@zahrabu28094031 Profile picture

زہرا بخاری

@zahrabu28094031

ثنا خوانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️🙏

Similar User
Nafeesa ch. . . . . !! photo

@NafisaCh7

فوزیہ محسن photo

@FoziaMohsin10

Zafar Khan photo

@1Z1Khan

ہجـᷡـــرذادی photo

@Nain_spectator

Sobia photo

@Sobiafbhatti

Mrs FJ Khan🇵🇰🇵🇸 photo

@mynameispk1947

‏⏳Ahsan photo

@Ahsanali365

Basit Saeed photo

@basitsaeed1992

Fazal Abbas photo

@fzleabbas

سکالر سیدہ طیبہ بخاری photo

@SkalrB

JK♓ photo

@JiaKhan97524638

Raja Ikram (قمر) photo

@rajaikram19

A K photo

@Ya_Ali_ka_Gulam

Robeela Ghazal photo

@RobeelaGhazal

Tayyab Haideri photo

@Buturabi92

Pinned

کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضورﷺ دیکھیں نا!! 🥺💔😭


داخلہ جاری ہے لائک کمینٹ شئیر لازمی کریں


یکم ذوالحج عقدِ سیدہ فاطمہ زہرہؑ و مولا علیؑ بُہت مُبارک 🌙 " علیؑ کے ساتھ ہے زہرہؑ کی شادی "🤍 اللہ کی کائنات کا سب سے عظیم جوڑا پھول ہیں علی تو خوشبو ہیں فاطمہ 🌷


زہرا بخاری Reposted

💖185🆃🅷💖 🌹محفل حمد و نعت رسول مقبولﷺ🌹 💚🆂🅿🅰🅲🅴💚 8 جون بروز ہفتہ پاکستان🇵🇰 کے معیاری وقت رات 9:30 بجے انشاء اللہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ َلَّى_ٱللّٰهُ_عَلَيْهِ_وَآلِهِ_وَسَلَّمَ 💖💐💚

Tweet Image 1

شرف کا عرشِ معلیٰ ابو طالب ع کا بیٹا 🔥❣️


ترے جلوس نے دی آسمان کو رفعت ترا خرام زمیں کی تھکن اتارتا ہے حسنین مظہری


ہر اُداسی کا حل مدینہ ہے❣️


عمرِ دراز خضر کو کیوں ہو گئی عطا یہ تو مجھے کسی کی محبت میں چاہیے داغ دہلوی


اُٹھائے اُٹھ نہ سکا جالیوں کے آگے سے نجانے دل کو وہاں کیا ہوا کہ بیٹھ گیا کہا گیا مجھے اپنی کتاب پڑھنے کو اُٹھا میں حشر میں نعتیں سنا کے بیٹھ گیا اُسے تو خود میرے آقا ص نے دی دعائے نجات جو اہلِ بیت کی کشتی میں آ کے بیٹھ گیا


نعت شاملِ حال نہ ہو تو زندگی کا مفہوم کچھ بھی نہیں.


19 مئی یومِ پیدائش قبلہ خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ اللہ کریم صدقہ حسنین کریمین آپ کے مراتب بلند فرمائے آمین ثم آمین 🥺❤️

Tweet Image 1

ہم سب نے زندگی میں کوئی نہ کوئی .ایک ایسی چیز یا شخص کھویا ہے۔۔ جس کا نعم البدل ساری زندگی نہیں مل سکتا!!


بات مکمل ہے صرف محمد لکھا ہے نعت مکمل ہے❤️


خیالِ نعت نے رکھا ہے ربط سانسوں میں فضائے نعت میں رہنے سے دل دھڑکتا ہے سید اعجاز حسین عاجز


اُن کی نظر سے جام پیے جا رہا ہوں میں سب حسرتوں کے چاک سیے جا رہا ہوں میں برہم مزاجِ یار کبھی اس طرح نہ تھا شاید بغیر اذن پیے جا رہا ہوں میں خواجہ غلام قطب الدین فریدی

Tweet Image 1

تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں تجھے ہر بہانے سے ہم دیکھتے ہیں غنیمت ہے چشم تغافل بھی ان کی بہت دیکھتے ہیں جو کم دیکھتے ہیں داغ دہلوی,


مجھے کمی نہیں ہوتی کبھی محبت کی یہ میرا رزق ہے اور آسماں سے آتا ہے ⁦ عرفان صدیقی


جن کی شکل ملتی ہے وہ بہن بھائی ہوتے ہیں جن کی عقل ملتی ہے وہ دوست ہوتے ہیں جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ہے وہ میاں بیوی ہوتے ہیں 😂😂😂


رجسٹریشن کے آخری دو روز گُفتگُو کی مہارتیں اور آدابِ تکلُّم سیکھنے والوں کے لئے دو روزہ تربیتی پروگرام "النّاطِق 2024" #TEAMSAMF

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.