Check out 𝑩𝑰𝑮_𝑩𝑶𝒀_𝑨¹𝑨²𝑹𝑬𝑺𝑷𝑪's video! #TikTok vt.tiktok.com/ZSFMepVx1/.


I passed my friend in the weekly competition on 8 Ball Pool! 8bp.co/23VR2J5?t=fb_b…


قوم کو ایسے مزیدار لطیفوں کے لیے 5 سال انتظار کرنا پڑے گا.


لطیف کھوسہ صاحب کا حلقہ۔


محترمہ زرتاج گل کے حلقے میں شیر کے اور تیر کے نشان والے وڑ گیا۔ #VoteForImranKhan


پی ٹی ائی کیمپ کی اس ویڈیو نے تو آگ لگا دی 🔥۔


سر انشااللہ آپ کو حق ملے گا اللہ الال حق 💔💔

Tweet Image 1

یقین کریں اس ویڈیو نے رلا دیا لو یو خان صاحب انشاءاللہ فتح بہت قریب ہے.


8 بجے کی ویڈیو۔۔۔ جب میں ووٹ ڈالنے گیا تو ووٹ دینے والوں کی لائن میں جو پہلے نمبر پر ووٹر موجود تھے وہ اوورسیز پاکستانی تھے،وہ سب سے پہلے پولنگ اسٹیشن پر پہنچے،اوورسیز پاکستانی ،پاکستان میں رہنے والوں پر سبقت لے گئے.


آج ایبٹ آباد جلسے میں یہ بچی بھی مریم نواز صاحبہ سے گلے لگ کر رو پڑی، قوم کی بیٹیوں کو مریم نواز میں امید سحر نظر آتی ہے.


میںاں فیاض حسین چھجڑہ باآسانی جیت رہے ہیں مظفرگڑھ بھی میرے کپتان کا.


عمران خان کی کال پر سارا مانسہرہ ہی سڑکوں پر آگیا.


سبحان الله ♥️♥️


جسکو لانے کی کوشش کی جا رہی ہے اسکی مقبولیت 10 فیصد بھی نہیں اور سب سے مقبول جماعت کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دی گئی!! خان کے باشعور پاکستانی ٹاوٹس کی بینڈ بجا رہے ہیں. #Earthquake

From Sana Sayem

1971 اور اج کے حالات میں ذرا برابر بھی فرق نہیں، اس وقت بھی عوام کے مینڈیٹ کو روندا جا رہا تھا اج بھی ایسا ہی کیا جا رہا، کمپنی نے 1971 سے کوئی سبق نہیں سیکھا. #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے


لا الٰہ الا اللہ.


پاکستان کی معیشت کو شہباز ڈار حکومت نے کیسے برباد کیا؟ عمران خان مستحکم معیشت چھوڑ کرگئے محمد زبیر کی گفتگو سنیے.


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.