ziddi kuri
@ziddikuri990دنیا اچّھے لوگوں سے بھری پڑی ہے، اگر آپ کو کوئی نہ ملے تو آپ خود بن جائیں!
کوئلہ بند کرنے کی باتیں صرف نقصان کا سبب بنیں گی! کیا پی ٹی ایم یہ بتا سکتی ہے کہ ہمارے کان کن افغانستان یا بلوچستان میں کوئلہ بیچ کر اپنا روزگار کیسے چلائیں گے #منظور_ہوا_رسواء
پی ٹی ایم کا بیانیہ پھر ناکام! جرگہ کے کئی ممبران نے منظور پشتین کی مسلط کردہ پالیسیوں اور مشکوک سرگرمیوں کو مسترد کرتے ہوئے خود کو جرگے سے الگ کر لیا #منظور_ہوا_رسواء
پشتون قومی جرگے کے پہلے اجلاس میں 80 میں سے صرف 23 ممبران کی شرکت نے پی ٹی ایم کے جھوٹے بیانیے کی قلعی کھول دی۔ 57 نمائندوں نے پی ٹی ایم کے ایجنڈے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا #منظور_ہوا_رسواء
پنجاب اور سندھ کے بغیر ہماری غذائی ضروریات پوری نہیں ہوتیں۔ خیبر پختونخوا بمشکل 1 ملین ٹن آٹا پیدا کرتا ہے جبکہ باقی 5 ملین ٹن آٹا پنجاب اور سندھ سے حاصل ہوتا ہے #منظور_ہوا_رسواء
پشتون قومی جرگے کے پہلے اجلاس میں صرف 23 ممبران کی شرکت اور 57 ممبران کا بائیکاٹ پی ٹی ایم کے ملک دشمن ایجنڈے کے خلاف واضح پیغام ہے #منظور_ہوا_رسواء
جرگے کے ممبران نے پی ٹی ایم کی نسلی و لسانی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں رہ کر پشتونوں کے حقوق کا حصول ضروری ہے، نہ کہ ملک کی سالمیت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیاں #منظور_ہوا_رسواء
پشتون قومی جرگے کے پہلے اجلاس میں 57 ممبران نے بائیکاٹ کر کے پی ٹی ایم کی ریاست مخالف سرگرمیوں کو مسترد کیا۔ اجلاس میں محض 23 ممبران شریک ہوئے، جن میں بیشتر پی ٹی ایم کے کارکن تھے #منظور_ہوا_رسواء
80 میں سے صرف 23 افراد کی شرکت، جن میں زیادہ تر پی ٹی ایم کارکن تھے، اس بات کا ثبوت ہے کہ پشتون عوام نے پی ٹی ایم کو مسترد کر دیا ہے #منظور_ہوا_رسواء
پشتون قومی جرگے کا پہلا اجلاس ناکام! صرف 23 ممبران کی شرکت اور 57 ممبران کے بائیکاٹ نے پی ٹی ایم کی عوامی حمایت کے دعووں کو بے نقاب کر دیا #منظور_ہوا_رسواء
پی ٹی ایم کے جھوٹے پروپیگنڈے کے برعکس خیبر پختونخوا میں پولیس اصلاحات اور ترقیاتی منصوبے جاری ہیں، جن کی مجموعی مالیت 503 بلین روپے ہے #منظور_ہوا_رسواء
منظور پشتین تو رسوا ہی ہو گیا کیونکہ اس کے لوگوں نے ہی اسے یہ کہہ کر رسوا کیا کہ ہم تمہارا ساتھ نہیں دیں گے جس میں تم اپنے اداروں کے خلاف پروپگنڈے کرتے ہو اس لیے 80 میں سے 23 لوگوں منظور پشتین کے جرگے میں شرکت کی۔ #منظور_ہوا_رسواء
پشتون قومی جرگے کا پہلا ہی اجلاس ناکامی سے دوچار ہو گیا کیونکہ لوگ اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ منظور پشین کس بنا پر یہ جرگہ بنا کر وہاں کی عوام کو اپنے ہی اداروں کے خلاف بھڑکانے کے لیے تیار کر رہا ہے۔ #منظور_ہوا_رسواء
