Similar User
Khurram photo

@arianskhan

Shakir Khan Swati photo

@ShakirKhanSwat3

Bilal Ahmad photo

@bilalahmadPTI01

Ehsan Fareed photo

@ehsan_fareed007

Mohsin Bhai photo

@MohsinB08650114

Ibn e Khadim photo

@IbneKhadim5

farhat rahi photo

@farhatrahi3

Zulu La photo

@ZuluLa492731

ZaheerMuGhaL Reposted

Allah U Akbar ✊✊✊✊🔥🔥🔥


ZaheerMuGhaL Reposted

کسی شیرنی ماں کے بچو ڈٹے رہو صبح کا سورج ایک نئی راہ دیکھائے گا۔


ZaheerMuGhaL Reposted

رات کے اس پہر جب شدید فائرنگ اور شیلنگ ہورہی ہے علی آمین گنڈاپور فرنٹ پر آکر کارکنوں کا جوش بڑھا رہا آگے بڑھنے کا کہے رہا یے


ZaheerMuGhaL Reposted

عمران خان نے اپنے حصے کی قربانی دے دی ہے، اب عوام کی باری ہے! 📍 ڈی چوک، اسلام آباد #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے


ZaheerMuGhaL Reposted

نعیم حیدر پنجوتھہ نے گو قاضی گو کا نعرہ ڈی چوک میں بلند کر دیا


ZaheerMuGhaL Reposted

میں گھر کا سربراہ ہوں، سات دن قبل میرے بھائی فوت ہوئے، میں اسلئے احتجاج میں آیا کہ نوجوانوں کو بتاسکوں یہ جنگ Do & Die ہے۔ ایک بزرگ کی گفتگو

From Unity News

ZaheerMuGhaL Reposted

محسن نقوی لو میں ڈی چوک آگئی۔۔۔


ZaheerMuGhaL Reposted

علی امین گنڈاپور کا لشکر ریٹویٹ کرتے جائے کیونکہ کوئی بھی میڈیا چینل نہیں دکھا رہا


تجربات کی اماجگاہ ہے ائین کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکلے


ایک سال گزر گیا لیکن افسوس ہے کہ ریاست اپنے اوچے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی۔ #نو_مئی_یوم_فسطائیت


تِری گفتار پہ حیرت، تِرے کردار پہ خاک قاضئ عصر تِرے عدل کے دربار پہ خاک جس میں سچائ کو مصلوب کیا جاتا ہے شہرِ انصاف تِرے کُوچہ و بازار پہ خاک ظلم کے باب میں اک رسم نئی لکھنے کو تُو نےقاتل کوجو پہنائ ہے، دستار پہ خاک


چار پانچ کروڑ نوجوانوں کی سیاسی بیزاری اور اس ملک کے نظام سے نفرت ایسا نا ہو مستقبل میں ریاستی اداروں کے گلے پڑ جائے اب بھی وقت ہے


بندوق سر پر ہو تو یوکرینی فوج کے 46000 سپاہی پتلونیں اتار دیتے ہیں یہاں تو بات پھر پارٹی چھوڑنے اور پریس کانفرنس کی ہے ۔


اپنے حق کیلئے ڈٹے رہنے والے غیرت مند کشمیریوں کو سرخ سلام


ہمیں بھرم تھا کہ ہم ایک جمہوری ملک میں جی رہے ہیں ہمارا مخالف ہمیں جمہوری طریقے سے زیر کرنے کی کوشش کرے گا مگر ہم غلط ثابت ہوئے


سافٹ ویئر اپڈیٹ نہیں ہو رہے صاحب ! نفرتیں اپ گریڈ ہو رہی ہیں۔ جتنا جلدی سنبھال سکیں اس کو اتنا ہی اچھا ہے.👍


ZaheerMuGhaL Reposted

جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں #پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان

Tweet Image 1

اب ان کے پاس اپنی سیاست بچانے کے لیئے ایک گھریلو خاتون کا سہارا لینا رہ گیا ہے کہ ایک جعلی ڈائری سے اس کو ٹارگٹ کیا جاِئے ، جس نے کبھی سیاست میں حصہ نہیں لیا - عمران تیرے سیاسی دشمن انتہائی درجے کے کم ظرف اور گرے ہوئے لوگ ہیں #StayStrongBushraBiBi


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.