Wasi Khan Reposted

ایک 18سال لڑکی برطانیہ کی مسجد میں شیخ محمد الجہانی کے ساتھ اپنی مرضی سے اور بغیر کسی مجبوری کے شیخ محمد الجہانی کے ساتھ بیٹھی شیخ کا انتظار کر رہی تھی کہ وہ اپنے اسلام ک اعلان کریں اور دین کی تعلیم دیں ہم اللّٰہ سے استقامت اور نفع بخش علم کی دعا کرتے ہیں آمین یارب العالمین


JOIN #PAWS CULT! 🐾


Wasi Khan Reposted

عمران خان سے متاثر ہو کر میں نے اسلام قبول کیا۔ اس ویڈیو کو پھیلاؤ ہر جگہ۔


Wasi Khan Reposted

امپورٹڈ حکومت نامنظور۔ رُکنانہیں_جھُکنانہیںں۔ الیکشن کراو۶۔ ملک بچاو۶۔ جناح ھاوؔس کا ڈھونگ رچانہ بند کرو ، اب قوم زیادہ دیر بےوقوف نھیں بنے گی ۔ اس کو جتنا بھی پھلا سکتے ھیں پھلائے


Wasi Khan Reposted

خان کا ویڈیو پیغام


Wasi Khan Reposted

The UN chief @antonioguterres has called for an end to violence by all parties in #Pakistan, following the arrest of former Prime Minister Imran Khan news.un.org/en/story/2023/…


Wasi Khan Reposted

یا اللّٰه عمران خان کی غیب سے مدد فرما آمین لکھ کر ریٹیوٹ کرتے جائیں کیا پتا کس کی دعا قبول ہوجائے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور twitter.com/i/spaces/1jMJg…


Wasi Khan Reposted

بس تیریاں ایہو گلاں تے مینوں کدرے جان نہیں دیندیاں 🤣🤣🤣 #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

Tweet Image 1
Tweet Image 2

خدا کے بندو کوئی ایک مذمتی ٹویٹ جو کہ جے یو آئی فے یا لبیک والوں کی طرف سے مفتاح اسمعیل کی قرآنی آیات کی گستاخی کے زمرے میں کی گئی ہو دیکھا دو کہا‌ں مر کھپ گئے یہ سارے کے سارے جعلی فتوی ساز...؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


عمران خان قُرانی آیات قوم کو بتاتے تھے جو بالکل وہی کام ہے جو طالبان دہشت گرد کرتے تھے۔ مفتاح اسماعیل کا امریکہ میں امریکی لوگوں سے خطاب اس سے بڑی لعنت کوئ ہو سکتی ہے کہ ایک سیاستدان ایک غیر مُسلم مُلک میں قُرآن کی آیات پڑھنے والوں کو دہشت گرد کہے لعنت ان اسلام دُشمنوں پر


مفتاح اسماعیل صاحب پُوچھنا یہ تھا کہ عمران خان قرآنی آیات کا حوالہ نہ دے تو کس کتاب کا حوالہ دے؟


Wasi Khan Reposted

بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کیلۓ” امپورٹڈ نامنظور حکومت “ کس حد تک خوشامد پر آگئ ! امر بالمعروف اور نہی عن المنکر طالبان کی نہیں قرآن کی اصطلاح اور امت مسلمہ کی اجتماعی ذمہ داری ھے ! IMF کے نامزد وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل صاحب ! آپ ھوش میں تو ھیں ؟ کیا بکواس کر رھے ھیں ؟؟


Wasi Khan Reposted

قرآن پاک کے ایک لفظ کی توہین قرآن پاک کی توہین ھے ۔ اس لعنتی پر لعنت کریں جس نے امریکی آقاوں کو خوش کرنے کے لئے قرآن پاک کی توہین کی ۔ میں اب دیکھتا ہوں کتنے مولانا صاحبان اس کی گرفت کرتے ہیں۔ نہیں تو بکاو ملا ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tweet Image 1

دیکھنا کوئی ڈاکو رہ تو نہیں گیا جو میرے بیچارے ملک کی کابینہ سے باہر ہو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


وزیراعظم کو پناہ گاہوں میں غریب کا نوالہ اور چھت چھین کر کیا ملے گا؟؟


Pakistan has lost a sincere, brave and selfless leader.


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.