@zilaysh72566273 Profile picture

zilay shah

@zilaysh72566273

Similar User
Adnan... photo

@alijutt00786540

Imran Khan photo

@Imrankhanpti51

Muhammad Shoaib photo

@mshoaib942022

Hammad Khan photo

@khammad6836

(ヒラ)صنف آہن❤️💚 photo

@Hirra0000

Waseem Ahmed photo

@WaseemA71407811

saqib g photo

@ShamsMirza10

ALEEM KHAN B.J. ipians photo

@slayerbabayt1

Shah Muhammad Chughtai photo

@ShahMuhammadCh5

Muzammal Hussain photo

@muzammal4630

yashraj photo

@00yashraj

Ehsanali photo

@EHSANRA12653073

asma niazi photo

@asmaiqbal_2

Muhammad Usman photo

@usman379410642

Delta photo

@SahilNi98641676

zilay shah Reposted

بریکنگ 🚨 عمران خان کو رہا کرنے اور دھاندلی پر کمیشن بھی بنانے کی آفر کی گئی، مگر عمران خان نے کہا absolutely Not 🔥 مجھے میرا مینڈیٹ واپس کیا جاۓ


zilay shah Reposted

بشری بی بی کی اہم ہدایات؛ 24 نومبر کو ہر ایم این اے 10 ہزار اور ایم پی اے 5 ہزار لوگ ساتھ لائے گا، جو رہنما اپنے ساتھ لوگ نہیں لائے گا اور احتجاج سے پہلے گرفتار ہو گا اس کو پارٹی سے باہر کیا جائے گا، میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے میں عمران خان کا پیغام پہنچاؤں گی


zilay shah Reposted

اسلامی نظریاتی کونسل آپکی رائے میں کس کی خدمت کر رہی ہے؟


zilay shah Reposted

کوئی راہ تو نہیں گیا یہ نوٹیفکیشن لینے والا ؟؟؟

Tweet Image 1

zilay shah Reposted

اپنے خوف کے بت توڑ کر نکلو۔۔۔ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

From PTI

zilay shah Reposted

راستہ تبدیل۔۔۔!!!


zilay shah Reposted

عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی سیاست میں حصہ نہیں لے رہیں اور نہ حصہ لیں گی، بشریٰ بی بی نے عمران خان کا پیغام پارٹی رہنماؤں تک پہنچانا تھا، بشریٰ بی بی کے ذریعے پارٹی رہنماؤں تک پیغام رسانی کی گئی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری۔۔۔!!!


zilay shah Reposted

عوام سب جانتی ہے، کیونکہ آج کا نوجوان بہت 'Well Informed' ہو چکا ہے! عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے!


zilay shah Reposted

Artificial Intelligence and “X” are lethal combination of weapons in the hands of Pakistan’s youth now a days.


zilay shah Reposted

ایک کے بعد ایک وڈیو آرہی ہے


zilay shah Reposted

عمران خان صاحب سے ملاقات کر کے اڈیالہ جیل سے نکلا ہوں۔ انہوں نے اپنا مقدمہ اللہ تعالٰی کی عدالت میں پیش کر دیا ہے۔ انہیں یقین ہے کہ اللہ تعالٰی پاکستان کی عوام کو توفیق دے گا کہ وہ ملک میں ظلم و جبر اور عوامی وسائل پر ڈاکے کے نظام کے خلاف نکلیں۔ یہ معاملہ سیاست سے برتر ہے۔#24Nov


zilay shah Reposted

اورسیز پاکستانیوں نے مزید کام تیز کردیا ،آج شریف خاندان کے ساتھ خواجہ آصف کی بہت زیادہ وڈیو آئیں اوسیز پاکستانی جہاں نظر آتے ہیں سنا دیتے ہیں


zilay shah Reposted

لندن اک ڈراؤنا خواب۔۔۔!!!


zilay shah Reposted

24 نومبر فائنل کال۔۔ یہ ہے وہ وقت اپنی تقدیر بدلنے کا!

From PTI

zilay shah Reposted

میرے پاکستانیو، اب کی بار ہم نے اپنے مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں لوٹنا، عمران خان کا پیغام۔۔!!


zilay shah Reposted

24 نومبر فائنل کال انشاءاللہ کوریج کے لیے بھر پور تیار


zilay shah Reposted

فائنل کال کیلئے اگر آپ نکل رہے ہین تو جو لوگ افورڈ کرسکتے ہیں سولر پاور بینک ساتھ رکھیں سولر پاور بینک سے آپ اوروں کی بھی چارجنگ مین مدد کرسکیں گے اور کسی پاور آؤٹ لٹ کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی!!


zilay shah Reposted

احتجاج کا مرکز اسلام آباد ہو گا ، احتجاج ختم کرنے کا اختیار ایک کمیٹی کو ہو گا، جو تشکیل دے دی ہے، تاہم نام نہیں بتائوں گا کیونکہ پھر گرفتار کر لیا جاتا ہے، علی امین گنڈاپور بھی قافلہ لے کر خیبر پختونخوا سے نکلے گا، عمران خان کی گفتگو


zilay shah Reposted

عمران خان نے احتجاج کی کال دیدی ۔۔چوبیس نومبر کو پوری قوم ملک بچانے کے لیے اسلام آباد کا رخ کرے ۔۔علیمہ خان کا اعلان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.