Similar User
@Drjameelkhan10
@AyyazAsimJanjua
@Abbas_QAT
@shariqa02342979
@khalidjaan01
@Muhamma45674317
@MCaamranMiesel
@abrarmalik82
@SaifAli47371460
@Muhamma05723569
@AmZeeshanRaza
@khantelecom
خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
اس ملک پر اس وقت تکبر اور جہالت سے گندھی ہوئی قوتوں کا تسلط ہے ۔ یہ ٹوئٹ میں پاکستان سے وی پی این کے ذریعے کر رہا ہوں کیونکہ یہاں ٹوئٹر بند ہے ۔ جو لوگ سیٹلائٹ کے زمانے میں عمارتوں پر “ تصویر کھینچنا منع ہے “ کی تختی لگائیں انکی کی جہالت سے کسی بھی ایسے اقدام کی امید ہو سکتی ہے
"Our message to the world is shame on you! how dare you feed your children while we eat animal food?!" A message from the children in northern Gaza to the world.
چیف الیکشن کمشنر مستعفی ھوں-
عمران خان کو دھوکہ دینے والے تقریبا تمام لوٹےفارغ
"وڑنا اس کو کہتے ہیں"
ہم پارلیمنٹ کے فیصلوں میں دخل اندازی نہی کر سکتے۔جسٹس اطہر من اللہ تے 9 تاریخ نو مجرا کیتا سی؟ میوزک۔۔۔ #فیر_کہندے_بوٹا_گالاں_کڈدا_اے
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ فرماتے ہیں "ہم پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتے"۔ پوچھنا یہ تھا کہ کیسے @QasimKhanSuri کی رولنگ کو چیلنج کیا گیا جس میں پارلیمانی کاروائی کو کالعدم قرار دے کر اسمبلی بحال کی تھی، وہ سب کیا تھا؟
یہ ہر آدمی اپنے اکاوئنٹ سے ٹوئٹ کرے وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
ن لیگ نے لطیفہ سنایا ہے کہ شہباز شریف اس لئے پیٹرول کی قیمت دیوانہ وار بڑھا رہے ہیں کیونکہ یہ عمران خان نے IMF سے معاہدہ کیا تھا۔ عقل کے اندھوں سے بندہ پوچھے کہ اگر عمران خان نے IMF سے یہ معاہدہ کیا ہوتا تو وہ خود کیوں نہ اس پر عمل کرتے؟ پوری قوم کو بیوقوف سمجھ رکھا ہے کیا؟🤔
شناختی کارڈ بنوانا ہو تو بائیو میٹرک تصدیق لازمی ہے پاسپورٹ بنوانا ہو تو بائیو میٹرک تصدیق لازمی ہے فون کی سم لینی ہو تو بائیو میٹرک تصدیق لازمی ہے لیکن ووٹ ڈالنےکیلئے وہی "ٹھپہ سسٹم" کیوں؟ کیونکہ الیکٹرانک ووٹنگ سے فوت شدہ لوگ ووٹ ڈال کر نوازشریف/ زرداری کو جتوا نہیں سکیں گے
خرچہ اٹھا لیا ہے ______ حکومت نے صحافت کا اب میرے ملک میں مہنگائی کے چرچے نہیں ہوتے #شہباز_سپیڈ
سلام آباد میں بارش ھونے والی ھے۔۔۔۔میرے لانگ بوٹ اور ھیٹ نکالو اور میٹھے صحافیوں کی ٹیم تیار رکھو۔اج بڑا کیمرہ شوٹ ھو سکتا ھے۔۔شیباز شریف کی مبینہ ھدایت۔
ایک شخص بار بار بتاتا رہا میں دنیا میں اپنی عوام کو سب سے سستا پٹرول دے رہا ہوں سب سے کم مہنگائی پاکستان میں ہے بجلی سستی دے رہا ہوں معشیت ترقی کررہی ہے اس ناشکری قوم نے اسکا مزاق اڑایا اور مہنگائی مہنگائی کا شور کرتی رہی. اللہ اس قوم کو امپورٹڈ حکومت کی صورت میں سزادےرہا ہے
دوبارہ پٹرول مہنگا کرنے کی سمری پر دستخط کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کو مرگی کا دورہ پڑ گیا، وہ تو بھلا ہو ملٹری سیکرٹری کا جنہوں نے فوراً اپنا بوٹ اتار کر سونگھایا تو وزیراعظم کی طبعیت بحال ہوئی: ذرائع
میرے دل سے کسی بھی قِسم کے چیف کی عزت نکل چکی ہے۔ خواہ وہ عدالتی چیف ہو، عسکری ہو یا انتخابی۔ کوئی بھی قابلِ عزت نہیں رہا۔ سب کے سب کم ظرف، بزدل اور لالچ و بغض کے مارے بونے نکلے۔ یہ لوگ عزت تو دُور کی بات، لعنت کے قابل بھی نہیں ہیں۔ جہاں تک ممکن ہوا، اِن کے خلاف آواز اٹھاؤں گا۔
معذرت کے ساتھ میرے خیال میں اس قوم کی غیرت کو جگانا ناممکن ھے پر آفرین ھے عمران خان پر جو ہار ماننےکو تیار ھی نہیں۔ یہ آدمی لوھے کا بنا ھے۔ اللہ کامیاب کردے۔
United States Trends
- 1. Kendrick 582 B posts
- 2. #AskShadow 19,8 B posts
- 3. $CUTO 7.124 posts
- 4. Luther 43,4 B posts
- 5. Drake 80,3 B posts
- 6. MSNBC 191 B posts
- 7. Wayne 55,3 B posts
- 8. Daniel Jones 45,8 B posts
- 9. Kdot 8.958 posts
- 10. TV Off 35,5 B posts
- 11. Squabble Up 25,9 B posts
- 12. LinkedIn 39,1 B posts
- 13. NASA 70,4 B posts
- 14. Dodger Blue 12,9 B posts
- 15. Giants 77,8 B posts
- 16. Reincarnated 34 B posts
- 17. #BO6Sweepstakes N/A
- 18. Kenny 24,3 B posts
- 19. Jack Antonoff 8.687 posts
- 20. Gloria 46,6 B posts
Who to follow
-
Dr. Usman 🇵🇰
@Drjameelkhan10 -
Asim Ayyaz Janjua
@AyyazAsimJanjua -
A.Abbas
@Abbas_QAT -
shariq ali
@shariqa02342979 -
M Khalid
@khalidjaan01 -
MUHAMMAD NAEEM
@Muhamma45674317 -
M. Kamran Khan
@MCaamranMiesel -
abrar malik
@abrarmalik82 -
Saif Ali
@SaifAli47371460 -
Muhammad Hamdan Asad
@Muhamma05723569 -
Zeeshan Raza
@AmZeeshanRaza -
waqas.khan
@khantelecom
Something went wrong.
Something went wrong.