@watanyar667 Profile picture

Watan Yar Khilji

@watanyar667

Journalist

Joined April 2023
Similar User
Nadeem.M.Hassani photo

@Nadeemhassni84

Rahim Sasoli photo

@RahimSasoli

لوجی بھئی حکومت نے 27 ویں ترمیم لانے کی بھی بات کی ھے۔ اتنا جلدی۔۔۔۔آخر کیوں ؟؟؟


اہم ترین۔۔!! اختر مینگل نے مجھ سے زبردستی پریس کانفرنس کرائی ، یہ مچھر وچھر، اُٹھایا گیا، جو میں پڑھ رہا تھا، وہ زبردستی کے الفاظ تھے جو آگے لکھے تھے، سب جھوٹ تھا، میں گھر پر ہی موجود تھا، میں اُس پریس کانفرنس کی تردید کرتا ہوں، قاسم رونجھو کا بیان آ گیا


کوئٹہ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن شروع۔ جمعرات کو اسی معاملے پر پولیس اور وکلاء کے درمیان چھڑپ بھی ھوئی


مولانا کہتے ہیں کہ میرا مسودہ ھی ھوگا ن لیگ والے اپنے مسودے اور پی پی پی والے اپنے مسودے کی بات کرتے ہیں۔ آخر ھوگا کیا لگتا ھے ابہام اب بھی موجود ھے۔


Qazi come back ایک شارٹ بریک کے بعد


آئینی ترمیم کے حوالے سے لگتا ھے حکومتی کوششیں کامیاب ھونگی


کوئٹہ کا تاریخی سائنس کالج میں آگ کیسے لگی۔۔۔ کیسے کالج جلا۔۔ خود جلا یا کسی نے جلایا۔۔۔ اور یہ خاموشی کیوں ھے۔ پھر سوال تو بنتا ھے نا۔


بلوچستان کے مسلے کے حل کے لئے بلوچستان کی سیاسی جماعتوں اور قبائلی زعماء سے مشاورت کرکے ان سے تجاویز لیں۔ کیونکہ یہ مسلہ ڈائیلاگ سے ھی ممکن ھے۔


یااللہ میرے بلوچستان میں امن لادیں۔ بدامنی نے بلوچستان کو تباھی کے دھانے پر لایا ھے۔


پاک فوج اور عمران خان کے درمیان مذاکرات کی پیشکش میرے خیال میں پاکستان کو سیاسی اور معاشی دلدل سے نکالنے کا بہتر راستہ ھے۔


حکومت تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے سے پیچھے ہٹ جائے گی یا نہیں؟


Watan Yar Khilji Reposted

بریکنگ نیوز ذرائع کے مطابق برطانیہ کامعروف اور مستند صحافتی ادارہ"گجرات فسادات پارٹ ٹو" کےنام سے ایک ایسی تہلکہ خیز ڈاکومنٹری سامنے لارہاہے جونہ صرف انڈیا بلکہ پوری دنیامیں بھونچال اور اشتعال پیدا کردےگی۔"گجرات فسادات پارٹ ٹو"دیکھنےکے بعد مودی,بی جے پی حکومت #GujratRiotsPart2BBC


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.