و عرش را گریاں کُند ترجمہ: سچائی کے ساتھ رونا روحوں کو متاثر کرتا ہے حتیٰ کہ آسمان اور عرش کو رُلا دیتا ہے- (مولانا جلال الدین رومیؒ)
در پی روزی تلاش آدمی امروز نیست از ازل آواره دارد فکر گندم کردنش رزق کے لیے انسان کی کوشش محض آج کی نہیں ہے۔ ازل سے اناج کی تلاش کی فکر نے اسے بے چین کر رکھا ہے۔
بخند که شاید لبخند تو چراغی باشه برای قلب تاریک کسی! مسکرائیے، شاید آپ کی مسکراہٹ کسی کے سیاہ دل کے لیے روشنی بن جائے۔
هیچ شَربَت نیست بهرِ دفْعِ سَودایم مُفِید غَیرِ یادِ وَصل و ذِکرِ لعلِ جانان ای طبِیب (فُضُولیِ بَغدادی) اے طبِیب!۔۔۔ میری دِیوانگیِ عِشق کو دُور کرنے کے لیے مَعشُوق کے وَصل کی یاد، اور اُس کے لَعل جیسے لب کے ذِکر کے بَجُز کوئی بھی شَربَت مُفِید نہیں ہے۔۔۔
ھر کہ سازد وردِ جاں صلِّ عَلٰی حاجتِ دارین او گردد روا جس نے صلِّ عَلٰی کو وردِ جاں بنا لیا، دو جہان کی نعمتیں اس کا مقدر ہو گٸیں۔
تمیزِ حرص و الفت نیست باقی اگر بینی ھمہ شہر است مجنون کمالی ھوس اور محبت کی تمیز باقی نہیں ہے، اگر دیکھو تو سارا شہر ہی مجنون بنا ہوا ہے۔ منقول
عِبَارَتنَا شَتٰی وَ حُسنُکَ وَاحِد وَکَل اِلٰی ذَاکَ الجَمَالِ یُشِیرُ ہماری عبارتیں مختلف ہمیں لیکن آپ کاحسن ایک ہی ہے اور ساری عبارتیں اسی ایک حسن کی طرف اشارە کرتی ہیں۔
زانکہ ملت را حیات از عشق اوست برگ و سازِ کائنات از عشق اوست ملت اسلامیہ کی بقاء نبی کریم ﷺ کے عشق سے ہی ہے کائنات کا سارا سازو سامان آپ ﷺ کی محبت ہی تو ہے ۔
ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نویس آہ بیچاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار علامہ محمد اقبال
چه تماشا کند کسی؟ که حباب حاصلِ عمر، یک نظر دارد کوئی کیا دیکھے؟ جب حاصل زندگی بلبلے کی صرف ایک نظر ہوتی ہے۔
دَردِ عِشقِ تو بُوالْعَجَب دَردیست که چو دَرمان کُنَم بَتَر گَردَد (خاقانی شِروانی) تُمہارے عِشق کا دَرد اِک عجِیب و غرِیب دَرد ہے کہ جب اُس کی دَوا کرُوں تو بَدتَر ہو جاتا ہے۔۔۔
یارسول اللہ انظر حالنا، یارسول اللہ اسمع قالنا. اننی فی بحرم ھم مغرق، خذ بیدی سھل لنا اشکالنا یا رسول الله ! ہماری حالت پر توجہ فرمائیے یا حبیب الله ! ہماری عرض سماعت فرمائیے بیشک میں غموں کے سمندر میں غرق ہوں میرا ہاتھ پکڑیں اور ہماری مشکلات آسان فرما دیں۔
عُمرِ تو زِیادتر ز نُوح ای ساقی (لاادری) اے ساقی! تُمہاری عُمر، عُمرِ نُوح سے بھی زِیادہ ہو!۔۔۔
ما را هوایِ جنّت و خُلدِ برین کُجاست رُویِ تو هست جنّت و خُلدِ برینِ ما ہم کو جنّت اور خُلدِ برِیں کی آرزو کہاں ہے؟۔۔۔ تمہارا چہرہ ہی ہماری جنّت و خُلدِ برِیں ہے۔۔
کُوری ازان بہ است کہ بینی خطائ کس کر باش و حرف عیب شُنیدن ہنر مکُن کسی کی خطائیں دیکھنے سے بہتر ہے کہ تُو اندھا ہو..اور بہرا ہو جا مگر لوگوں کے عیب سنتے رہنا اپنا پیشہ نہ بنا لوگوں کی غیبت اپنی عادت بنا لی جائے ۔اس سے بہتر ہے کہ انسان اندھا اور بہرا ہو۔
الآ لَيْت الشَّبَابَ يَعُودُ يَوْمًا فَأخْبرَهُ بِمَا فَعَلَ الْمُشِيبُ اے کاش! کسی دن جوانی لوٹ آئے تو میں اس کو خبر دوں کہ بڑھاپے نے (میرے ساتھ) کَیا کچھ کِیا ہے.!
ہر کجا بینی جہانِ رنگ و بُو آن کہ از خاکش بروید آرزو یا ز نورِ مصطفیﷺ اُو را بہا است یا ہنوز اندر تلاشِ مصطفی ﷺ است اس جہانِ رنگ و بو میں جدھر جدھر بھی دیکھیں اس خاک سے جو بھی آرزو ظاہر ہوتی ہے, وہ یا تو نورِ مصطفیٰﷺ سے چمک رہی ہے یا ابھی تک مصطفیٰﷺ کی تلاش میں ہے
مناجاتِ مولانا جلال الدین رومیؒ ملکا و پادشاھا آتشھای حرص ما را از آب رحمت بنشان🤲 ترجمہ: اے مالک! اے بادشاہ! ہماری حرص و ہوس کی آتشوں کو رحمت کے پانی سے بجھا دے!
مرَو در اُو که مُحِیطیست عِشق پُرتِمساح فُرُونِشِین چو نِزاری به عُزلَت ای سبّاح (نِزاری قُهِستانی) عِشق کے اندر مت جاؤ کہ عِشق اِک مَگَرمَچھوں سے بھرا اوقیانُوس ہے!۔۔۔ اے تَیراک! تَیراکی کا قَصد چھوڑ کر «نِزاری» کی طرح کُنجِ عُزلَت میں بَیٹھ جاؤ!۔۔۔ #BanTikTokSavePakistan
United States Trends
- 1. Bengals 73,6 B posts
- 2. Chargers 61,4 B posts
- 3. McPherson 11 B posts
- 4. Herbert 32,3 B posts
- 5. Joe Burrow 18,4 B posts
- 6. #CINvsLAC 9.898 posts
- 7. #BoltUp 5.045 posts
- 8. Zac Taylor 3.967 posts
- 9. #BaddiesMidwest 18 B posts
- 10. #SNFonNBC N/A
- 11. JK Dobbins 4.100 posts
- 12. Money Mac N/A
- 13. Harbaugh 14,9 B posts
- 14. #WhoDey 1.739 posts
- 15. Chiefs 155 B posts
- 16. Ladd 5.248 posts
- 17. Tee Higgins 3.587 posts
- 18. WWIII 154 B posts
- 19. Russia 749 B posts
- 20. Josh Allen 67,2 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.