@x_com_moderator Profile picture

X_Com_Moderator

@x_com_moderator

Similar User
Syed Adeel Shah photo

@SyedAde20327225

Fatima Rajput photo

@FatimaR75736231

Syed Salahuddin photo

@SalahuddinPTI__

Mudassir Ahmed 🇵🇰 photo

@Karachi_Warrior

Rabia.wri8s photo

@RabiazZone

شہلالہ photo

@ShehlalaKhan

Mohamed Amin photo

@m_amin2503

Raheela Farooq pti photo

@batein_islamic

Uzma Malik photo

@UzmaMal97751336

jjjjjjjjQQQQQ photo

@jasonquilang

Ch Shahad Iqbal ANSARI photo

@ChShahadIqbalA1

Irshad Baig photo

@irshad172

Vinod Kumar Yadav photo

@vinodsogy

Vishakha Shailani (मोदी का परिवार) photo

@VishakhaShaila1

Tanvir7474 photo

@Tani74743

X_Com_Moderator Reposted

حکومت الیکشن سے خوفزدہ نہیں انہیں عمران خان سے خوف ھے جب وہ دوبارہ منصب پر آئے گا تو انہیں لندن بھاگنے بھی نہیں دے گا اصل مسئلہ یہ ہے۔ اعتزاز احسن


X_Com_Moderator Reposted

بچیاں قطریوں کو استعمال کیلئے دینے والے کنجر ایک گھڑی کی بنیاد پر ناچ رہے ہیں ٹھوکو ریٹویٹ اسے 😂


X_Com_Moderator Reposted

انتظار کی گھڑیاں ختم جس تبدیلی کا انتظار تھا وہ آگئی الحمداللہ 🔥


X_Com_Moderator Reposted

انتظار کی گھڑیاں ختم۔ تبدیلی آ گئی ہے۔ 👍


X_Com_Moderator Reposted

ایک عالم دین کے لیے(جو علماء اور لوگوں کا مقتدی بھی ہو ) اسلامی اور شرعی تعلیمات کے منافی الفاظ کا استعمال بہت ہی نا مناسب ہے، خاص طور پر عوامی اجتماعات میں اسکی رعایت رکھنی چاہیے۔


X_Com_Moderator Reposted

جناب وڈے صحافی صاحب کچھ محنت بھی کیا کریں۔ دنیا بھر میں صحافی ایسے معاملات میں متعلقہ قوانین اور آئین پڑھتے ہیں ماہرین کی رائے لیتے ہیں پھر بات کرتے ہیں ۔ آپکا کام کیا ہے؟ اس نے یہ کہا اس نے وہ کہا ، یہ کونسی صحافت ہے بھائی


X_Com_Moderator Reposted

فرعون اتنا ڈر گیا تھا ک ہر پیدا ہونے والے بچے کو قتل کروا دیتا تھا،کیونکہ اسکو اپنی حکومت پیاری تھی، لیکن اسے کیا پتہ،کہ اس کے ہی گھر میں اللّٰہ تعالٰی موسیٰ کو بھیجے گے۔


X_Com_Moderator Reposted

نہ الیکشن کمپین، نہ کوئی جلسہ، پھر بھی NA-45 میں نیازی فاتح غیور، باشعور، زندہ قوم...!


X_Com_Moderator Reposted

میں سوور کے شکار کے لیے لائسنس شدہ اسلحے کی بات کررہا تھا، اگر رانا ثناء اللہ اپنے آپ کو سوور قرار دے رہا ہے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں؟ علی امین گنڈا پور کی بول نیوز پر گفتگو 🤦‍♂️


X_Com_Moderator Reposted

جذبات بتا رہے ہیں کہ 75 سال کی عزت داؤ پر لگی ہے...


X_Com_Moderator Reposted

ارشدشریف کے قتل کی تحقیق کرنے کیلئے تفتیشی ٹیم کینیا روانہ ۔۔ ٹیم میں آدھے لوگ اس حکومت سے ہیں جنکی کرپشن پر ارشد فلم بنا رہے تھے جبکہ آدھے ان اداروں کے ملازم ہیں جن کی دھمکیوں کی وجہ سے ارشد کو ملک چھوڑنا پڑا۔ واہ رے پاکستان


X_Com_Moderator Reposted

چلو آؤ ایک ایک ٹوئیٹ کرتے ہیں ارشد پر اور پھر چپ ہو جاتے ہیں۔ سارا قصور تو ارشد کا اپنا تھا۔ بے ضمیروں کی بستی میں ضمیر جھنجھوڑ رہا تھا۔ اب ہم سب ٹوئیٹر پر شور مچائیں گے پھر چار دن بعد ارشد کی ماں ہوگی سناٹا ہو گا اور ارشد کی دیوار پر لگی تصویر۔


So, sad...

اسلام آباد پولیس خیبر پختونخواہ پولیس پر تشدد کرتے ہوئے



X_Com_Moderator Reposted

کتنے آدمی تھے ؟ جناب صرف ایک اور تم کتنے تھے ؟ ہم تیرہ تھے + اور ابو بھی ساتھ تھا، پھر بھی منہ ،،،،،، کروا آئے


X_Com_Moderator Reposted

ہم جنس پرستوں کا پاکستان میں ایک اور بھیانک وار! جوائے لینڈ نامی فلم میں کیا کچھ دکھایا جا رہا ہے۔۔؟ سب ہوشیار ہوجائیں! آگہی @AgahiPlus کی رپورٹ۔ @MoIB_Official @Marriyum_A


X_Com_Moderator Reposted

25 مئی کوجس پولیس والےنےفیصل عباس کوپل سےنیچے پھینکا، اس پہ قتل کامقدمہ درج ھوا؟ وہ گرفتارھوا؟ جن گلوبٹوں نےڈاکٹریاسمین راشد صاحبہ اوردوسرےلوگوں کی گاڑیوں کونقصان پہنچایا، ان پہ مقدمات درج ھوئے؟ کوئی گرفتارھوا؟ تحریک انصاف کی حکومت ھے۔ انکومثال نہ بنائینگےتوکل پھریہی ھوگا۔


X_Com_Moderator Reposted

ھم جنس پرستی پر مبنی پاکستانی فلم “جواۓ لینڈ “ کو پروموٹ کرنے کے لئیے مغربی دنیا میدان میں اتر آئ۔ آسکر ایوارڈ کے لئیے کوششوں کا آغاز ۔ ملالہ یوسف زئی ایگزیکٹو پروڈویوسر مقرر ۔ کوئی ہے جو اللہ کے نام پر نہ سہی اخلاقیات اور شرم و حیا کے نام پر ہی آواز اٹھائے

Tweet Image 1

X_Com_Moderator Reposted

صرف دو منٹ میں پورے نظام کا پوسٹ مارٹم کر دیا ہمارے بھائی ایاز امیر نے


X_Com_Moderator Reposted

میانوالی اسلام آباد کیجانب دس لاکھ لوگوں کےمارچ کی تیاری کرتےہوئے! مجرموں کی امپورٹڈسرکار، جس نےمعیشت کا دیوالہ نکال دیا ہے اور عوام کو بدترین مہنگائی تلے کچل ڈالا ہے، کیخلاف یہ ہماری تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج ہوگا، انشاءاللہ۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.