منظور پشتین کے جرگے میں انے سے ممبران نے صاف انکار کر دیا کہ جس طرح سے منظور پشتین ملک دشمن کام کر رہا ہے ہم اس کا حصہ نہیں بنیں گے اس لیے ان لوگوں نے جرگے میں آنے سے انکار کر دیا۔ #منظور_ہوا_رسواء
خیبر پختونخوا کی غیور عوام نے منظور پشتین کا جرگہ بری طرح سے ناکام کر دیا 80 میں سے 23 لوگوں نے شرکت کی باقی کے تمام لوگوں نے صاف صاف انے سے انکار کر دیا کہ ہم ملک دشمنی میں تمہارا ساتھ نہیں دیں گے۔ #منظور_ہوا_رسواء
منظور پشتین تمہاری اصلیت جاننے کے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرے گا تم نے جو ملک دشمن ایجنسیوں سے پیسے کھا رکھے ہیں اور پاکستان کے خلاف پروپگینڈے کر رہے ہو اس کی بنا پر تمہارے لوگوں نے تمہیں چھوڑ دیا اور تمہارے جرگے کو بھی مسترد کیا تھا۔ #منظور_ہوا_رسواء
پختون لوگ پاگل نہیں ہیں جو منظور پشتین کی باتوں میں ا کے اپنا نقصان کر دے اس لیے ان لوگوں نے سوچ سمجھ کر جرگے کو مسترد کیا ۔ #منظور_ہوا_رسواء
منظور پشتین اپنے ہر ارادے میں ناکام ہو رہا ہے کیونکہ سب جانتے ہیں کہ منظور پشتین ایک غیر ملکی ایجنٹ ہے جو ملک دشمنوں ایجنسیوں سے پیسے لے کر پاکستان اور اس کے اداروں کو بدنام کر رہا ہے۔ #منظور_ہوا_رسواء
جرگے کے لوگ جانتے ہیں کہ اگر ملک دشمن ایجنٹ منظور پشتین کا ساتھ دیں گے تو یہ ان کو کہیں کا نہیں چھوڑے گا اس لیے ان لوگوں نے سوچ سمجھ کر فیصلہ کیا ہے۔ #منظور_ہوا_رسواء
اس سے زیادہ تمہیں اور کون سی ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا کہ 80 میں سے 23 ممبران تمہارے جرگے میں شریک ہوئے اور باقی کے لوگوں نے تمہارا بائیکاٹ کیا۔ #منظور_ہوا_رسواء
پنجاب کی گندم اور آٹے کی فراہمی روکنے سے ملک کے باقی حصوں میں کھانے پینے کے مسائل پیدا ہوں گے۔ جب پنجاب اپنی ضروریات سے زیادہ پیداوار کرتا ہے، تو ہم سب کو یکجہتی دکھانی چاہیے اور اپنی ضروریات کا خیال رکھنا چاہیے۔ #منظور_ہوا_رسواء
United States Trends
- 1. Tyson 557 B posts
- 2. Karoline 28 B posts
- 3. Paige 8.522 posts
- 4. Kash 111 B posts
- 5. #wompwomp 7.461 posts
- 6. Syracuse 23,9 B posts
- 7. Kiyan 28,8 B posts
- 8. The FBI 283 B posts
- 9. Frankie Collins N/A
- 10. Debbie 37 B posts
- 11. Jarry N/A
- 12. White House Press Secretary 26,6 B posts
- 13. Quintero 19,8 B posts
- 14. #TOKKIVSWORLD 2.091 posts
- 15. Juanfer 8.971 posts
- 16. Whoopi 122 B posts
- 17. Michin 2.841 posts
- 18. Dora 25,3 B posts
- 19. #Boxing 22 B posts
- 20. Ace Bailey N/A
Something went wrong.
Something went wrong.