@AsadSohaib786 Profile picture

Asad Sohaib

@AsadSohaib786

Multimedia Journalist at Voice of America Urdu Service

Similar User
Waqas Ahmed (وقاص احمد) photo

@ahmedmcm

Kashif Ali photo

@awankashi

Asim Ali Rana photo

@AsimAliRana5

Umair Bin Riaz photo

@Ibne_Riaz

usman Rana photo

@usmanmuzaffar11

F. Hippler photo

@FKamali11

Muhammad Bilal Khan photo

@M_Bilal_Khan_

Suleman Chaudhary photo

@Sulemanchudry

Rana M Asif photo

@asifriz

Shahbaz Mian photo

@Shahbazmian

Tanvir Shahzad photo

@tanvirshahzad

Naeem Qaiser photo

@naeem_qaiser

Asad Sohaib Reposted

عام انتخابات سے ایک ماہ قبل کرائے گئے وائس آف امریکہ کے سائنٹیفک سروے میں 70 فی صد نوجوانوں نے ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کیا تھا جب کہ 65 فی صد نے انتخابات شفاف ہونے کی امید ظاہر کی تھی۔ #ElectionsResults #VOAPakistanElections #VOAYouthSurvey #VOAUrdu urduvoa.com/a/majority-of-…


Asad Sohaib Reposted

پاکستان میں آٹھ فروری کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور ایسے میں رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کے نوجوان مایوس نظر آ رہے ہیں جب کہ بعض نوجوان ووٹ ڈالنے سے کترا رہے ہیں؟ سارہ زمان کی رپورٹ۔ #GeneralElections2024 #Balochistan


Asad Sohaib Reposted

وی او اے کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ نوجوانوں کی بھاری اکثریت کو انتخابات آزادانہ اور شفاف ہونے کی امید ہے۔ جن نوجوانوں کا خیال ہے کہ انتخابات میں مداخلت ہو سکتی ہے، ان کی اکثریت کا ماننا ہے کہ فوج اور امریکہ انتخابی عمل پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ ندا سمیر کی رپورٹ۔ #VOAYouthSurvey


Asad Sohaib Reposted

وائس آف امریکہ یوتھ سروے 2024: نوجوان کیسے امیدوار چاہتے ہیں؟ 👈سروے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجیے: bityl.co/NuY0 #VOAYouthSurvey #VOAPakistanElections

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Asad Sohaib Reposted

وائس آف امریکہ یوتھ سروے 2024: ہر تین میں سے ایک نوجوان یہ سمجھتا ہے کہ انتخابات میں کسی ادارے کی مداخلت ممکن ہے، ان نوجوانوں کی اکثریت کے نزدیک فوج ایسا کرسکتی ہے۔ 👈سروے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجیے: bityl.co/NuMw #VOAYouthSurvey #VOAPakistanElections

Tweet Image 1

Asad Sohaib Reposted

پاکستان کے موجودہ حالات اور سوشل میڈیا پر لوگوں کی رائے دیکھ کر بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ ملک میں فوج کی مقبولیت کم ہوئی ہے۔ لیکن وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے میں اس کے بالکل مختلف نتائج سامنے آئے ہیں۔ جانیے ندا سمیر سے۔ #VOAYouthSurvey #VOAPakistanElections


Asad Sohaib Reposted

وائس آف امریکہ یوتھ سروے 2024: پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت کی رائے میں مہنگائی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ 👈سروے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجیے: bit.ly/3HFfowS #VOAYouthSurvey #VOAPakistanElections

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Asad Sohaib Reposted

وائس آف امریکہ یوتھ سروے 2024: کیا پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت واقعی فوج پر اعتماد کرتی ہے؟ 👈سروے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجیے: bit.ly/3SQgA7n #VOAYouthSurvey #VOAPakistanElections

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Asad Sohaib Reposted

وائس آف امریکہ یوتھ سروے 2024: کبھی ووٹ نہیں دیں گے: 17 فی صد پاکستانی نوجوانوں کی رائے 👈سروے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجیے: bit.ly/49eCbeS #VOAYouthSurvey #VOAPakistanElections

Tweet Image 1

Asad Sohaib Reposted

وائس آف امریکہ یوتھ سروے 2024: نوجوانوں کی اکثریت انتخابات کے بعد حالات میں تبدیلی سے مایوس 👈سروے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجیے: bityl.co/NuQ3 #VOAYouthSurvey #VOAPakistanElections

