سورج
@AliMuaviya12غلط نمبر اور غلط نظریے کی عینک میں کوئ فرق نہیں ہوتا ہرمنظر دھندلاہرراستہ ٹیڑھا اور ہر چہرا بگڑا ہوا نظر آتا ہے۔💯🔂🇸🇦🇵🇰
Similar User
@emrekandemir281
@esmart734
@suhail_ud
@iamAmirShehzad
@RizwanChodhry1
میں خود عینی شاہد ہوں سندھ میں ایسےعلاقے بھی ہیں جہاں بچوں کوسکول بھیجنےکاتصور ہی نہیں کیونکہ سکول صرف کاغذوں کی حد تک ہی محدود ہیں۔سکول کی جگہ پرکسی وڈیرے کا قبضہ ہےیا عمارت کھنڈرہو چکی ہےاورعملہ ماہانہ تنخواہیں وصول کئےجارہا ہے۔ زرداری کہتا ہے ترقی دیکھنی ہو تو سندھ میں دیکھیں۔
I WISH TO SEE DR SHAHID MASOOD BACK WITH HIS LOVED ONES AND OUT OF JAIL. CLEARLY WE HAVE DIFFERENT LAWS FOR DIFFERENT SET OF PEOPLE #SupremeCourt @ImranKhanPTI @fawadchaudhry @UsmanAKBuzdar @OfficialDGISPR
Thanks you so much @ImranKhanPTI for banning this #tiktok....💐💖 We are going toward a Islamic vision country.... I am fully in support of @ImranKhanPTI and @PTIofficial for banning this unusefull app.... 😊
In our national pursuit for a peaceful, prosperous & vibrant Pakistan, 2019 is year of progress. United we shall consolidate our successes,IA. May Allah continues His blessings upon us. Amen. Salute to resilient Pakistanis & Martyrs. 🇵🇰 #YearOfProgress2019 #ہمیں_آگے_ہی_جانا_ہے
پچھلے کئی سالوں سے ہم نے صرف کمزور اور غریبوں کی چیخیں سنی ہیں، پہلی بار نئے پاکستان میں طاقت ور اور امیروں کی چیخیں سن رہے ہیں. مزا آرہا ہے!
مبارک مبارک نیا سال سب کو نہ چاہا تھا ہم نے تو ہم سے جدا ہو مگر کس نے روکا ہے بہتی ہوا کو جو ہم چاہتے ہیں وہ کیسے بھلا ہو اے جاتے برس تجھ کو سونپا خدا کو سال نو 2019 تمام دوستوں کو مبارک ہو الله کرے نیا سال آپ کیلئےڈھیروںخوشیاں لائے#HappyNewYears2019
منڈی بہاوالدین میں بھی بچوں کےساتھ زیادتی کرنےاور فلمیں بنانے والا گروہ منظر عام پر آ گیا اب ہونا تو یہ چاہیےکہ زینب کیس کےبعد جتنے اینکرز نے ڈاکٹر شاہد مسعود کو گالیاں دی تھیں، ان سب کو پھانسی پر لٹکا دینا چاہیے اوراس گروہ کےخلاف ایک جے آئی ٹی تشکیل دینی چاہیے بے شرم صحافت
Only Political & Active Users:-✊ پاکستان تحریک انصاف💕 کےچاہنےوالےمتوجہ ہوں ایسےتمام انصافینز جو تحریک انصاف کےلیےلکھتے ہیں اور اچھالکھتےہیں انکو اب ہم پروموٹ کریں گے آپکو ایک پلیٹ فارم دیں گےاپنی بات دوسرے لوگوں تک پہنچانےکےلیے صرف سیاسی لوگ کمنٹ میں I Am In لکھ کر RT کردیں✊
تاریخ میں پہلی دفعہ 2 لوگ صحیح جگہ پر ڈیوٹی کر رہے ہیں عمران خان وزیراعظم آفس میں بطور وزیراعظم اور نواز شریف جیل میں بطور خاکروب عمران خان نے کہا تھا نئے پاکستان میں میرٹ پر نوکریاں ملیں گی!!!
اس درندہ صفت شخص کو سخت سے سخت کڑی سزا ملنی چاہیے
قوم کومبارک۔۔ نیب کےملزم شہبازشریف نےنیب سےرپورٹ طلب کرلی فرمایا”آڈٹ حکام سوموار اورنیب حکام منگل کومجھےبریفنگ دیں” ماشاءاللہ۔۔ اب درخواست یہ کہ جمہوریت کومزید مستحکم کرناہےتونوازشریف کو “لٹی دولت واپس لاؤ”کمیٹی اور آصف زرداری کو “انسدادِ منی لانڈرنگ”کمیٹی کاسربراہ بنادیا جائے۔۔
میں اپنے اچھے دوست سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملےکی شدید مزمت کرتا ہوں اور انکی وفات پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار کرتا ہوں ۔ انا اللله و ان الیه راجعون دکھ کی اس گھڑی میں لواحقین کے لیئےدعا گو ہوں کہ اللہ انکو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین
PSPراہنماؤں کیبعد MQMپاکستان راہنماعلی رضاعابدی کو نشانہ بنایا گیا دونوں وارداتوں میں ایک سوچ مشترک ہے کہ الطاف حسین کے منحرفین کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی دہشتگردی کا انداز بھی وہی اور ماہر نشانہ بازی بھی وہی اور الطاف حسین اپنی تازہ ویڈیو میں منحرفین کونشانہ بنانیکاپیغام بھی دےچکےہیں
دنیا میں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ کر رکھ دیتے ہیں اور بانی پاکستان قائد اعظم کا شمار ایسے ہی گوہر نایاب شخصیات میں ہوتا ہے، قائداعظم وہ عظیم لیڈر تھے جن کی عظمت، حکمت اور بہادری کی مثالیں انکے مخالف بھی دیتے تھے۔ #QuaidDay #MuhammadAliJinnah
یونہ دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئ حیران اےقائد اعظم تیرا احسان ہے احسان الله تعالىٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے:آمین: #HappyBirthdayJinnah
United States Trends
- 1. #GMMTV2025 1,56 Mn posts
- 2. Good Tuesday 24 B posts
- 3. #tuesdayvibe 2.162 posts
- 4. #26Nov 1.730 posts
- 5. Irene 268 B posts
- 6. MILKLOVE ACTRESSES ERA 355 B posts
- 7. #Wordle1256 N/A
- 8. Dayton 6.260 posts
- 9. Toyota 26,1 B posts
- 10. Canada and Mexico 73,3 B posts
- 11. Tariffs 127 B posts
- 12. Mexico and Canada 73,2 B posts
- 13. Kerr 9.079 posts
- 14. Buy American 4.020 posts
- 15. Quentin Johnston 6.523 posts
- 16. Alec Baldwin 5.331 posts
- 17. #BO6Sweepstakes 1.027 posts
- 18. Seth Trimble 1.034 posts
- 19. Herbert 20,4 B posts
- 20. Ginger 28,8 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.