Similar User
@AC_V80
@saad_sooos
پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کی اجازت نہیں دیں گے لیکن رکاوٹ بھی نہیں ڈالیں گے، مگر منتظمین اور کرسیاں لگانے والوں کے خلاف مقدمہ درج ہوگا : خان صاحب 2020 #یاد_تو_ہوگا
اگر نو مئی عمران خان کی سازش نہیں تھی تو علیمہ خان کے کزن نے کیسے اسکی تیاری پہلے ہی کر رکھی تھی ؟ youtu.be/C7aihb1kyps?si…
جو کل تک مل کر ہمیں دہشت گرد کہتے تھے وہ مولوی آج انہیں کے خلاف ہو گئے ہیں جن کے ساتھ مل کر ہم پر ظلم کرتے تھے نورالحق اور دوسرا یہ طاہر اشرفی پترو تسی ساری زندگی ان ایک دوجے تے الزام ہی لاندیا رہنا تسی سارے اس وقت دے قلندر دی دعا جلال دی زد اچ او
نوجوت سنگھ سدھو کی وائف کو سٹیج 4 کینسر تھا ڈاکٹرز جواب دے چکے تھے ۔ لیکن پھر کینسر لیمن ، نیم کے پتوں اور ہلدی سے ہار گیا۔ ڈائیٹ پلان نوجوت سنگھ سدھو کی زبانی سنیں
جو کوئی بھی پاکستان کی سلامتی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اُسے نتائج بھگتنا ہوں گے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر 😎✌️
عمران خان نے کیسے قوم کو بیوقوف بنایا؟ 🚨🚨 ہم تو آپ کو بتاتے ہی رہتے ہیں لیکن آج ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سگی بہن سے سن لیں کہ کس طرح بیشرمی اور ڈھٹائی سے عمران خان نے ڈاکٹر عافیہ کے نام پر ووٹ لیا لیکن جب اقتدار ملا تو میڈیا سے ڈاکٹر عافیہ کا ذکر تک غائب کروا دیا گیا
یہ ایک محب الوطن خاتون، سب سیاسی جماعتوں پر بھاری ہے ایسی شخصیت ملک کے لیے باعث فخر ہے
قسم سے ایسے لگ رہا ہے جیسے کوئی باپ اپنے بچوں کو سمجھا رہا ہے 😥 🫡
اس بیشرم یوتھیے نے جھوٹ بولا کہ اسکی ماں مرگئی، باپ مرگیا اب کوئی نہیں ہے مگر حقیقت کچھ اور نکلی.. ⏮️ اسکا باپ حیات ہے والد کے مطابق یہ بہت بڑا فراڈیا ہے چور ہے، جھوٹا ہے، گھر سے زیور اسحلہ ، موبائل تک چوری کرچکا ہے ، میں اس کو عاق کرچکا ہوں
*حد ہے یار۔۔۔۲ دن پہلے وائرل ہونے والی وڈیو کی حقیقت ۔۔اب آپ کسی سے بھی مساج کروا سکتے*🫣🤭
السلام علیکم پاکستان! سپہ سالار سید عاصم منیر نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ اگر اس بار کسی نے بھی انتشار پھیلانے کی کوشش کی تو انکے سامنے ہم ہونگے! 24نومبر کو انتشاری سوچ سمجھ کر گندگی پھیلانا اس دفعہ معافی نہیں پاکستان زندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد🇵🇰
پنجاب پولیس کا بیغیرت ASI خاتون کو دھمکیوں کے ساتھ گالم گلوچ کر رہا ہے اور تھپڑ بھی مار رہا ہے، یہ پنجاب پولیس کی تربیت اور رویہ ہے، بے حد افسوس کا مقام ہے، پاکستان میں اچھی پولیس ایک خواب بن گیا ہے۔
مبینہ ذرائع کے مطابق آج ڈیرہ غازی خان میں جاہل یوتھیا شخص نے پاکستان کا قومی پرچم جلا ڈالا, جس کو عوام نے پکڑ لیا۔ "ویڈیو وٹسپ میں ملی"
اور ماں باپ کے قرض ایسے ہوتے ہیں، جو چاہ کر بھی ادا نہیں کئے جا سکتے!!!
تمام مسالک کے علماء اکرام کو اس طرح کُھل کے عمرانی فتنے کو ایکسپوز کرنا چاہئیے کیونکہ یہ اب دین کا معاملہ ہے💯
عمران خان نے 190 ملین پونڈ کیس میں ہونے والی یقینی سزا سے بچنے کی پیش بندی میں 24 نومبر دھرنے کی کال دی ہے۔kpk کابینہ اور ارکان صوبائی اسمبلی دھرنے کی کال کے مخالف ہیں مگر pti کے ہارے ہوئے لوگ دھرنے کے حق میں ہیں۔
یہ آذان سن کے سوچ رہا ہوں حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی آذان میں کیسا سکوں ہوگا ۔ اپنی پوری زندگی میں اس سے خوبصورت اور پرسوز اذان نہیں سنی۔ یقین مانیں بار بار سننے کو دل کر رہا۔ رونگٹے کھڑے کر دئیے اس اذان نے بے ساختہ آنسو جاری ہو گئے۔۔۔۔ ماشااللہ ، سبحان اللہ❤️ Copied From…
جو بھی پختون پنجاب کے ہسپتالوں میں مفت علاج کروانے اور مفت دوائیاں لینے آتے ہیں اُنکو نسخہ کے ساتھ یہ ویڈیو بھی دکھائیں تاکہ انہیں پتا چل سکے کہ اُن کا بجٹ کن حرام خوروں کو کھلایا جا رہا ہے🖐🖐🖐
شراب اور زنا سے سینکڑوں گنا زیادہ حرام سود ہے 🥺
United States Trends
- 1. #AskFFT N/A
- 2. Good Sunday 68,1 B posts
- 3. Southampton 41 B posts
- 4. Michael Oliver 3.183 posts
- 5. #RollWithUs N/A
- 6. #sundayvibes 8.190 posts
- 7. #SOULIV 16,7 B posts
- 8. #AskZB N/A
- 9. Robertson 11,7 B posts
- 10. Chuck Woolery 13,3 B posts
- 11. Robbo 2.771 posts
- 12. Geraldo 4.509 posts
- 13. Liverpool 108 B posts
- 14. Bannister 1.578 posts
- 15. Konate 3.472 posts
- 16. Rachel Maddow 24,8 B posts
- 17. Love Connection 6.132 posts
- 18. King of the Universe 2.328 posts
- 19. Wheel of Fortune 5.213 posts
- 20. Duckworth 2.257 posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.