@zari12312 Profile picture

Sana Ch

@zari12312

‏اے اللہ ! اس دن کی ذلت سے بچانا جب تو پکارے وَامْتَازُ الْیَوْمَ ایُّھَا الْمُجْرِمُوْن اے مجرمو!! آج الگ ہو جاؤ😢 آمین

Similar User
L u n a t i c o F e l i z photo

@Iunatico_feliz

MK photo

@CFCMamo

Tina👑 photo

@Team_1DDrive

✦.•*🥀 ♡ ℳДƦîƝ இ️ ♡🥀.•*✦ photo

@Saori__M

𝑺𝒂𝒎𝒊 40𝒌 photo

@Sami1548

MARINE photo

@web3_marine

Lavoratto Ivonne photo

@LavorattoIvonne

F_ Alanazi 70+ photo

@F__2030__

خالد البقمي photo

@xp9656

🎲 Vic لօҟҽɾ 146ƙ 💙💛🦅 photo

@JokerGains

🏝️🏝️ LAZY DAYS 🏝️🏝️ photo

@ganseykid

Aledrysimaged photo

@aledrysimuath

عطاالله ᗩTᗩᗩᗩᒪᗩᕼ photo

@0alh0

Sana Ch Reposted

I wish this nation had risen for Model Town. In the sit-in of 2013 when a person kept shouting that if people didn’t come out today, they will be deprived of the right to protest. I wish we had supported this man instead of talking about his hat & beard. #Lahore #StateTerrorism


Sana Ch Reposted

لاہور میں نہتے عوام پر پولیس آپریشن کی خبریں آر ہی ہیں ۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔ اپنے ہی عوام کے خون سے ہاتھ رنگین نہ کرے ۔۔کیا حکومت میں کوئی ایک بھی عقل مند شخص نہیں رہا جو اس ظلم کے بھیانک انجام کو نہ دیکھ سکے ؟؟


Sana Ch Reposted

مجھے تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی پر بالکل اطمینان نہیں لیکن اس اپوزیشن کی تحریک کے اس دلچسپ گوشہ کاکیسے ذکر نہ کروں کے ملک کے وہ تمام سیاسی لیڈر جن پر کرپشن کے الزامات ہیں وہ سب ایک ایسے وزیر اعظم کے خلاف یکجا ہیں جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ۔


Sana Ch Reposted

#حب_اہلیبیت_و_صحابہ_کانفرنس تحریک منہاج القرآن عالم اسلام کی واحد تحریک ہے جو اہل بیت اطہار اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی محبت کو یکجا کر رہی ہے۔ اسکا مشرب جوڑنا ہے توڑنا نہیں اور وہ وقت بہت جلد آئے گا جب امت دوبارہ متحد ہو گی۔ محمد طاہر القادری @TahirulQadri @GandapurPAT

Tweet Image 1

Sana Ch Reposted

صغیر نقشبندی کانفرنس میں ہدیہ نعت پیش فرما رہے ہے۔ #حب_اہلیبیت_و_صحابہ_کانفرنس

Tweet Image 1

Sana Ch Reposted

عقیدہ اہل سنت اور مقام سیدہ کائنات و شان صدیق اکبر کانفرنس شروع ہوچکی ہے لائیو دیکھنے کے لئے کلک کرے Minhaj.tv #حب_اہلیبیت_و_صحابہ_کانفرنس

Tweet Image 1

Sana Ch Reposted

#حب_اہلیبیت_و_صحابہ_کانفرنس تحریک منہاج القرآن عالم اسلام کی واحد تحریک ہے جو اہل بیت اطہار اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی محبت کو یکجا کر رہی ہے۔ اسکا مشرب جوڑنا ہے توڑنا نہیں اور وہ وقت بہت جلد آئے گا جب امت دوبارہ متحد ہو گی۔ محمد طاہر القادری @TahirulQadri @GandapurPAT

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Sana Ch Reposted

ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔ پوچھنا یہ ہے کہ جب اکتوبر 2019 میں بھارت نے اپنا نقشہ جاری کیا اور اس میں گلگت بلتستان،آزاد کشمیر کو اپنا حصہ دکھایا تھا تب ہمارے وہ سب جانباز کہاں تھے،کیوں خاموش تھے جو آج اپنے نئے نقشے سے کیڑے نکال رہے ہیں اور جگتیں مار رہے ہیں۔۔ اعلان ختم ہوا۔۔


Sana Ch Reposted

کیا کبھی کوئی حکومت ادویات دودھ، دہی دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کا ازخود اعلان کرتی ہے؟ انا للہ وانا الیہ راجعون


Sana Ch Reposted

آج مسلمانوں کا ایک المیہ یہ بھی ہے کہ وہ اپنی زندگی کی حقیقت اور اس کے آغاز و انجام سے بے خبر ہو رہے ہیں۔ نہ انہیں خدا کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بندگی یاد ہے اور نہ ہی وہ اپنے اصل وطن جو عنداللہ ہے، کو مدنظر رکھے ہوئے ہیں۔ minhajbooks.com/urdu/book/137/… #BooksbyDrQadri #books @TahirulQadri

Tweet Image 1

Sana Ch Reposted

ایمان مکمل کب ہوتا ہے؟ #JummahMubarak


Sana Ch Reposted

Our workers endured hardships and brutalities while they were imprisoned in the jails of Sheikhupura, Shahpur and Mianwali. Upon their release today, I would like to congratulate them all and their families with a belief that truth and justice will prevail ultimately.


Sana Ch Reposted

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کا پھیلاؤ قرآن حکیم کیا راہنمائی دیتا ہے؟ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری youtu.be/NsHNa_TYKL4

Tweet Image 1

Sana Ch Reposted

لاہور کے علاقے جلو موڑ مناواں کے علاقے میں ہمارے بھائی کی دوکان پر سب دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ۔ نو عمر ڈاکو لاکھوں کی نقدی لیکر فرار۔ کہاں ہے پنجاب حکومت ؟ کہاں ہے پولیس ؟ کوئی ہے جو عوام کی حفاظت کا ذمہ دار ہے ؟ کوئی ہے جو ڈاکو کو گرفتار کرے ؟؟


Sana Ch Reposted

احسن اقبال صاحب۔۔ اس خبر میں تو لکھا ہے کہ حکومت نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں اقدام کئے ۔ جب یہ معاملہ عالمی عدالت انصاف میں تھا تو اس وقت پاکستان میں حکومت کس جماعت کی تھی ۔۔ ؟؟ تھوڑا ذہن پر زور دیں ۔۔ ہو سکتا ہے اس جماعت سے آپ کو کوئی تعلق ہو؟؟

قدرت کا انتقام - کل تک نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو کلبھوشن کے معاملہ میں نرم ہونے کا طعنہ دینے والے اب کلبھوشن کے وکیل بھی بن گئے - PTI والو بولو کون ہے مودی کا یار؟ واہ میرے مولا آپ کی تدبیر کے آگے سب ہیچ ہے- express.pk/story/2061493/1



Sana Ch Reposted

Good old days from my service in the Pakistan Army. Still ready to fight and Die for Pakistan. We can sleep soundly. The Armed Forces of Pakistan are fully capable of defending the Country and the brave people of Pakistan stand with their Armed Forces.

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.