Ali Reposted

انشالله جلد ہی ایک بندہ بھی تحریک انصاف کا جیل میں نہیں رہےگا، 1300 مزید رہا ہوچکے ہیں بے گناہ لوگ، لیکن اتنا عرصہ بے گناہوں کو جیل میں رکھنے کے زمہداروں کے خلاف کاروائی کون کرے گا؟

From Pak tv24

Ali Reposted

9 مئی تو وڑ گیا پوری ریاست پورا زور لگا کر بھی کچھ پیش نہیں کر سکی ملٹری کسٹڈی اور باقی بے گناہ لوگوں کو بھی رہا کرو۔۔۔


Ali Reposted

امریکی کانگریس کے 46 ارکان ایک بار پھر عمران خان کی حمایت میں سامنے آ گئے، جوبائیڈن کو ایک اور خط لکھ ڈالا، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ۔۔!!


Ali Reposted

نو مئی ٹُھس ھو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کے اپنے میڈیا سے9مئی کا جنازہ نکلتے سنیے اور دیکھیے۔۔۔ جن اداروں نے عمران خان کو بے گناہ جیل میں رکھا ان تمام اداروں کے سربراہان کو پکڑ کر جیل میں ڈالا جائے۔۔۔۔ انصاف تو ایسا ھو گا اور جلد ھو گا۔۔


Ali Reposted

راولپنڈی (ویب ڈیسک) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے سے متعلق خبروں کے بعد عمران خان کا بیان سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا…


Ali Reposted

خان صاحب کی بہنیں اور خان صاحب کی اہلیہ نے صرف خان صاحب کا پیغام پہنچایا ہے اور اگر وہ جیل کاٹ سکتی ہیں تو ان میں ان کو سیاست میں حصہ لینے کا بھی پورا حق ہے


Ali Reposted

غیر شرعی VPN استعمال کرنے والے چند چہرے۔۔۔

Tweet Image 1

Ali Reposted

امریکی کانگریس کے 46 اراکین کا عمران خان کی حمایت میں ایک اور خط، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ، اس سے قبل 60 اراکین جو بائیڈن انتظامیہ کو خط لکھ چکے ہیں جن میں ڈیموکریٹس اور ری پبلکن اراکین دونوں شامل ہیں۔۔۔!!!

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Ali Reposted

یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کیوں کی؟ @PTVNewsOfficial

Tweet Image 1

Ali Reposted

ہر پاکستانی کو اپنے حقوق اور فرائض کا شعور ہونا چاہیے۔ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #حقیقی_آزادی @TeamiPians

Tweet Image 1

Ali Reposted

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد کی فائنل کال دی ہے پاکستان سے لاکھوں لوگ اسلام آباد کو آئیں گے، ان شاءاللہ فیصل جاوید خان


Ali Reposted

پچھلے احتجاج میں D چوک سے گرفتار تحریک انصاف کے 1300 کارکنان ایک ہی وقت میں رہا۔۔۔ الحمد للہ


Ali Reposted

شاہ محمود قریشی نے وفا والی آخیر کر دی ہے

Tweet Image 1

Ali Reposted

عمران خان کیساتھ تھا اور اس کیساتھ کھڑا رہوں گا،عمران خان نے 24 تاریخ کی کال دی ہے،احتجاج ہمارا قانونی حق ہے،ہمارا احتجاج پرامن ہوگا، شاہ محمود قریشی

Tweet Image 1

Ali Reposted

جو اردو زبان میں دو جملے بھی ٹھیک سے نہیں ادا کرسکتے انہوں نے ملک کی تقدیر بدلنا ہے ، بارہ جماعت پاس ڈائرکٹ سیاستدان


Ali Reposted

شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی کی قیادت کو کوٹ لکھپت جیل آکر رہنمائی لینے کا مشورہ دیدیا، کہا میرا 40 سالہ سیاسی تجربہ ہے، اپوزیشن پارٹیوں کو ساتھ ملایا جائے۔۔۔!!!


Ali Reposted

جلسہ نہیں احتجاج یا دھرنا ہوگا! دھرنا ہزار روزہ بھی ہوسکتا ہے سو روزہ بھی ہوسکتا ہے!

Tweet Image 1

Ali Reposted

24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے میرپور آزاد کشمیر میں موبلائزیشن سابق وزیر اعظم سردار عبدالقيوم نیازی نے عمران خان کا پیغام پہنچایا


Ali Reposted

سرکاری ٹاؤٹ مولوی ٹائپ ،،،آپ نے علماء لکھا اس پر میرا احتجاج ریکارڈ کیاجائے-

ہر بار کمیونٹی نوٹس اتنی توہین سے بہتر ہے بندہ پوسٹ ہی نہ کرے۔ خود ہی فتوے اور خود ہی غیر شرعی کام بھی۔ کیا کہتے ہیں سرکاری علماء اب؟؟؟

Tweet Image 1


Ali Reposted

. عمران خان کی رہائی پاکستان کی جمہوریت کی بقا کا مسئلہ ہے۔ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #حقیقی_آزادی @TeamiPians

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.