Umair Bin Riaz
@Ibne_RiazJournalist & Editor @VOAUrdu | Ex EGLI - @atlascorps Fellow | Views are my own, not those of my employer | RTs are not always endorsements.
Similar User
@SalmanShaikh_
@MWaqar_Bhatti
@FarooqNaimat
@humayusuf
@moinukhan
@awankashi
@FactFocusFF
@MunazaShaheed
@fhhassan
@MJalalAf
@SamiYousafzaii
@patelfahim
@SaeedShah
@LinaRozbih
@Fahdhusain
Happy Independence Day, everyone! I explained how extensive and unique VOA's programming for the 75th anniversary is. Check out the complete line-up here. There is still a lot more to come: bit.ly/3QqyBoX Long Live Pakistan!
جنرل ایوب کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا فیصلہ اچانک نہیں ہوا تھا بلکہ یہ سلسلہ وار واقعات کی ایک کڑی تھی جس نے پاکستان میں سات اکتوبر 1958 کو پہلے مارشل لا کا راستہ صاف کیا۔ ان واقعات کا آغاز پاکستان بننے کے فوری بعد ہی ہو گیا تھا۔ urduvoa.com/a/how-first-co…
سات اکتوبر 2023 کو فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے اسرائیل پر دہشت گرد حملے کے بعد غزہ جنگ کا آغاز ہوا تھا۔ جنگ کے دوران اسرائیل کو یومیہ تقریباً 24 کروڑ ڈالرز کا خرچ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ جنگ کے بعد سے اب تک کیا کچھ بدلا ہے؟ جانیے یروشلم میں موجود ہریندر مشرا سے۔ #GazaWar
امریکہ نے غزہ میں امداد کی فراہمی کے لیے بحیرۂ روم میں ایک عارضی بندرگاہ بنائی ہے۔ یہ بندرگاہ کام کیسے کرے گی؟ جانیے ان گرافکس میں۔ #Gaza #VOAUrdu
بھارت میں لوگوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر یوکرین کے محاذِ جنگ پر بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تقریباً 20 بھارتی شہریوں کے اہلِ خانہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کے گھر کے فرد کو دھوکے سے روس پہنچا دیا گیا ہے جہاں انہیں کرائے کا فوجی بننے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔
The backlash to director Jonathan Glazer’s acceptance speech at the Oscar’s—where his film The Zone of Interest won “Best International Feature Film”—is really beyond the pale. Let’s take a minute to watch his speech & examine what he said in context: 🧵
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان میں مختلف سیاسی جماعتوں احتجاج کر رہی ہیں۔ کوئٹہ سمیت متعدد علاقوں میں سیاسی جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال بھی کی جا رہی ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں مرتضیٰ زہری۔ #VOAPakistanElections #Elections #Balochistan
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وزارتِ عظمی کے لیے مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوار کو ووٹ دے گی، لیکن وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہو گی۔ تفصیلات ان گرافکس میں۔ #VOAPakistanElections
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے مرکز اور پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے ساتھ اتحاد ہو گا۔ تفصیلات ان گرافکس میں۔ #VOAPakistanElections #PTI
یاروں نے میرے واسطے کہا کچھ نہیں کیا
Don't miss our @EmpirePodUK Quartet: How the Islamic Revolution Transformed Iran with @aa51_ansari
