@zebookhan66 Profile picture

Muhammad Jahanzaib

@zebookhan66

PTI Lover..... lives in Bahrain

Muhammad Jahanzaib Reposted

محسن داوڑ کو سیکورٹی فورسز کے اہلکار نے گولی مار دی۔ داوڑ وہی ہیں جنہوں نے جنرل باجوہ کے کہنے پر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دیا تھا اور اب جب اپنے الیکشن پر یہ احتجاج کر رہے تھے تو انہیں گولی ماری گئی۔

Tweet Image 1

وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل کردیا گیا،تمام تر ہتھکنڈوں اور فسطائیت کے باوجود حوصلے بلند،ان شاءاللہ ظلم کے اس نظام کو ضرور مات ہوگی۔


دنیا اس کی عزت کرتی ہے جو اپنی عزت کرتی ہے!


یہ الیکشن پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم الیکشن ہیں، یہ انتخابات دراصل حقیقی آزادی کی جہدوجہد میں انتہائی اہم کردار ادا کریں گے، اس لیے لازم ہے کہ تمام طرح کے خوف سے آزاد ہو کر ہم 8 فروری کو باہر نکلیں اور اس ظلم و جبر کے خلاف ووٹ دیں۔ #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا


پی ٹی آئی کے امیدواروں کو روکنا، فلک جاوید نے وڈیو پیغام جاری کردیا۔۔خود کو تیارکرلو میرا پیغام سن لو


انشاءاللّٰہ، وزیراعظم صرف #عمران_احمد_خان_نیازی! لاہور ہائیکورٹ میں بلاول بھٹو کے خطاب کے دوران وکلاء کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے نعرے!


❣️❣️❣️❣️


شیر افضل مروت کوٹ لکھپت جیل سے رہائی کے بعد روانہ الحمداللہ الحمداللہ


فسطائیت اور بربریت کی اس لہر کے باوجود اپنے کپتان کا ساتھ دینے پر پوری قوم کا شکریہ @AgMalghani @ArifMundrani @NudratMalg43728


بزدل قوم کی بہادر بیٹی💯 @ArifMundrani @NudratMalg23676 @AgMalghani

Tweet Image 1

تصویر ماشاءاللّٰہ

Tweet Image 1

قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر تمام تر فسطائیت برداشت کرنے والی پی ٹی آئی لیڈرشپ اور کارکنان وفاداری اور بہادری کی زندگی مثال ہیں،قوم اپنے ان عظیم رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔ #سیاسی_قیدی_رہا_کرو

Tweet Image 1

نظریہِ حقیقی آزادی کی گونج آج باجوڑ میں Imran khan#باجوڑ_کپتان_

Tweet Image 1

Proud of you 👏👏👏

Tweet Image 1

Best of luck 🤞 my Lion.

ایک پنجاب اٹھ جائے گا، سب باطل مِٹ جائے گا۔ شیر افضل مروت



United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.