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Asad Sohaib Reposted

وائس آف امریکہ یوتھ سروے 2024: سیاسی رہنما ہمارے مسائل ہی نہیں سمجھتے: پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت کی رائے 👈سروے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجیے: bityl.co/NuRR #VOAYouthSurvey #VOAPakistanElections

Tweet Image 1

Asad Sohaib Reposted

وائس آف امریکہ یوتھ سروے 2024: عام تاثر کے برعکس نوجوانوں کی اکثریت کو انتخابات شفاف ہونے کی امید، فوج پر اعتماد 👈سروے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے وزٹ کیجیے: bityl.co/NuMw #VOAYouthSurvey #VOAPakistanElections

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Asad Sohaib Reposted

مسلمان، یہودی اور مسیحی، تینوں مذاہب کے لوگ یروشلم کو اپنا مقدس شہر مانتے ہیں۔ اس تاریخی شہر میں کون کون سے مذہبی مقامات ہیں اور ان پر تنازع کیا ہے؟ جانیے اس ایکسپلینر میں۔ #Jerusalem #Israel #Palestinians


Asad Sohaib Reposted

Know how Chiku became #KingKohli in 15 years!

بھارتی بلے باز نے 15 برسوں میں کیسے اپنا لوہا منوایا اور کن مشکلات کو شکست دے کر وہ کامیاب ہوئے۔ جانیے اس رپورٹ میں۔ #VOAUrdu #Kohli #India bityl.co/KYGN



Asad Sohaib Reposted

شاہی ریاستیں جن کے بغیر بھارت یا پاکستان کا رقبہ آدھا رہ جاتا مزید پڑھیے bit.ly/3qnPDwn #VOAUrdu


Asad Sohaib Reposted

یہ قیامِ پاکستان کے وقت کے یادگار مناظر ہیں جب سات اگست 1947 کو بانیٔ پاکستان محمد علی جناح اپنی ہمشیرہ فاطمہ جناح کے ہمراہ کراچی پہنچے۔ 11 اگست کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے محمد علی جناح کو اسمبلی کا صدر منتخب کیا اور پاکستانی پرچم کی منظوری دی۔ #Pakistan #VOAUrdu


Asad Sohaib Reposted

وائس آف امریکہ کی اس اسپیشل ڈاکیومینٹری میں دیکھیے پاکستان کے ابتدائی 11 برس کی کہانی۔ وہ سال جن میں ملک کے مستقبل کی بنیاد رکھی جانی تھی، وہ کیسے محلاتی سازشوں کی نذر ہوئے اور سیاست میں فوج کی انٹری کیسے ہوئی؟ مکمل ڈاکیومینٹری دیکھیں: bit.ly/3PdrXkt #VOAUrdu

پاکستان: آزادی سے مارشل لا تک وائس آف امریکہ کی مکمل ڈاکیومینٹری دیکھنے کے لیے لنک وزٹ کیجیے۔ فیس بک: bit.ly/3PdrXkt یوٹیوب: bit.ly/3doUzKg #VOAUrdu #75YearsofIndependence



Asad Sohaib Reposted

آج پاکستان کے قیام کی 76 ویں سالگرہ ہے۔ پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد سے اب تک ملک میں کیا اہم واقعات پیش آئے؟ وائس آف امریکہ نے 1947 سے 2022 تک کے اہم واقعات ٹائم لائن کی شکل میں پیش کیے ہیں۔ سیریز دیکھیے: bit.ly/3dviiIP #Pakistan #IndependenceDay #VOAUrdu

Tweet Image 1

Asad Sohaib Reposted

Very good piece @asifriz

یہ سفارت کاری کی تاریخ کے ایک ایسے سنسنی خیز باب کا تذکرہ ہے جب پاکستان نے چین اور امریکہ کے درمیان رابطے بحال کرنے کے لیے کردار ادا کیا اور اس پورے مشن کو خفیہ رکھنے کے لیے کسی فلمی کہانی جیسا منصوبہ بنایا گیا۔ bityl.co/K7JV



Asad Sohaib Reposted

روس میں مسلح بغاوت کرنے والی نجی ملیشیا ویگنر کے سربراہ اور بیلاروس کے درمیان مذاکرات کے بعد جنگجو گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن بیلاروس روانہ ہو رہے ہیں۔ تاہم امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا اس ساری صورتِ حال میں محتاط ردِ عمل سامنے آیا ہے۔  #Putin #VOAUrdu bit.ly/3CMdDM0


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.