Today, you understand why Sheikh Mujibur Rahman couldn't form a government despite having 160 seats, and how Zulfiqar Ali Bhutto became Pakistan's Prime Minister with only 81 seats. Now you understand the history behind the creation of Bangladesh. From 7th Dec 1970 to 8th Feb…
بلوچستان میں قومی و صوبائی اسمبلی کی کئی نشستوں پر نتائج کی تاخیر کے خلاف امیدوار احتجاج کر رہے ہیں۔ کوئٹہ میں ہونے والے مظاہروں میں سیاسی رہنماؤں نے نتائج کی تاخیر پر الیکشن کمیشن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ #VOAUrdu #VOAPakistanElections #ElectionResults
انتخابات میں ووٹ ڈالیں گے: وی او اے کے سروے میں 70 فی صد نوجوانوں کی رائے ڈال دیا انتخابات شفاف ہوں گے: وائس آف امریکہ کے سروے میں 65 فی صد نوجوانوں کی رائے ہو گئے
پولنگ کا وقت ختم ہوئے تقریباً پانچ گھنٹے گزر چکے ہیں لیکن ابتدائی نتائج میں بھی تاخیر کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ وائس آف امریکہ کے محمد ثاقب الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر میں موجود ہیں اور بتا رہے ہیں کہ سندھ میں نتائج کی کیا صورتِ حال ہے۔ #GeneralElectionN0W #VOAPakistanElections
پولنگ کا وقت مکمل ہونے کے بعد بہت سے ایسے شہری ووٹ ڈالنے سے محروم رہ گئے جو پولنگ اسٹیشنز کے باہر تو موجود تھے لیکن چند منٹوں کی تاخیر یا دیگر وجوہات کی بنا پر انہیں ووٹ ڈالنے کا موقع نہیں مل سکا۔ سدرہ ڈار نے بات کی ہے کچھ ایسے ہی ووٹرز سے جو مایوس ہو کر واپس لوٹنے پر مجبور ہوئے۔
انتخابات 2024: تنقیدی کارٹون ویڈیوز بنانے والے آرٹسٹ مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/159681
Our first show named "Mera Vote Mera Mustaqbil" is onaired at @Aaj_Urdu and published on @voaurdu Special Thanks to @Ibne_Riaz , @GMBALOCH7 and all others. Full show is available on: urduvoa.com/a/mera-vote-me…
وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے میں ہر چار میں سے تین نوجوانوں نے کہا کہ وہ بیرونِ ملک نہیں جانا چاہتے اور پاکستان میں ہی رہنا چاہتے ہیں۔ سروے میں صرف 23 فی صد نوجوانوں نے کسی دوسرے ملک منتقل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا۔ #VOAYouthSurvey #VOAPakistanElections urduvoa.com/a/most-pakista…
United States Trends
- 1. #JusticeforDogs N/A
- 2. $CUTO 9.182 posts
- 3. ICBM 187 B posts
- 4. $EFR 2.250 posts
- 5. The ICC 245 B posts
- 6. Netanyahu 523 B posts
- 7. Denver 32,8 B posts
- 8. Jussie Smollett 6.197 posts
- 9. Illinois Supreme Court 6.498 posts
- 10. #KashOnly 40,5 B posts
- 11. #AcousticGuitarCollection 2.304 posts
- 12. Dearborn 6.489 posts
- 13. DeFi 128 B posts
- 14. #ATSD 10,4 B posts
- 15. #AtinySelcaDay 10 B posts
- 16. chenle 127 B posts
- 17. Volvo 5.645 posts
- 18. Katie Couric 2.392 posts
- 19. Flat 52,5 B posts
- 20. Bezos 39,7 B posts
Who to follow
-
Salman Shaikh
@SalmanShaikh_ -
M. Waqar Bhatti
@MWaqar_Bhatti -
Farooq Naimatullah
@FarooqNaimat -
Huma Yusuf
@humayusuf -
Moinullah Khan
@moinukhan -
Kashif Ali
@awankashi -
#FactFocus
@FactFocusFF -
Munaza Shaheed 🇦🇫
@MunazaShaheed -
Fazal Hadi Hassan
@fhhassan -
Muhammad Jalal
@MJalalAf -
Sami Yousafzai سمیع یوسفزي
@SamiYousafzaii -
Fahim Patel
@patelfahim -
Saeed Shah
@SaeedShah -
Lina Rozbih
@LinaRozbih -
Fahd Husain
@Fahdhusain
Something went wrong.
Something went wrong.