@waqasalbarvi Profile picture

𝗪𝗮𝗾𝗮𝘀 𝗔𝗹 𝗕𝗮𝗿𝘃𝗶

@waqasalbarvi

𝗛𝗮𝗳𝗶𝘇 𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗪𝗮𝗾𝗮𝘀 𝗔𝗹-𝗕𝗮𝗿𝘃𝗶. 𝗗𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 𝗖𝗿𝗲𝗮𝘁𝗲𝗿|𝗣𝗲𝗮𝗰𝗲 𝗣𝗿𝗼𝗺𝗼𝘁𝗲𝗿 🇵🇰

Similar User
Naveed Shahzad photo

@NaveedS82889321

Irͥfaͣnͫ⇜𝐤𝐡𝐚𝐧💙 photo

@MIrrfanshakir

Aamir photo

@aamir_lt

Amir Azeem photo

@amirazim75

Zeeshan Chaudhray🇵🇰 photo

@Zeeshan85306125

Himatkhan photo

@Himatkh07467953

Bombastic🎯 photo

@Bombastic786

شبیر احمد شیخ photo

@shabirahmadtahi

قال اللہ تبارک وتعالیٰ وَ مَنْ اَحْسَنُ قَوْلًا مِّمَّنْ دَعَاۤ اِلَى اللّٰهِ وَ عَمِلَ صَالِحًا اور اس سے زیادہ کس کی بات اچھی جو اللہ کی طرف بلائے اور نیکی کرے۔ القرآن:41:33


And He it is Who made the night a covering for you, and the sleep a rest, and He made the day to rise up again. (Sūratul Furqān, No.25, Āyat 47) #night #Quran #WaqasB

Tweet Image 1

❞جھوٹ کو سب سے زیادہ خطرہ سوال سے ہوتا ہے اور سچ کو ہمیشہ سوال سے دلچسپی ہوتی ہے❝ ✍️چارلس ڈکنز #quotesoftheday


رسول اللہ ﷺ کی گفتگو کا ہر لفظ الگ الگ اور واضح ہوتا تھا جو بھی اسے سنتا آسانی سے سمجھ لیتا تھا۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #حضورکی_باتیں


"𝑻𝒉𝒆 𝒕𝒓𝒖𝒆 𝒓𝒆𝒍𝒊𝒈𝒊𝒐𝒏 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒊𝒔 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎." "إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللّهِ الْإِسْلاَمُ" آل عمران 3 : 19


مشہور تابعی اور محدث حضرت عطاء بن یسارؒ سے منقول ہے: ’’لیلۃ القدر کے بعد کوئی رات ایسی نہیں جو نصف شعبان کی رات سے افضل ہو۔‘‘ (ابن رجب حنبلی، لطائف المعارف/ 138) #ShabeBarat


توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں، جوڑنے والا صرف اللہ ہے۔ 🌷


جس شخص نے دنیا کو حلال طریقے سے حاصل کیا، سوال سے بچنے کے لیے، اپنے اہل وعیال کی پرورش اور کفالت کے لیے اور اپنے پڑوسی پر احسان کرنے کے لیے تو وہ قیامت کے دن اللہ تعالی سے اس حال میں ملے گا کہ اس کا چہرا چودہویں رات کے چاند کی طرح چمک رہا ہوگا۔ شعب الایمان #Hadees #hadithinurdu


خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس. بہترین انسان وه ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو !


Kashmir Solidarity Day is observed to remind the world of its obligations to resolve Kashmir dispute as per the aspirations of people of Kashmir. #KashmirDay #Kashmir


🌧🌥ہوائیں "موسم کا" اور دُعائیں "مصیبتوں کا" رُخ بدل دیتی ہیں۔اس لیے دُعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں۔ 🤲 میری دُعا ہے کہ پروردگار آپ سب کو دُنیا اور آخرت میں وُه مَرتبہ اور عِزّت عطاء فرماۓ، جو ہمارے تصّور سے بهی بالاتر ہو۔ جو بیمار ہے انھیں صحت عطاء فرمائے🤲 آمین #morning


نفس بہت ظالم ہے کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے ربّ سے دُور کرتا ہے، کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غرور میں مبتلا کرکے اعمال کو بھسم کر دیتا ہے۔ 🤲اَللَّھُمَّ إِنِّیْ أَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسَنَا


𝗗𝗼 𝘆𝗼𝘂 𝗹𝗲𝗮𝗿𝗻𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗵𝗲 𝗛𝗼𝗹𝘆 𝗤𝘂𝗿𝗮𝗻 𝗮𝘁 𝗵𝗼𝗺𝗲? ᴏɴᴇ-ᴛᴏ-ᴏɴᴇ ᴏɴʟɪɴᴇ ᴄʟᴀꜱꜱ 📖 Admission Open | 👇 Apply Now: iQuranLearning.com 💬 WhatsApp: wa.me/923404441539 Experienced and highly qualified Tutors. #Quran #quranlearningonline

Tweet Image 1

اےاللہ! اس ( نۓ مہینے یا نۓ سال)کو ہمارے اوپر امن، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کے ساتھ داخل فرما۔آمین #2024


حضرت عیسیٰ علیہ السلام جلیل القدر نبی اور رسول ہیں جو بنی اسرائیل کی اصلاح و ہدایت کے لیے مبعوث کیے گئے۔ ان کی پیدائش بھی معجزے کے طور پر ہوئی اور وہ جسم و روح کے ساتھ آسمان پر زندہ اٹھا لیے گئے اور قرب قیامت کی علامتِ کبریٰ کے طور پر دوبارہ آسمان سے زمین پر اتریں گے۔


🌧🌥ہوائیں "موسم کا" اور دُعائیں "مصیبتوں کا" رُخ بدل دیتی ہیں۔اس لئے دُعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں۔ 🤲🤲 میری دُعا ہے کہ پروردگار آپ سب کو دُنیا اور آخرت میں وُه مَرتبہ اور عِزّت عطاء فرماۓ، جو ہمارے تصّور سے بهی بالاتر هو۔ جو بیمار ہے انھیں صحت عطاء فرمائے🤲 آمین #morning


اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُبِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ. اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم والم سے ، عاجزی سے، سستی، بزدلی، بخل، قرض چڑھ جانے اور لوگوں کے غلبہ سے۔ صحیح بخاری-6369


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.