@ziaeqalam Profile picture

ضیاءِ قلم

@ziaeqalam

I may be who I am and I may not be INSTAGRAM : @ziaeqalam

Similar User
Fatimahmad photo

@Melomaniac084

محمد منور خاں photo

@MMunawarRafiqu1

Farhan Niazi photo

@engrfarhanniazi

Meshkat Shafque Marwat photo

@MeshkatShafaq

Shakeel Khan photo

@ShakilK81273561

Junaid Iqbal photo

@JunaidI60105543

Pinned

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا جو شخص لَا اِلٰہ اِلَّا اللہ کا یقین رکھتے ہوئے مرے گا وہ جنت میں داخل ہوگا۔ صحیح مسلم جلد اول حدیث 139 #اردو_زبان


بدن کا مرض تو موت کے ساتھ ختم ہو جائے گا مگر دل کا مرض موت کے بعد بھی عذاب بنا رہے گا۔ (مختصر منهاج القاصدين لابن قدامة : ١٨٨)

بدن کا مرض تو موت کے ساتھ ختم ہو جائے گا مگر دل کا مرض موت کے بعد بھی عذاب بنا رہے گا۔ (مختصر منهاج القاصدين لابن قدامة : ١٨٨)



sunwavestoken.com/@ziaeqalam">sunwavestoken.com/@ziaeqalam🔓 My @sunwaves_token account is now live as "ziaeqalam". 🌍 Transforming the festival experience with @ice_blockchain in the #ION ecosystem. sunwavestoken.com/@ziaeqalam">sunwavestoken.com/@ziaeqalam #SUNWAVES $SW $ICE


🔓 My @sunwaves_token account is now live as "ziaeqalam". 🌍 Transforming the festival experience with @ice_blockchain in the #ION ecosystem. sunwavestoken.com/@ziaeqalam #SUNWAVES $SW $ICE


ضیاءِ قلم Reposted

یہ میرا گھر ھے، جو خالی ھے، اور بہت خالی یہ میرا وقت ھے جس کے ابد، ازل کوئی نہیں

Tweet Image 1

I have joined an amazing volunteer training program under the umbrella of Pakistan Citizens Alliance.@pca_welfare Bundle of thanks to our inspiring CEO, M.A. Javed & Big shoutout to the whole PCA team _ your dedication to excellence is truly commendable. Proud 2 b part of this


ضیاءِ قلم Reposted

مطلب بیٹی کا جہیز تک لے گئے بار بار خواتین کی عزت پامال کی اور اپ یہ سب دیکھنے اور سننے کے بعد بھی گرفتاری کے ڈر سے چھپے رہے ؟؟؟؟؟ کمال کے غیرت مند ثابت ہووے ہیں اپ


ضیاءِ قلم Reposted

میاں صاحب آج آپ غیرت کی بات کر رہے ہیں جب آپ نے چادر اور چاردیواری کا خیال نہیں رکھا تھا اس وقت آپ کی غیرت کدھر تھی


Share you black suit pictures

Tweet Image 1

ضیاءِ قلم Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “دو نعمتیں ایسی ہیں جن میں اکثر لوگ اپنا نقصان کرتے ہیں“ ۔ ایک تندرستی اور دوسری فراغت ۔ (ترمذی، ٢٣٠٤)


ضیاءِ قلم Reposted

حقیقی دنیا میں حقیقی رشتوں میں جو مان اور عزت مرد دیتے اس سے ہٹ کے یہاں جن مرد حضرات سے بات ہوتی وہ ہر شخص عزت اور مان دیتا اور کوئی مسئلہ ہو تو ایک محافظ بن کے ساتھ کھڑے ہوتے ہین میرے لئے تو ہر مرد قابل عزت ہے (جس کو عزت کرنے اور کروانے کا پتہ ہو)

مرد واقعی بڑی پیاری مخلوق ہیں چاہے رشتہ کوئی بھی ہو انکے موجود ہونے سے ایک تحفظ کا احساس رہتا ہے،اپنی پوری زندگی خود سے جڑے رشتوں کو بہتر زندگی دینے کے لیے اپنی خواہشات کو کہیں پیچھے چھوڑ دیتے ہیں اور پریشانیاں انکو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہیں۔۔🍂 #تحریم



ضیاءِ قلم Reposted

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی مسلمان مجھ پر درود بھیجتا ہے تو فرشتے جب تک وہ مجھ پر درود بھیجتا ہے اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں، اب بندہ چاہے تو مجھ پر کم درود بھیجے یا زیادہ بھیجے۔ (سنن ابن ماجہ ، ۹۰۷)


ضیاءِ قلم Reposted

'Tis the season! ❄️ Celebrate Christmas with #Binance for a chance to become 1/5 winners to share 0.5 #BTC! To enter: 🔸 Retweet & follow @binance 🔸 Share your Binance-themed Christmas pics using #BinanceChristmas 10 runners-up will get rare #Binance merch, so get creative!


ضیاءِ قلم Reposted

“The more you know, the more you know you don't know.” - Aristotle


رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: مَنْ مَاتَ وَهُوَيَعْلَمُ أَنَّهُ لَاإِلَهَ إِلَّااللَّهُ دَخَلَ الْجَنَّةَ۔ ترجمہ:جوآدمی اس حالت میں فوت ہوا کہ وہ یقین رکھتا ہو کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی الہٰ نہیں وہ جنت میں داخل ہوگا۔ (مسلم، كِتَاب الْإِيمَان)


ضیاءِ قلم Reposted

قریش زمانہ جاہلیت میں عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس دن روزہ کا حکم دیا یہاں تک کہ رمضان کے روزے فرض ہو گئے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کا جی چاہے یوم عاشورہ کا روزہ رکھے اور جس کا جی چاہے نہ رکھے۔ (بخاری،۱۸۹۳)


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.