Similar User
Dr.Kawish🗯 photo

@MasroorAbbas19

Shair Hussain baigal photo

@BaigalShair

Samee photo

@skardu_boy

Aizaz Aly ✪ photo

@ali_aizaz001

Umar Khaliq photo

@UmarKha34923054

Atyxax Hussain photo

@AtizazHussain10

Yasir Reposted

پاکستان کےحکمرانو۔گودی میڈیا۔اور سپریم کورٹ! یہ بات نوٹ کریں کہ پاکستان میں بہتر موسمی حالات بارش پانی خوراک کی پیداوار کا ضامن صرف گلگت بلتستان کے یہ فطری وسائل اوراونچے پہاڑ ہیں۔ان پرقبضہ کرکےدولت کمانےکاکوئی جواز نہیں۔لہذا سیاحت کےنام پرلوٹ ماربندکریں۔ #SaveGilgitBaltistan

Tweet Image 1

گلگت بلتستان کے قومی ملکیتی اثاثوں پر قبضہ نامنظور۔ #savegilgitbaltistan

Tweet Image 1

Yasir Reposted

نوآباکاروں نے گلگت بلتستان کو چراہ گاہ بنایا ہوا ہے.. دنیا بھر کے انسانی حقوق کی تنظیموں سے گزارش کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں ہونے والے جبر کے خلاف نوٹس لیں اور گلگت بلتستان کے سیاسی کارکنوں پر ہونے والے مظالم پر آواز بلند کریں.

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Yasir Reposted

Autumn shows us how beautiful it is to let things go." شاہراہِ قراقرم سے گزرتے ہوئے وادی ہنزہ اور وادی نگر کے آنکھوں کو ٹھنڈک دینے والے خوبصورت اور دلکش مناظر ۔ #AutumnFalls #Gilgit_Baltistan #Hunzavalley #Nagarvalley @jamilnagri @wajahatgilgiti @HunzaiSalma

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Yasir Reposted

فیسٹیولز کیلیے ہمارے پاس پیسے ہیں مگر ہسپتالوں میں جدید مشینری نصب کرنے کے لئے پیسےنہیں عوام کو صاف پانی فراہم کرنے کیلیے پیسے نہیں گورنمٹ سکولوں میں سہولیات دینے کیلیے پیسے نہیں عوام کو بجلی فراہم کرنے کیلئے پیسے نہیں روڈز کی تعمیر ومرمت کیلئے اور آٹا فراہم کرنے کیلیے پیسے نہیں

Get Ready to Feel the Magic of Winter in the Fairy Land of Hunza, Gilgit Baltistan. 7-Day Winter Feast with Non-Stop Winter Festivities. An Event Which Cannot Be Missed! From 14th Jan to 22nd Jan at Attabad Lake, Hunza, Gilgit Baltistan. Discover Winter with Discover Pakistan.



Yasir Reposted

ماضی میں اپنے وطن کے پانچ ہزار مربع میل اراضی کا خطہ چائنا کو خفیہ طور پر گفٹ کرنے والے سوداگر آج چیپرسن تا تاجکستان افغانستان بارڈر تک اپنی اراضیات کا بھی کوئی خفیہ سودا کر سکتے ہیں کیونکہ ان سوداگروں کی اولادیں مختلف سیاسی مذہبی بہروپیوں کی صورت میں آج بھی زندہ ہیں

Tweet Image 1

Very shame full act by #kiu be strong sister I'm stand with you

This post is unavailable.

Yasir Reposted

عطاء اللہ شاہ جیسے نا اہل وی سی کو فلفور برطرف کردینا چاہیے۔ طلباء ٹرانسپورٹ کے ناقص نظام کے خلاف سراپا احتجاج تھے۔ ان کے خلاف شوکاز نوس جاری کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ #KIU @roshan_diameri @iqbalsalik12 @azeem_hunzai

Tweet Image 1

Yasir Reposted

Muje Constitution ka Path parahanay walay mera para likha Qaabil Dosto: Mera Taaluq 𝐆𝐈𝐋𝐆𝐈𝐓 𝐁𝐀𝐋𝐓𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 se hy Jiska apky Constitution se bary gilay shikway han. So better SURRENDER !! @ImranKhanPTI #ImranKhan #PakistanPliticalCrisis #BehindYouSkipper


Yasir Reposted

Himalayan snow cock near Altit Hunza. These bird's are found across the Himalayan ranges and parts of the adjoining Pamir range of Asia. @SyedMAbubakar #himalayansnowcock ( Bhula ) in local language ( Burushaki ) #Hunza #Gilgit #GilgitBaltistan #Pakistan


#PunialUnderATA Stop ATA in Gilgit Baltistan


Dubai sy kisi na Agar I phone 13 pro max mangwna ha tu bta do pakistan team a rahi han😜😜


Final Kiwi vs?


Yasir Reposted

پاکستان میں عورتوں کو حقوق ملیں نا ملیں لائک اور کمنٹس ضرور ملتے ھیں۔😂😂


Yasir Reposted

Hunza needs more doctors, a diagnostic, better roads, electricity, drinking water, social safety nets for the most vulnerable and the list goes on! Baab e Hunza Project, if true, is nothing but a waste of public resources! #Hunza


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.